Badal@804

6.5K posts

Badal@804 banner
Badal@804

Badal@804

@FQSH001

Katılım Kasım 2025
263 Takip Edilen250 Takipçiler
Badal@804 retweetledi
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ@PICES1214·
علیمہ خان نے اپیل پر تمام پارٹی عہدیدار سینیئر قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز فوری طور پر اڈیالہ جیل پہنچ جائیں۔ جو لوگ اڈیالہ نہیں جائیں گے وہ عہدے چھوڑ دیں #ناانصافی_کے_ہزار_دن @TM__SOW
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ tweet media
اردو
0
3
5
19
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ@PICES1214·
یہ میری آنکھ میں جو ان کہی محبت ہے میرا تمام اثاثہ یہی محبت ہے ادھورے پن سے تو لگتا ہے جیسے دنیا بھی کسی کی نصف میں چھوڑی ہوئی محبت ہے میں اس کی پہلی محبت ہوں افتخار مغل مگر وہ شخص میری آخری محبت ہے #شفق_رنگ #قومی_زبان
اردو
1
15
5
57
Badal@804
Badal@804@FQSH001·
@PICES1214 ادھورے پن میں بھی اک کمال ہوتا ہے یہی تو عشق کی اصل علامت ہے ✨ وہ میرا آغاز بھی، انجام بھی ٹھہرا یہی میری آخری حقیقت ہے 🌙 #شفق_رنگ #قومی_زبان
اردو
0
13
4
44
Badal@804 retweetledi
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 ہزار دن پہلے جس شخص کو قید کیا گیا، وہ آج بھی عوام کے دلوں میں آزاد ہے۔ عمران خان کی مقبولیت جیل کی دیواروں سے نہیں روکی جا سکی۔ اس کی بیوی کو اذیت دے کر اسے توڑنے کی سازش کی گئی، لیکن وہ چٹان بن گیا۔ #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن @TeamPakPower
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
اردو
1
39
10
125
Badal@804 retweetledi
Badal@804 retweetledi
aamir khan
aamir khan@aamirumarzai·
@iqrarulhassan میں نے پہلے بھی تم جیسے شہص کے بارے میں کہا تھا کہ پہلے جواد احمد کے ساتھ مقابلہ کرو۔۔۔اج تم کو اپنی اوقات نظر اگئی ہو گی۔عمران خان کا مقابلہ تم کرو گے؟ اور ویسے جواد احمد کیساتھ یہ زیادتی ہے کیونکہ وہ تو struggle کر رہا ہے کچھ سالوں سے۔تم تو نئے اے ہو اور دو دن میں ہوا نکل گئی
اردو
11
63
313
5.1K
Badal@804 retweetledi
muhammad ijaz
muhammad ijaz@greenearthpak·
@iqrarulhassan کَہاں راجا بھوج کَہاں گَنْگُو تیلی ایک عظیم لیڈر اپنے اوپر سب کچھ برداشت کر لیتا ہے وہ اج بھی اپنی انکھ گنوا کر سب کچھ برداشت کر رہا ہے لیکن اف تک نہ کی ۔۔۔۔
muhammad ijaz tweet mediamuhammad ijaz tweet media
اردو
0
11
104
1.9K
Badal@804 retweetledi
Aam Pakistani
Aam Pakistani@AamPakista25968·
@iqrarulhassan جو عزت ان شہزادے نے چندلمحوں میں کمائی ھے لوگ 20 سال سرعام جھوٹ بول کر بھی نہیں کما سکے
Aam Pakistani tweet media
اردو
10
61
727
8.5K
Badal@804 retweetledi
ൠ♠ ᵠᵗⁱ _ⓙά𝐩𝔸Ⓝ ⁸⁰⁴ ♔🔥
@iqrarulhassan یاد رکھنا اقرار الحسن خان کے ٹائیگر بھی جھکنے والے نہیں تیری ایسی بجائیں گے کے تو ہاتھ لگا لگا کر سر عام روۓ گا 🤣😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
اردو
2
5
24
1.3K
Badal@804
Badal@804@FQSH001·
@iqrarulhassan پھر اس یونیفارم والے کو بھی لیکچر دو نا پتا چلے آپکی لیڈری کا
اردو
0
0
0
9
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اخے یونیفارم والے نے کچھ کہہ دیا تھا تو اقرارالحسن کو برداشت کرنا چاہئے تھا۔۔۔ تو پھر یونیفارم والے آپ کو جو کچھ کہہ رہے ہیں آپ بھی برداشت کریں، چیختے کیوں ہیں؟
اردو
2.2K
1.3K
5.5K
240.6K
Badal@804 retweetledi
‌‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ
شوکت خانم ہسپتال، نمل یونیورسٹی، اور اب پاکستان کی سیاست۔ عمران خان نے ہر میدان میں کامیابی حاصل کی ہے۔ #خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال @TeamPakPower
‌‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ tweet media
اردو
0
20
10
75
Badal@804 retweetledi
‌‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ
عمران خان نے 30 سالوں میں پاکستان کو ایک نظریہ دیا، ایک شناخت دی، ایک مقصد دیا۔ آج ہم اسی نظریے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ #خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال @TeamPakPower
‌‌‌‌🇭ӄɦօֆǟ tweet media
اردو
0
15
5
46
Badal@804 retweetledi
Rabbia Bibi
Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨پاکستانی عوام کا انتخاب پاکستان کی تاریخ کا پہلا اسلامی لیڈر جسکو روس نے ایک نہیں دو بار گا رڈ آف اؤنر دیا تھا بہت مشکل سے ویڈیو ملی ہے جسکو دیکھ کر امریکہ کی ٹانگیں کانپ جاتی ہے یہ ویڈیو ہر صورت ہر انصافی کے ٹایم لائن پر دیکھنی چاہیے👍🔥✌️
اردو
63
1.8K
3.8K
34.3K
Badal@804 retweetledi
Bᵢₙₜ ₑ Aᵢₛₕₐ 🇵🇰
خان کی رہائی کے لیے ڈیڈ لائن طے کی جائے۔ قیادت کی سستی دشمن کو طاقت دے رہی ہے۔ اب ایکشن کا وقت ہے! #رہائی_نہیں_تو_استعفے @TM__SOW
Aadi Khan🇵🇰💖🇧🇫@AadiKhan4589

#رہائی_نہیں_تو_استعفے No more photo-ops. PTI must show real pressure for Imran Khan's immediate release or leaders should resign. @TeamS0K

اردو
0
10
1
33
Badal@804 retweetledi
Imran Khan 😎
Imran Khan 😎@ImranKhan_i1·
کیا خیال ہے اپنی بہن بیٹیوں کو ایسی باتوں کی آگاہی دینی چاہیے ؟ اگر آپ کو لگتا ہے کہ ہر بہن بیٹی کو ایسی باتوں کا علم ہونا چاہیے کہ وہ جب غیر محرم سے آمنے سامنے بات کریں تو انہیں پتہ ہو کہ کیسے بات کرنی ہے تو اس خوبصورت پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔
اردو
18
533
1.6K
52.7K