Sabitlenmiş Tweet
انکل جیدی (پنجابی)
15.2K posts

انکل جیدی (پنجابی)
@uncle_jydi
سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 Retweets are not endorsements
Deutschlandsberg, Österreich Katılım Haziran 2017
1.1K Takip Edilen582 Takipçiler
انکل جیدی (پنجابی) retweetledi

ٹک ٹاک پر یہ اکاونٹ ہے Darwesh.11092 ایران کی محبت کی آڑ میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگا رہا ہے اب اس پر بات کرو گے تو یہاں فتوے لگا دئیے جائیں گے @SindhPoliceDMC
اردو
انکل جیدی (پنجابی) retweetledi
انکل جیدی (پنجابی) retweetledi
انکل جیدی (پنجابی) retweetledi

پچھلے سال جب سلیب سسٹم پر ٹریینڈ وغیرہ کیے آپ چیک کر لیججے اس وقت بھی یہی درباری راتب خور میرے خلاف نکلے تھے آنہوں نے میرے خلاف ٹرینڈ بنائے اور کچھ لوگ تب بھی ان کے پیچھے چل پڑے کہ شہزاد فساد پھیلاتا ہے
نتیجہ یہ نکلا کہ سلیب بھی وہیں اور فکسڈ ٹیکس اور کرایہ میٹر پر دو ہزار بڑھ گے راتب خوروں کی تنخواہیں نکل آئیں اور عوام اب بھی مہنگے بل پر رو رہی ہے
آپ دیکھ لو ان کے وجود سے کتنا فائدہ ہوا ہے ؟
اردو
انکل جیدی (پنجابی) retweetledi

الحمداللہ پڑھنے والے سب جانتے ہیں کون عوام کے ہر مسلہ پر کھڑا ہوتا ہے کون مہنگی بجلی اور پیٹرول پر عوام کی آواز بنتا ہے اور کون عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لے کر سارا دن درباری راگ گاتا مہنگے تیل اور بجلی بیچنے کے عوام دشمن اقدامات کی حمایت کرتا ہے
یوتھیوں کی گالیاں سے کبھی نہی ڈرے تو یہ راتب خور کیا ڈرائیں گے
اردو
انکل جیدی (پنجابی) retweetledi
انکل جیدی (پنجابی) retweetledi
انکل جیدی (پنجابی) retweetledi
انکل جیدی (پنجابی) retweetledi
انکل جیدی (پنجابی) retweetledi

یہ تھا صدیق جان کا انڈیا پاکستان جنگ کے دوران کردار جسے کل جنریشن پاکستان کہہ کر انڈیا سے جنگ کے ایک سال والی تقریب میں مہمان خاص بلایا گیا تھا
ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ صاحب اس محفل میں بیٹھ کر صدیق جان نے پاکستان زندہ باد کہنے سے انکار کر دیا مگر اس کے بعد وہ محب وطن پاکستانی جو سوشل میڈیا پر دن رات پاکستان کے لئے لڑتے وہ سخت پشیمان ہیں اور مایوس ہیں
اردو
انکل جیدی (پنجابی) retweetledi
انکل جیدی (پنجابی) retweetledi
انکل جیدی (پنجابی) retweetledi
انکل جیدی (پنجابی) retweetledi

ایک لیٹر پیٹرول پر 153 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 116 روپے ٹیکسز اور منافع جات کی وصولی کا انکشاف geonewsurdu.tv/latest/433235-
اردو
انکل جیدی (پنجابی) retweetledi
انکل جیدی (پنجابی) retweetledi

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے درخواست۔
پاکپتن سے دل دہلا دینے والے مناظر سامنے آئے جہاں ایک گونگا سینیٹری ورکر مبینہ طور پر فیلڈ مانیٹرنگ افسر کے تشدد کے بعد اپنے منفرد انداز میں احتجاج کر رہا ہے۔ 🛑
وہ بول نہیں سکتا، مگر اس کے تاثرات اور اشارے گہری تکلیف اور ناانصافی کی داستان سنا رہے ہیں۔
اردو
انکل جیدی (پنجابی) retweetledi
انکل جیدی (پنجابی) retweetledi
انکل جیدی (پنجابی) retweetledi

ان بدمعاش سیکیورٹی والوں کے خلاف سخت ترین کاروائی ھونی چاھئے۔انہوں نے ریاست کے اندر اپنا قانون چلا رکھا ھے
صحرانورد@Aadiiroy2
لاہور رحمان گارڈن فیز2 کیا اس طرح کوئی سوسائٹی اپنی سیکیورٹی کو لیکر وھاں کے رھائشیوں پر تشدد کرسکتی ھے؟
اردو

@SuhaibAyaz2 @PanjabOffical سب سے حرامخور وہ ہیں جو ان کو سکالرشپ دیتے ہیں ان کا محاسبہ کرنا چاہیے
اردو







