بلال احمد

39.1K posts

بلال احمد banner
بلال احمد

بلال احمد

@umrabilal

Aspiring Data Scientist! 📊✨ Passionate about decoding numerical mysteries!💻🔍 #DataScienceJourney 🚀👩‍💻

Pakistan Katılım Nisan 2011
3.8K Takip Edilen5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
بلال احمد
بلال احمد@umrabilal·
آج @NOORALAMKHAN کے گھر لوگوں کا ہجوم دیکھ کر @ImranKhanPTI پہ ترس آرہا ہیں، کیونکہ اسکے جلسے سے زیادہ لوگ آج اس حجرے میں موجود ہے۔ عزت و ذلت دینے والا رب کائنات ہے۔
بلال احمد tweet media
اردو
189
329
1.8K
0
بلال احمد
بلال احمد@umrabilal·
@juipakofficial گھر نہیں جارہے تھے، گھر سے درس دینے مدرسی جا رہے تھے۔ آپکی لاپرواہی دل دکھانے والی ہیں۔
اردو
0
0
0
12
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
پشاور: جے یو آئی کے صوبائی امیر سینٹر مولانا عطاء الرحمان کی پریس کانفرںس پشاور: مولانا محمد ادریس گھر آ رہے تھے جب گاڑی پر فائرنگ کی گئی، سینٹر مولانا عطاء الرحمان پشاور:مولانا محمد ادریس کے ساتھ سیکیورٹی اہلکار بھی زخمو ہوئے، مولانا عطاء الرحمان مولانا ادریس کی شہادت پورے پاکستان کے لیے ایک بہت بڑا نقصان ہے، مولانا عطاء الرحمان پشاور:مولانا ادریس پر حملے کے خلاف کل صوبہ بھر میں احتجاج کا اعلان پشاور:کل بدامنی اور امن و آمان کے لیے صوبہ بھر احتجاج کیا جائے گا، مولانا عطاء الرحمان پشاور:ہم نے بہت برداشت کر لیا، مزید اس برداشت کرنے قابل نہیں ہے، مولانا عطاء الرحمان پشاور:اگر حکمران، ریاست قوم کو تحفظ نہیں دے سکتے پھر عوام پر مسلط رہنے کا کوئی حق نہیں، مولانا عطا الرحمان پشاور:ہم نے روز اول سے ان انتخابات کو تسلیم نہیں کیا، مولانا عطاء الرحمان پشاور: پتہ نہیں ہم پر حملے کیوں کئے جا رہے ہیں، مولانا عطاء الرحمان پشاور: سمجھ نہیں آ رہا قانون نافظ کرنے والے ادارے کیا کررہے ہیں، مولانا عطاء الرحمان اگر ریاست اداروں کی موجودگی میں قوم کے ساتھ اس طرح کا بھیانک ظلم کیا جائے تو پھر برداشت کے قابل نہیں ہوتا۔ ہمارے ریاستی اداروں نے ملک میں امن کا کام چھوڑ کر سیاسی اور پارلیمنٹ کے اندر مداخلت شروع کر دی ہے، سنیٹر مولانا عطا الرحمان پارلیمنٹ کے اندر مداخلت اور عوام کی رائے کی قدر نہ کرنا بنیادی مسائل ہیں۔ جب آپ قوم کی آواز نہیں سنتے، اسے اہمیت نہیں دیتے اور اپنی رائے مسلط کرنا چاہتے ہیں تو پھر ملک اور ریاست میں اسی طرح کی آوازیں اٹھتی ہیں۔ معلوم نہیں کہ علمائے کرام کو کیوں ٹارگٹ کیا جاتا ہے۔ ہم تو ملک اور ریاست کے خیر خواہ ہیں۔ ہم اس ملک کے زخمی ہونے پر افسردہ اور پریشان ہوتے ہیں، لیکن اس کے باوجود علماء کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ مولانا عطاء الرحمان ایسے جید اور اکابر علمائے کرام، جن پر قوم کو اعتماد ہوتا ہے اور جن کی آواز سنی جاتی ہے،حضرت شیخ محمد ادریس صاحب نور اللہ مرقدہ ان کی آواز کو سنا جاتا تھا اور لوگ اس پر لبیک کہتے تھے۔ عوام اور جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں کی ان سے محبت تھی، وہ ان کی بات سنتے اور اس پر عمل کرتے تھے۔ وہ ہمارے سرپرست اور مرکزی شوریٰ کے رکن تھے، لیکن آج انہیں شہید کر دیا گیا ہے۔ مولانا عطاء الرحمان کیا ریاست کے حق میں بات کرنا جرم ہے؟ کیا ملک کے تحفظ کے لیے آواز اٹھانا جرم ہے؟ کیا اداروں کے تحفظ کی بات کرنا جرم ہے؟ ہم نے ہمیشہ اصولوں کی بنیاد پر حکومت کی مخالفت کی ہے۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ اس طرح کے واقعات کے ذریعے علماء کی آواز کو دبایا جا سکتا ہے تو یہ اس کی خام خیالی ہے۔ مولانا عطاء الرحمان علماء کی آواز نہ پہلے کبھی دبائی جا سکی ہے اور نہ اب دبائی جا سکے گی۔ انگریزوں سے جا کر پوچھو، جنہوں نے علماء کو خنزیر کے چمڑوں میں بند کر کے شہید کیا، لاکھوں علماء کو شہید کیا گیا، لیکن کسی ایک عالم دین نے بھی ان کے سامنے سر نہیں جھکایا۔ آپ نے کبھی نہیں سنا ہوگا کہ کسی عالم نے جبر کے سامنے ہتھیار ڈالے ہوں۔ سنیٹر مولانا عطاء الرحمان ہم نے ہمیشہ اس ملک اور قوم کی خدمت کی ہے اور کرتے رہیں گے۔ ہمیں اس خدمت سے کوئی نہیں روک سکتا۔مولانا عطاء الرحمان فارم 47 والی حکومت بڑھکیں تو بہت مارتی ہے، مگر قوم کی خدمت نہیں کرتی اور اپنے صوبے کو تحفظ فراہم کرنے کی اہل نہیں۔ ان کا سب سے بڑا ایجنڈا مرکز کے خلاف تحریک چلانا ہے۔ مرکز کو چھوڑیں، آپ کے ذمے جو صوبہ دیا گیا ہےجو آپ کو فارم 47 کے تحت ملا ہے،کم از کم اس کے امن و امان کی طرف توجہ دیں۔ سنیٹر مولانا عطاء الرحمان یہاں مدارس کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، مساجد کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، نمازیوں، علمائے کرام اور مذہبی طبقے کو مسلسل ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، جبکہ آپ خوابِ خرگوش میں سوئے ہوئے ہیں اور کہتے ہیں کہ مرکز کی پالیسیاں غلط ہیں۔ مرکز کی پالیسیوں کی نہ ہم نے کبھی حمایت کی ہے اور نہ کرتے ہیں، لیکن آپ نے اپنا صوبہ کس کے رحم و کرم پر چھوڑ رکھا ہے؟ آپ کے صوبے میں دہشت گردوں کی چلتی ہے، آپ کی نہیں ! سنیٹر مولانا عطاء الرحمان اپنے صوبے پر توجہ دیں، اسے سنبھالیں،یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔ اگر قوم نے آپ کو ووٹ دیا ہے تو کم از کم اس صوبے کو محفوظ بنائیں، پھر جا کر مرکز کے بارے میں بات کریں۔ آپ کہتے ہیں کہ ہمارا صرف ایک ہی ہدف ہے کہ ہم نے اپنے قائد کو رہا کروانا ہے، اس کے علاوہ کوئی منصوبہ نہیں۔ سیاسی لوگ قید ہوتے رہتے ہیں، یہ کوئی نئی بات نہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر نے مختلف اوقات میں ساڑھے آٹھ سال جیل کاٹی ہے، لیکن یہ عجیب صورتحال ہے کہ ایک سیاسی شخص کی قید کو اس حد تک مسئلہ بنا دیا گیا ہے ۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
12
162
300
8K
بلال احمد retweetledi
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے‼️‼️ ممتاز عالم دین شیخ محمد ادریس ترنگزئی ایک سچے پاکستانی تھے۔ ان کی ساری زندگی اسلام اور پاکستان کی محبت میں گزری۔ جب جب اس ملک میں خوارجین اور ملک دشمنوں نے انتشار کی آگ لگائی شیخ ادریس ان کے سامنے بنیان المرصوص بن کر کھڑے ہوئے۔ حال ہی میں امریکہ ایران جنگ کے دوران ملک میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے کی کوشش کی گئی۔ شیخ ادریس صاحب اس میدان میں بھی صف اول کے مجاہد بنے اور فیلڈ مارشل کے حق میں بیان دیا۔ اس بیان کے بعد افغان طالبان رجیم نے ان کے خلاف سوشل میڈیا پر کھل کر مہم چلائی۔ خوارجی مراصلہ المرصاد نے شیخ صاحب کے خلاف آرٹیکل لکھے اور ان کی ہرزہ سرائی کی۔ آج اسی افغان خارجی رجیم کے کارندوں نے شیخ صاحب کو ان کے گارڈ سمیت شہید کر دیا۔ ڈھٹائی کی حد یہ کہ ان کو شہید کرنے کے بعد بھونڈا پراپیگینڈا بھی پاکستانی اداروں کے خلاف چلا رہے ہیں۔ شیخ صاحب کی شہادت رائیگاں نہیں جائے گی۔ انشاللہ بہت جلد ان کے قاتلوں اور ان کے افغان رجیم کے سہولت کاروں کو کیفر کرادار تک پہنچایا جائے گا @AlmirsadEnglish
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰 tweet media
اردو
2
115
135
4.2K
بلال احمد
بلال احمد@umrabilal·
اللہ۔ شیخ صاحب کی درجات بلند فرمائے
بلال احمد tweet media
اردو
0
0
0
30
بلال احمد
بلال احمد@umrabilal·
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب قاتلانہ حملے میں شہادت کے درجے پر فائز ہوگئے۔ ان اللہ واناالیہ راجعون
اردو
0
0
0
173
Nerazzurri Society
Nerazzurri Society@nerazzurriSoci_·
❗️Inter Milan is now the club with the MOST goals scored in Serie A history. 🤯🇮🇹
Nerazzurri Society tweet media
English
21
815
15K
133.1K
بلال احمد retweetledi
NADRA
NADRA@NadraPak·
A Digital ID is legally equivalent to a physical ID card. However, some offices and service providers are still asking citizens to present a physical card or photocopy instead of accepting the Digital ID available through NADRA services.
English
186
1.2K
6.9K
353.3K
بلال احمد
بلال احمد@umrabilal·
@SehrrPTI میں اک کوڈ لکھ سکتا ہو جس سے آپ بآسانی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہو منٹوں میں۔
اردو
0
0
0
279
Sehrish Ejaz
Sehrish Ejaz@SehrrPTI·
یوٹیوب سے ایک ویڈیو ڈاون لوڈ کرنی ہے لیکن vidmate سے نہیں ہو رہی، کوئی اور طریقہ بتائیں ڈاؤن لوڈ کرنے کا۔
اردو
184
21
234
62.8K
بلال احمد
بلال احمد@umrabilal·
@RShahzaddk ہمیں برباد ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ جب تک یوتھیاپا کو ٹھکانے نا لگائے جاتے تب تک ہمارے بچوں کا مستقبل اسی شعور میں برباد ہوتا جائیگا۔ خدا کیلئے اس گند کو اب کے پی سے باہر پیھینکو اور ہمیں پاکستانی ہی رہنے دو۔
اردو
0
1
2
320
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
وفاق کو اور نون لیگ کو ذلیل ہونے کا شوق ہے پشاور یونیورسٹی کے اس سال چودہ ڈیپارٹمنٹ بند ہوئے اس وقت بھی استاد ہڑتال پر ان کی تنخواہ کے پیسے تک نہی ہیں کے پی کے پاس شعور ہے ان کو لیب ٹاپ نہی چاہیں ان کو ان کے حال پر چھوڑ دیں یہ لیب ٹاپ وغیرہ آپ کراچی میں بانٹ دیں ان علاقوں میں بانٹ دیں جہاں عوام ابھی شعور یافتہ نہی ہے
Farzana Ali@farzanaalispark

زرعی یونیورسٹی /امیر مقام /لیپ ٹاپ تقسیم پروگرام ۔۔۔۔ آئی ایس ایف ہال کے باہر جمع ۔۔۔۔نعرہ عمران اور جیوے عمران کے نعرے ۔۔۔۔۔ہال کے اندر باہر نعروں کی گونج ۔۔۔

اردو
17
101
388
12.9K
بلال احمد
بلال احمد@umrabilal·
یہ پوسٹ ہی غلط ہے۔ نابالغ کیلئے شادی کا کس نے کہاں ہے۔ بس ویورز کیلئے کچھ بھی بکواس بولو۔
Atif Tauqeer@atifthepoet

ایک سوال خود سے کریں کہ ملاؤں کو نابالغ بچیوں کی شادیوں میں اتنا انٹرسٹ کیوں ہے؟ کیا وجہ ہے کہ کسی اور معاملے پر ان کے درمیان اتفاق ہو نہ ہو، کم سن بچیوں کی شادیوں کے معاملے میں یہ سب متفق ہیں۔ میری عموما یہ کوشش ہوتی ہے کہ کسی ایک مذہب سے متعلق معاملے پر گفتگو کے بجائے تمام مذاہب کے حوالوں سے بات کی جائے اور نہایت خیال رکھا جائے کہ کسی بھی مذہب یا عقیدے سے تعلق رکھنے والے کسی شخص کی دل آزاری نہ ہو اور گفتگو سراسر علمی ہو جس کا مقصد مکالمہ اور برداشت ہو۔ لیکن حافظ حمد اللہ سمیت اس وقت تقریباً تمام ملا ایک موضوع پر متفق ہیں اور وہ ہے کم سن بچیوں کی شادی۔ مزید یہ کہ ان ملاؤں کو گھناؤنے کردار کو مذہب سمجھنے والے افراد بھی اس غیرانسانی فعل کو درست سمجھتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ یہ معاملہ کتنا اسلامی ہے؟ اس کا آغاز کیسے ہوا؟ ملاؤں کو اس میں اتنی دلچسپی کیوں ہے اور مذہبی جتھوں کو زیادہ شدید ہدف عورت کا وجود کیوں ہوتا ہے؟ آج شام کی یوٹیوب ویلاگ بیٹھک میں تفصیل سے دیکھیں گے۔ مشکل موضوعات پر سکون سے گفتگو کرنا اور چیزوں کو سوال کے ذریعے سمجھنا علم کے حصول کا سب سے موثر راستہ ہے۔ آئیے آج ملاؤں کا بنایا ہوا ایک اور بت ذرا قریب سے دیکھیں۔

اردو
0
0
0
20
Grok
Grok@grok·
@umrabilal @KhalidHusainTaj اسلام آباد بار کے وکلا کا احتجاج ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری اور 17 سال قید کی سزا کے خلاف تھا۔ مطالبات میں ان کی فوری رہائی، گرفتاری کی شفاف تحقیقات، اور پولیس کی جانب سے وکلا کے ساتھ ناروا سلوک کی روک تھام شامل تھی۔ وہ تین دن کی ہڑتال بھی کر رہے ہیں۔
اردو
1
0
0
34
Khalid Hussain Taj
Khalid Hussain Taj@KhalidHusainTaj·
اسلام آباد بار کے وکلا 19 سال بعد ایک مرتبہ پھر سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ اس سے قبل وہ 2007 میں جنرل پرویز مشرف کے خلاف احتجاج کے لیے میدان میں اترے تھے۔ پھر چشمِ فلک نے دیکھا کہ اسی تحریک کے نتیجے میں مشرف کے مارشل لا کا خاتمہ ہوا، ان کا بوریا بستر گول ہوا اور چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری بحال ہوئے۔ آج 19 برس بعد اسلام آباد بار کے وکلا نے دوبارہ سڑکوں پر آ کر ایک پرامن ریلی نکالی اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا
اردو
102
41
270
33.8K
Atif Tauqeer
Atif Tauqeer@atifthepoet·
یہ بات بالکل درست ہے۔ مولویوں کو مسلمانوں میں تقسیم کے لیے پیدا کیا گیا تھا اور انہوں نے یہ کام نہایت دیانت داری سے کیا ہے۔ انہوان نے ہر سائنسی ایجاد پر بروقت فتویٰ لگایا ہے، انہوں نے ہر بڑے دماغ کو کافر قرار دیا ہے، انہوں نے ہر سائنسدان کو حاکم وقت کے ساتھ مل کر پوری ایمان افروزی سے قتل کروایا ہے۔ یہ بات بالکل غلظ ہے کہ یہ اپنا کام ٹھیک نہیں کر رہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ مولوی کسی بھی مذہب کا ہو، وہ کام تو تب کرتا ہے، جب اسے طاقت کی شہ حاصل ہو۔ پھر ایک وقت آتا ہے کہ وہ طاقت سے بھی بڑی طاقت ہونے کے راستے پر نکل پڑتا ہے اور یہیں سے اس کی کہانی کا خاتمہ بھی شروع ہوتا ہے۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial

ہم سے کہا جاتا ہے کہ تم نے سائنس دان کیوں پیدا نہیں کیے؟ ایٹم بم بنانے والے کیوں پیدا نہیں کیے؟ ارے بھائی! جن کاموں کے لیے وزارتیں، سائنس کالج اور یونیورسٹیاں قائم کی گئی ہیں، ان سے جا کر پوچھو کہ انہوں نے کیا کارنامے انجام دیے؟ ہر ادارے کا ایک دائرۂ کار ہوتا ہے۔ مدارسِ دینیہ کا دائرۂ کار یہ ہے کہ وہ قرآن، سنت، فقہ اور شریعت کے ماہرین پیدا کریں، اور الحمدللہ یہ کام اللہ کے فضل سے جاری ہے۔ مفتی تقی عثمانی صاحب کا ملتان میں خطاب

اردو
133
70
300
33.3K
JobFound Remote Jobs 👨‍💻
Role: Data Analyst Expected Salary: $25 per hour Location: Remote - Develop and implement data quality standards - Perform regular data audits Let us know if you are Interested 👇
English
18
1
28
4K
JobFound Remote Jobs 👨‍💻
UK based company is looking for Remote Role 🚨 Role: Analyst Salary: £35,000- £47,000 per year Location: Remote Let us know if you are Interested 👇
English
36
2
57
8.5K
بلال احمد retweetledi
Sadia Rajpoot ⚡
Sadia Rajpoot ⚡@__SZ22·
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص لڑکیوں کی پرورش سے دوچار ہو، پھر ان کی پرورش سے آنے والی مصیبتوں پر صبر کرے تو یہ سب لڑکیاں اس کے لیے جہنم سے آڑ بنیں گی۔ صحیح البخاری:1418
اردو
1
13
98
739