Muhammad Rashid

5.6K posts

Muhammad Rashid banner
Muhammad Rashid

Muhammad Rashid

@uali337

@laravelphp developer | Muslim

Lahore, Pakistan Katılım Mayıs 2020
4.8K Takip Edilen160 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Rashid
Muhammad Rashid@uali337·
اسلام و علیکم اللّہ رب العزت نے اس دنیا میں ہمیں آخرت کی تیاری کے لیے بیھجا ہے اس لیے ہمیں آخرت کی فکر کرنی چاہیے اور آخرت کوہی مقصد بنانا چاہیے نہ کے اس دنیا یا جو اس دنیا کی ضرورتیں ہیں انکو - اس دنیا کی ضرورتیں مقصد کے ساۃ ساۃ ہیں مگر انکی اہمیت آخرت یعنی مقصد سے کم ہوں
اردو
0
0
2
0
Muhammad Rashid retweetledi
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
اردو
14
311
1.5K
15K
Muhammad Rashid retweetledi
❤️🩷اُمِ نُورِ جَہاں🩷❤️
(﷽) مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَٰكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا ۝ (ﷺ)
❤️🩷اُمِ نُورِ جَہاں🩷❤️ tweet media
العربية
26
171
2.3K
16.6K
Muhammad Rashid retweetledi
حدیث نبوی ﷺ
حدیث نبوی ﷺ@Islam_Hadees786·
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’ جو شخص ایک بار مجھ پر درود ( صلاۃ ) پڑھتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل کرتا ہے ۔‘‘ (سنن ابوداؤد : 1530)
اردو
11
284
1.3K
10.3K
Muhammad Rashid retweetledi
أذكارك
أذكارك@ii_e19·
رساله اليوم ❤️
أذكارك tweet media
العربية
97
1.3K
9.1K
236.1K
Muhammad Rashid retweetledi
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
رسول اللہ ﷺنے فرمایا: “میرے پانچ نام ہیں۔ میں محمد، احمد اور ماحی ہوں کہ اللہ تعالیٰ میرے ذریعہ کفر کو مٹائے گا اور میں حاشر ہوں کہ تمام انسانوں کا میرے بعد حشر ہو گا اور میں عاقب ہوں یعنی خاتم النبین ہوں۔ میرے بعد کوئی نیا پیغمبر دنیا میں نہیں آئے گا۔“ (صحیح بخاری،۳۵۳۲)
اردو
42
918
4.2K
40.8K
Muhammad Rashid retweetledi
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
(اے پیغمبرﷺ!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے، لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو، یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔ ﴿سورۃ الکوثر﴾
اردو
8
325
1.6K
16.1K
Muhammad Rashid retweetledi
•
@Al__Quraan·
My lord forgive me and my parents.
• tweet media
English
35
1.5K
9.7K
257.3K
Muhammad Rashid retweetledi
Cool_Ustaaz ☪
Cool_Ustaaz ☪@Cool_Ustaz·
This could be your last retweet.🤍🔗
Cool_Ustaaz ☪ tweet media
English
34
2.6K
5.1K
223.7K
Muhammad Rashid retweetledi
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اے اللہ! ان دونوں یعنی ابوجہل اور عمر بن خطاب میں سے جو تجھے محبوب ہو اس کے ذریعہ اسلام کو طاقت و قوت عطا فرما“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “تو ان دونوں میں سے عمر (رضی اللہ عنہ ) اللہ کے محبوب نکلے“۔ (ترمذی،۳۶۸۱)
اردو
26
657
3.5K
26.7K
Muhammad Rashid retweetledi
•
@Al__Quraan·
May Allah accept our prayers and save us from the punishment of the grave, May Allah save us all from hellfire & grant us Jannah-al-Firdous! Ameen
• tweet media
English
178
774
5.5K
157.1K
Muhammad Rashid retweetledi
•
@Al__Quraan·
Alhamdulillah, grateful for another blessed day. May Allah ease everything. Aamiin
English
55
704
3.2K
168.1K
Muhammad Rashid retweetledi
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو۔بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ ﴿سورۃ البقرۃ، ۱۵۳﴾
اردو
15
524
2.5K
22.8K
Muhammad Rashid retweetledi
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
حضرت حذیفہ بن یمان ؓ بیان کرتے ہیں: نبی کریم ﷺ جب رات کو تہجد کے لئے بیدار ہوتے، تو پہلے اپنا منہ مسواک سے صاف کرتے. بخاری 1136، 245، 889 (مسلم 593، 595؛ نسائی 1623؛ ماجہ 286؛ مسند احمد 571؛ مشکوٰۃ 387)
اردو
11
397
2K
12.8K
Muhammad Rashid retweetledi
Hazel 🍃
Hazel 🍃@__0_12·
اَلّٰلھُم صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَلَّلھُم بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
فارسی
13
152
851
4.8K
Muhammad Rashid retweetledi
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
قالَ ﷺ: 1) بہترین صدقہ وہ ہے جسے دے کر دینے والا مالدار ہی رہے؛ اور 2) اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے؛ اور 3) (خرچ کی) ابتداء ان سے کرو جو تمہاری کفالت (نگہبانی) میں ہیں. بخاری 5355، 5653، 1426 (مسلم 2386؛ نسائی 2535، 2544؛ مسند احمد 3521؛ ابوداؤد 1676؛ مشکوٰۃ 1929)
اردو
28
399
1.9K
16.7K
Muhammad Rashid retweetledi
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
وہ اپنے حکم سے فرشتوں کو اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اِس زندگی بخشنے والی وحی کے ساتھ اُتارتا ہے کہ: ’’لوگوں کو آگاہ کردو کہ میرے سوا کوئی معبود نہیں ہے، لہٰذا تم مجھی سے ڈرو، کسی اور سے نہیں۔ ﴿سورۃ النحل، ۲﴾
اردو
14
515
2.4K
24.4K
Muhammad Rashid retweetledi
نور
نور@TalatNour·
لَآ إِلَهَ إًلَّآ اَلْلَّهْ مُحَمَّدٌ رَسُوُلُ اُلْلَّهْ
العربية
0
46
446
2.1K