Sabitlenmiş Tweet
Tweets.pk
14.6K posts


ہمارا مقابلہ مروت کے آقاؤں سے ہے، مروت تو ایک استعمال ہونے والا ٹشو ہے۔ جسے اس کے مالک کسی بھی وقت استعمال کر کے کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دیں گے۔۔ احمد حسن بوبک
@ahmad__bobak

اردو

چند دن قبل فیصل آباد میں ستھرا پنجاب میں ایک ارب کی کرپشن پکڑی گئی تھی آج ستھرا پنجاب کے ورکرز فیصل آباد میں 3 مہینوں سے تنخواہیں نا ملنے پر احتجاج کر رہے ہیں ۔ظالم لوگ ملازموں کی تنخوائیں تک کھا گئے ہیں۔احمد حسن بوبک
@ahmad__bobak

اردو
Tweets.pk retweetledi

ایک تو یہ متھ ختم کریں کہ مویشی منڈی سے جانور ملتے ہیں ، میں کل ہی بکرا لے کر آئی ہوں۔ ثمینہ پاشہ
@pasha_samina

اردو

پاکستان میں ملٹری ٹاؤٹس کو یہ حکم دیا گیا تھا کہ آپ نے سائفر پہ یہ بیانیہ بنانا ہے کہ عمران خان نے سائفر لیک کیا جبکہ ڈراپ سائٹ نیوز نے یہ حقیقت دوبارہ سے خود شائع کی ہے کہ انکو سائفر ایک آرمی آفیسر نے دیا۔ قاسم سوری
@QasimKhanSuri

اردو

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاونڈ کیس کی سماعت : آپ کسی اور بندے کا پاور آف اٹارنی دے دیں ۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر : ہم یہ کیسے کر سکتے ہیں ؟ جب تک عمران خان اور بشریٰ بی بی کے دستخط نہ ہوں ، عمران خان اور بشری بی بی آپ کی کسٹڈی میں ہیں ۔ سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja

اردو

اگر ایک حجام کو کہا جاۓ اپنی حجامت خود کرو تو اس بیچارے کی کیا حالت ہو گی یہیں حالت اب زرداری کی ہے۔حسن نثار
@HassanNisar

اردو

عمران خان آکسفورڈ کا پڑھا ہوا نہیں، آکسفورڈ سے صرف بیچلر کیا ہے ۔ آمنہ شیخ ۔۔۔ اللہ نظر سے بچائے، خاتون بہت ہی زیادہ، ایکسٹرا ذہین ہیں۔ احمد وڑائچ
@ahmadwaraichh

اردو


سرفراز ڈوگر آج کی سماعت میں بہت گھٹیا ، گھناونا اور گندا کردار ادا کررہا ہے، ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے سرفراز ڈوگر کسی سویلین کورٹ کا نہیں بلکہ ملٹری کورٹ کا جج ہے اور وردی میں بیٹھا ہوا ہے۔احمد حسین بوبک
@ahmad__bobak

اردو

آج انکا ڈر واضح ہو گیا ہے لیکن اب انکو مستقل ڈرتے رہنا چاہیے کیونکہ اب ان حکمرانوں کے اچھے دن ختم ہو چکے اب ان حکمرانوں کو عوامی ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا اور عمران خان کا علاج کروانا پڑے گا۔احمد حسین بوباک
@ahmad__bobak

اردو

استثناء لینے والوں کی تو ٹانگیں ابھی سے کانپ گئی ہیں ، سوچو اگر اس نے عوام کو کال دے دی تو تمھارا کیا بنے گا۔ہوش کے ناخن لو ورنہ تم سے Heat برداشت نہیں ہوگی۔احمد حسین بوباک
@ahmad__bobak

اردو
Tweets.pk retweetledi

🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.



Drop Site@DropSiteNews
⚡️NEW from Drop Site News | From Mutual Suspicion to Political Embrace: How the U.S. Learned to Stop Worrying and Love Pakistan From @worqas, @MazMHussain, and @ryangrim dropsitenews.com/p/pakistan-med…
English
Tweets.pk retweetledi





