The Responder

69.6K posts

The Responder banner
The Responder

The Responder

@the__responder

Tech, world current affairs & politics || Truth lover || Huge respect for 🇵🇰 army

Oman Katılım Mart 2016
3.9K Takip Edilen3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
The Responder
The Responder@the__responder·
6.3 M followers or mere sirf 800+. Block krny ki wajha sirf yeh k jahan bareek wardat dalty mai counter question pochta hon. Note: mai koi batmeezi ni ki sirf sawal pochny k jurm mai block kr diya
The Responder tweet media
Indonesia
0
0
1
124
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
اگلے کچھ ہفتوں تک سہیل آفریدی اڈیالہ کے باہر جانے کی نوٹنکی کرے گا۔ مقصد یہ ہوگا کہ پختونخواہ کا بجٹ سرپلس آسانی سے پاس کروا دیا جائے جو آئی ایم ایف ڈیل کی بنیادی شرط ہے۔ ممکن ہے اس دوران ڈیل ، ٹھنڈی ہواؤں اور وغیرہ وغیرہ کی خبریں بھی چلا دی جائیں۔ محتاط رہیں۔
اردو
73
2.3K
6.9K
48.2K
The Responder retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
یہ لوگ نو مئی کے مرکزی کردار۔
اردو
16
323
512
6.7K
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ایران کے پاس تیل ہے روس کے پاس گیس ہے چین کے پاس منرلز ہیں امریکہ کے پاس ٹیکنالوجی ہے اور پاکستان کے پاس کیا ہے 🧐
اردو
1.1K
130
755
45.7K
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
فوج نے عمران خان کے گریبان میں ہاتھ ڈالا۔ ہم نے بھی فوج کے گریبان میں ہاتھ ڈالا۔ عمران خان کی آزادی گئی۔ فوج کی عزت گئی۔ عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی گئی ، فوج کی اٹھہتر سال کی کمائی گئی۔ عزت ، الیکشن ژ استقامت کے سبھی مقابلے عمران خان جیت چکا۔ ایک طاقت بچی ہے۔ اسے پیروں تلے روند دینا خدائی کام ہے۔ وہ جانے اس کا کام جانے۔
اردو
155
3.1K
9.9K
143.7K
Najam Ul Hassan Bajwa
Najam Ul Hassan Bajwa@NajamBajwaa·
اس پروگراکا مقصد سادہ ہے کہ عوام کا بیانیہ وہ کہ جس کا پیمانہ ُ آئین ہو کسی کی فون پر لائن لینا یا کسی کی خواہش نہیں ۔ آنے والے دنوں میں کوشش ہوگی کہ انشااللّہ اس اسکرین میں ہم رنگ بھر دیں آزاد منش صحافیوں ، حقائق پر مبنی تجزیہ کاروں اور سچ کہنے والوں کی گفتگو سے ۔ انشااللّہ
اردو
31
202
870
32.7K
The Responder retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
یہ غداری کبھی نہیں بھولنی چاہئے اور نا بھولنے دینگے۔ سب دوست یہ ویڈیو بار بار شئیر کریں۔ ہمارے آنے والی نسلوں تک کو یاد رکھنا چاہئے کہ جس طرح ایرانی یوتھیا آیت اللہ کی شہادت پر ناچتے تھے، بالکل ویسا ایک گھٹیا طبقہ پاکستان میں گولڈسمتھ نے پیدا کیا تھا
اردو
46
783
1.5K
14K
The Responder
The Responder@the__responder·
@enkidureborn یوتھئے کہتے ہیں کہ 75 سال سے ملک پر فوج قابض ہے جیسے ہی 2018 کا ذکر آتا ہے تو کہتے ہیں خان اپنے ووٹوں سے سلیکٹ ہوا تھا 🤣😅🤣
اردو
0
0
0
6
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
کسی کا باپ بھی پاکستان پر آنچ نہیں لا سکتا ، ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان کی آنچ کو کانچ کو لانچ کرکے اس کا تیا پانچ کرنے کو پاک فوج جو کافی ہے۔ کسی کے باپ کو کیا مصیبت پڑی ہے پاکستان پر آنچ لانے کا عسکری کام اپنے ذمے لے لے۔
اردو
61
1K
3.7K
21.2K
The Responder
The Responder@the__responder·
یوتھئے کہتے ہیں کہ 75 سال سے ملک پر فوج قابض ہے جیسے ہی 2018 کا ذکر آتا ہے تو کہتے ہیں خان اپنے ووٹوں سے سلیکٹ ہوا تھا 🤣😅🤣
اردو
0
0
0
6
The Responder
The Responder@the__responder·
@ahmad__bobak O yar usy kaho bahir aja ni koi khatra ab baki choro sb. Jo jotna ander chup k betha hai itna hi social media py champion banta hai
Indonesia
0
0
0
35
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ایجنسیوں کے پے رول پر پلنے والے مراد سعید پر حملہ آور ہو گئے ہیں حالانکہ مراد سعید کے ٹویٹ میں ایک ایک لفظ سچ پر مبنی ہے اور ہر ایک لفظ عام کارکن کی ترجمانی کرتا ہے
اردو
15
793
3.1K
16.2K
The Responder retweetledi
پل دوپل کاجہانⓂ️
پل دوپل کاجہانⓂ️@ahmedbright100·
حلال و حرام توشہ خانہ اور عمران ریاض حرامزادہ
اردو
0
26
30
2.1K
The Responder
The Responder@the__responder·
@MoeedNj Sirf khan ko tight krain gy or. 10 15 din baton sy pti ko ganda krain gy
Indonesia
0
0
0
30
Moeed Pirzada
Moeed Pirzada@MoeedNj·
فیلڈ مارشل کے چہیتے محسن نقوی اور نون لیگ کے بھانڈوں کے درمیان One Constitution Avenue کی لڑائی کا کوئی آر پار قسم کا نتیجہ نکلے گا؟ یا پھر سارے بھانڈ اسی تنخواہ پہ کام کرتے رہیں گے؟
اردو
22
98
418
19.2K
The Responder
The Responder@the__responder·
@NiniYmz Jo social media py jooth bolty unki wajha sy jail mai hai
हिन्दी
0
0
0
5
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان کا احتجاج بجلی بند کردی گئی
اردو
44
2.9K
9.7K
67.4K
The Responder
The Responder@the__responder·
@enkidureborn Bund mrviyh Chupa laiyh Ander krwaiyh Enkidu ki beh ko D chock mai nachwiyh Condom k flavour liyh Koi faisla kijiyh
Indonesia
0
0
0
5
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
کوئی فیصلہ کیجیے ! کوئی تحریک چلائیے ! یا اسمبلیاں خالی کردیجیے ! دھرنے دیجیے یا احتجاج کیجیے ! روپوش اور مفرور ہوجائیے ! ورنہ گھر تو چلے جائیے ! کوئی فیصلہ کیجیے !
Murad Saeed@MuradSaeedPTI

قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔ خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟ تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔ ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔ تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-

اردو
68
2.1K
5.8K
36.1K
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·

1.3K
12.3K
25.3K
601.7K