Umer Pirzada

12K posts

Umer Pirzada banner
Umer Pirzada

Umer Pirzada

@umerpirzada

| Garments Exporter | UETian | Lecturer |

Lahore Katılım Mayıs 2009
801 Takip Edilen951 Takipçiler
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
محترمہ ڈاکٹر فضیلہ عباسی پر الزامات کو یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دہرا دہرا کر ہم سب ویورشپ اور ڈالرز تو کما سکتے ہیں لیکن انکا بگاڑ کچھ بھی نہیں سکتے، حتی کہ انہیں اس بات سے بھی فرق نہیں پڑنا کہ کوئی انکو چور، ڈاکو یا دیگر القابات سے نواز رہا ہے۔ ہماری تنقید یا کردار کشی کی مہم کو اشرافیہ جوتے کی نوک پر بھی نہیں رکھتی۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
7
93
402
14.5K
Umer Pirzada
Umer Pirzada@umerpirzada·
@SMunirMaan جب اس نئی ایان علی کو سزا ہو تب بتانا۔ ان امیر زادی رکھیل یا ٹک ٹاکرز کی خبریں بھی نہ چلایا کریں، انصاف سزا جیل یہ سب غریب اور مڈل کلاس کیلیے ہے پاکستان میں۔ بتاتا چلوں ان کے ابا جی ریٹائرڈ فوجی ہیں اور ہماری فوج اور پولیس کرپشن کو مائنڈ نہیں کرتی نہ اس پر کوئی سزا ہے۔
اردو
0
0
2
84
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
حکمران تو حکمران، ڈاکٹر بھی منی لانڈر نکل آئے 👇 سکن aesthetician فضیلہ عباسی پر منی لانڈرنگ اور غیر قانونی کلینک چلانے کے دو پرچے درج ایک سکن پروسیجر کے بدلے لاکھوں فیس چارج کرنے والی فضیلہ عباسی نے اپنی سالانہ آمدن صرف 6 لاکھ بتا رکھی ہے لیکن یہی فضیلہ عباسی 22 بینک اکاؤنٹس میں تقریبا 25 ارب روپے کے منی لارنڈرنگ کرتی پکڑی گئی ہیں۔ ایف آئی اے کی مطابق ڈاکٹر فضیلہ نے حوالہ ہنڈی کے ذریعے 25 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشنز کیں اور رقوم امریکا اور دبئی منتقل کیں۔۔منی لانڈرنگ کی تحقیقات چلیں تو پتہ چلا محترمہ کا بیوٹی کلینک بھی غیر رجسٹرڈ ہے جس پر دوسرا پرچہ بھی ہو گیا
اردو
20
58
250
13.8K
Umer Pirzada
Umer Pirzada@umerpirzada·
@waqas03 ریحام خان کی کتاب سچی ہوتی جارہی ہے بھائی۔
اردو
2
0
2
1.7K
Waqas Ahmed
Waqas Ahmed@waqas03·
Daughter of Major (Retd) Mazhar Ali Abbasi. She made the fortune when she was medical advisor to Zardari in first tenure. I think its more about ayyan ali part 2. Never met her, but her birth chart will show even bigger news then this. Also being a 27 born, she is very very assertive and opinionated. God forbid, She can trigger a lot of enemity as well.
ZEShan ⚫@zeshmohmand

ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی آفیشل پیج پر یہ ویڈیو, بتا رہی ہے کہ فیضلہ عباسی کو شارٹ کٹ پیسوں سے کتنا لگاؤ تھا!! یہ گاڑیاں دیکھ کر اندازہ لگائیں, اربوں روپے جس کے ساتھ ہو!!🔥

English
57
90
541
101.2K
Umer Pirzada
Umer Pirzada@umerpirzada·
@SdqJaanSMT کوئی ان اربوں پتی کرمنلز کو سزا دلوا کر دکھا دے اس مُلک میں۔ یہاں سزا صرف ریڑھی والے فروٹ والے سبزی والے یا مڈل کلاس کو ملے گی۔ جنت ہے یہ مُلک جنت فوج بیوروکریٹ اور سیاستدانوں اور فضیلہ حمزہ عباسی جیسے امیر زادوں کیلیے۔
اردو
1
0
16
3K
Siddique Jan SMT
Siddique Jan SMT@SdqJaanSMT·
ڈاکٹر فضیلہ عباسی نے والدہ سابق ایم این اے نسیم چوہدری اور بھائی حمزہ عباسی کے ساتھ جوائنٹ اکاؤنٹ کھلوا رکھے تھے۔دستاویز کے مطابق فضیلہ عباسی نے اپنی والدہ نسیم چودری اور بھائی حمزہ عباسی کے ساتھ جوائنٹ اکاؤنٹ سے ٹرانزیکشنز کیں،تین بینک اکاؤنٹ صرف ٹیکس ریٹرنز میں جمع کرائے گئے جن میں بھی بےضابطگیاں پائی گئیں۔ دو لاکھ ڈالر کی دی جانیوالی رسیدیں ڈرائیو راور دوستوں کے نام کی تھیں۔ملزمہ لاکھوں ڈالر کی تفصیلات یا دستاویزی ثبوت فراہم کرنے ناکام رہی کیونکہ کوئی رسید یا ثبوت موجود نہیں،ایف آئی اے کے مطابق اس لیے ملزمہ کی وضاحت کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ٹیکس گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے کی وجہ سے یہ موقف قانون کی نظر میں ناقابلِ قبول قرار دیا گیاہے۔آمدن اور ٹیکس گوشواروں میں ثابت ہوا کہ کمپنیوں کا ان سے تعلق نہیں۔13لاکھ ڈالر سے زائد رقوم کی منتقلی ہوئی اور ایف بی آر کو خبر تک نہ ہوئی۔ڈاکٹر فضیلہ عباسی منی لانڈرنگ کیس کی مزید تفصیلات سامنے آگئی
Siddique Jan SMT tweet media
اردو
39
168
819
123.2K
Umer Pirzada
Umer Pirzada@umerpirzada·
@Naseem_khera مجھے تو یہ کوئی پڑھا لکھا سمجھدار لگتا ہے، یہ یوتھیا نہیں ہو سکتا۔
اردو
0
0
0
89
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
یہ شخص جس نے درخت نہیں کاٹا یہ تحریک انصاف کا بندہ ہوگا لکھ لو یہ بات درخت کی اہمیت وہ ہی جانتا ہے کیونکہ مُرشد نے سکھایا ہے درختوں سے پیار کرو
اردو
18
68
615
39K
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
صحت کیلئے بھاگنے اور زندگی کیلئے بھاگنے میں بس اتنا سا فرق ہے۔
اردو
22
210
1.8K
230.2K
KHURRAM
KHURRAM@Khurram_zakir·
@umerpirzada زیادہ تر پاکستانی اسکو جنس سے جوڑتے ہیں حالانکہ شادی کا رشتہ جنس سے زیادہ ہوتا ہے
اردو
1
0
5
189
KHURRAM
KHURRAM@Khurram_zakir·
ایک تعلق کا اختتام زندگی کا اختتام نہیں ہوتا زندگی چلتی رہتی ہے نئے تعلقات بھی بنتے رہتے ہیں بشری پر تنقید اس لئے زیادہ ہے کہ پدر سری معاشرے میں صرف مرد اپنے ایک سے زیادہ تعلقات جائز سمجھتا ہے اور ساتھ چاہتا ہے کہ جس عورت کو وہ چھوڑے اسکی زندگی وہیں رک جاے شادی کا حق مرد عورت کا برابر ہے اگر مرد بڑی عمر میں شادی کر سکتا ہے تو عورت کیوں نہیں فضا نے اچھا فیصلہ کیا ہے
KHURRAM tweet media
اردو
6
1
43
2.9K
Umer Pirzada
Umer Pirzada@umerpirzada·
@noreen_khanum یہ یوتھیے پاکستان دشمنی میں کس حد تک چلے گئے ہیں۔ لعنت ہو تُم سب یوتھیوں اور تمہارے بھگوان عمران خان پر۔
اردو
0
0
1
45
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
Imran Khan’s son, Kasim Khan, attends a conference to revoke Pakistan’s GSP+ status with the European Union, calling into account “human rights violations”: specifically with regard to his father’s imprisonment. #ReleaseImranKhan
English
456
4.2K
10.4K
340.7K
Umer Pirzada
Umer Pirzada@umerpirzada·
@pasha_samina یہ ٹویٹ کسی انڈین کے اکاؤنٹ سے ہوتی تو حیرت نہ ہوتی۔ یہ ٹویٹ ایک گندی نسل کی یوتھیا عورت کی طرف سے کی جا رہی ہے اپنے ہی مُلک پر جنگ ہارنے کا بیانیہ پروموٹ کرنے کیلیے۔ اللہ غرق کرے ان حرامزادے یوتھیوں اور ان کے بھگوان کو۔
اردو
2
2
6
233
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
مجھے تو آج تک یہ سمجھ نہیں آئی کہ مار تو انڈیا کو پڑ رہی تھی ۔جنگ بند کرانے پر شکر گزار تو مودی کو ہونا چاہئے کہ جان چھڑوا دی یہ شہباز شریف کیوں اتنے صدقے واری جا رہے تھے۔
Tariq Mateen@tariqmateen

جب بھی اس ویڈیو کو دیکھتا ہوں تو الفاظ غلیظہ و کریہہ کا ایک طوفان دماغ میں امڈ آتا ہے۔

اردو
254
1.5K
4.8K
52.2K
Umer Pirzada
Umer Pirzada@umerpirzada·
@Atifrauf79 @J_R9999 خون اپنا آپ تو دکھائے گا۔ خان بھی تو یہی کہتا ہے کہ میں وزیراعظم بنوں تو ٹھیک ہے ورنہ مُلک جائے بھاڑ میں۔
اردو
0
0
5
91
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
عمران خان کے بعد اس کے بیٹے بھی پاکستان دشمنی میں حد سے گزر گئے اور پاکستان سے GSP پلس کا Title واپس لینے کا مطالبہ کر دیا 🖐️
اردو
100
414
781
11.4K
Umer Pirzada
Umer Pirzada@umerpirzada·
@Atifrauf79 ضمانے ضبط بھی ہو سکتی ہے پیسے واپس نہیں دیے جائیں گے۔
اردو
0
0
1
60
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
امریکہ، ایران 20-20ارب ڈالر کے ضمانتی مچلکے جمع کرائیں۔پاکستان 🤣🤣
اردو
7
65
466
6.3K
Umer Pirzada
Umer Pirzada@umerpirzada·
@mubasherlucman Not interested to watch this game anymore.. we have the worst cricket team.
English
1
0
8
2.2K
Mubasher Lucman
Mubasher Lucman@mubasherlucman·
Lahore is choking. Thanks to a meaningless PSL. A tournament no one is watching and no one is interested in. Yet the entire population suffers because someone wants to take credit for holding the carnival of games. When in reality our team has suffered humiliating defeats and that too repeatedly. They will never be sorry for their most embarrassing performances but play their own trumpets! Shameful
English
44
50
407
62.4K
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
یہ ایران کا جواد احمد ہے۔ ٹکے کی اس کی اوقات نہیں اور یہ ایران پر حکمرانی کے خواب دیکھ رہا۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
26
148
762
7.2K
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
پاکستان اس وقت بڑی مشکل میں پھنسا ہے اگر یہ جنگ بڑھتی ہے تو پاکستان کے پاس سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہونے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں رہ جائے گی۔ ہم نے حکومت کے اندر رہ کر دیکھا ہوا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ ہمارا تعلق مالک اور نوکر والا ہے، شہزاد اکبر
اردو
94
1.4K
4.9K
67.6K
Shehzad Ghias Shaikh
Shehzad Ghias Shaikh@Shehzad89·
PTI supporters and Modi supporters having an absolute meltdown on Twitter over Islamabad hosting talks.
English
110
253
1.6K
25.7K
Umer Pirzada
Umer Pirzada@umerpirzada·
@RealWaqarMaliks ڈھونڈ بیٹا ڈھونڈ کچھ تو نکال ایسا جس سے تیری یوتھیا پن تیرے اندر کو تھوڑی ٹکور کر سکے۔نہ ملے کچھ تو جھوٹ گھڑنا تڑپنا روبا اور ڈوب مرنا کُتے کی نسل۔
اردو
0
0
0
54
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
US, Israel and Arab allies need to replenish the air defense system that is what the pause is all about!
English
31
415
1.6K
27.4K
Umer Pirzada
Umer Pirzada@umerpirzada·
@Dr_SadiaAz This lady must be a Youthia.. Burnol is available in sachet pack..
English
0
0
3
43
Sadia A 🇵🇰
Sadia A 🇵🇰@Dr_SadiaAz·
Trump sharing his favourite clown's message!!! Begging for a ceasefire now after playing with fire!!! Iran has won its sovereignty!!!! A huge msg for US and israel! Dont mess with nations who value their identity and national sovereignty!!!
Sadia A 🇵🇰 tweet media
English
29
33
103
17.5K
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
Pakistan Leadership will be a top contender for Nobel Peace Prize if negotiations gets through… so looking forward to it… #Prayers #IranWar
English
312
410
3.6K
158.6K
Umer Pirzada
Umer Pirzada@umerpirzada·
بے حد شکریہ گٹر کے ڈھکن لگا دیے گئے ہیں۔ لیکن میری شکایت یہ ۵۰۰ میٹر سڑک کی حالت زار اور گزرنے اور رہنے والوں کیلیے مُشکل پر تھی۔ خُدارا یہ تھوڑی سی سڑک بنوا کر تمام علاقہ پر احسان کریں، خراب اور بارش کے موسم میں یہاں سے گُزرنا بہت عذاب ہوتا ہے پورے علاقے کیلیے۔ حکومت وقت اور وزیراعلی کے مشکور ہوں گے۔
اردو
0
0
0
7
Chief Minister’s Complaint Cell
Lahore 📍 Necessary action has been taken.
Chief Minister’s Complaint Cell tweet mediaChief Minister’s Complaint Cell tweet mediaChief Minister’s Complaint Cell tweet mediaChief Minister’s Complaint Cell tweet media
Umer Pirzada@umerpirzada

وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif گزارش ہے کہ ہمارے علاقہ کی مین کچی سڑک جو کہ واحد راستہ اور گزر گا ہ ہے بامشکل آدھا کلو میٹر پر مشتمل ہے اور بہت خستہ ہالی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے گٹر کھُلے پڑے ہیں، کئی برس گزر گئے لیکن آج تک ہمارے علاقے کی انتہائی اہم سڑک کی تعمیر پر کسی نے توجہ نئی دی ہمارے علاقے میں کئی گھر اور چھوٹے کارخانے ہیں جہاں دور دراز سے محنت کش کام کرنے آتے ہیں جن مین مرد اور خواتین شامل ہیں اور سب اسی ایک واحد کچی سڑک سے پیدل چل کر ہی آتے ہیں خصوصی طور پر بارش اور سیوریج کے بلاک ہونے سے اکثر پانی کھڑا رہتا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو آنے جانے میں بہت مشکل پیش آتی ہے ہم نے کئی بار اپنے متلقہ ایم پی اے اور این ایل سی احکام سے رابطہ کیا لیکن کوئی سنوائی نئی ہو رہی جبکہ پچھلے سال جناب اے سی صاحب جناب سلیم ساہی اور ایکس سی این جناب عثمان این ایل سی علاقے کا دورا کر کے گئے تھے اور کاغذی کاروائی کی حد تک کام کر کے ہماری تسلی کر کے گئے تھے لیکن اس کے بعد کوئی کام ہوا نا کسی نے پرواہ کی۔ خُدارا 🙏🏻 اہل علاقہ کی آپ سے گزارش ہے کہ ہماری شدید پریشانی اور مشکل کو حل کیا جائے اور متلقہافسران کو پاپند کیا جائے کہ جلد سے جلد سڑک کی بہالی اور تعمیر کو مکمل کروایا جائے جس سے ہزاروں لوگوں کی مشکل حل ہو گی اور آپ کو دعائیں دیں گے۔ @CMComplaintCell @AzmaBokhariPMLN @SaimaFarooq @PMLNPunjabPk @Tahirmughalpml8 @TararAttaullah حلقہ : یو سی : 254 ایم این اے : جناب رانا مبشر اقبال ایم پی اے : جناب نواز لیدرڑ اے سی : جناب سلیم ساہی( اے سی ) ایکس سی این : جناب عثمان ( این ایل سی ) کنڑیکٹر علاقہ برائے تعمیر : ملک عامر علی پتہ علاقہ : مریم پارک مین روڈ آف روہی نالہ فیروز پور روڈ لاہور

English
7
1
23
1.8K