تنویر اعوان retweetledi

@PICES1214 ادھورے پن میں بھی اک کمال ہوتا ہے
یہی تو عشق کی اصل علامت ہے ✨
وہ میرا آغاز بھی، انجام بھی ٹھہرا
یہی میری آخری حقیقت ہے 🌙
#شفق_رنگ
#قومی_زبان
اردو
تنویر اعوان
238.3K posts

@tkhan4206
دیکھنا حشر میں جب تم پہ مچل جاؤں گا میں بھی کیا وعدہ تمہارا ہوں کہ ٹل جاؤں گا https://t.co/WaDccBeYL5


