Sabitlenmiş Tweet
UثMاN
25.6K posts


ہَمارے ہاں بحرِیہ ٹاؤن کا اَپنا ہَسَپتال یَہاں بَسنے والے تَمام شہرِیوں کو نَزدِیک پَڑتا ہے جَہاں وہ پَیار، مُحَبَّت میں عام اُلٹِیوں، ٹَٹِّیوں والے مَرِیضوں کو بھی دَس، پَندرہ ہَزار رُوپے کی چَپَت لَگا کَر ہی رُخصَت کَرتے ہَیں 😁۔
News Algebra@NewsAlgebraIND
🚨 YOUNG DOCTOR : I am quitting my job. "I was asked by my female boss to admit nearly every patient, even when it was not required" 😳 "ICU stays were stretched to increase hospital bills" "No salary is bigger than ethics & patient safety"
اردو
UثMاN retweetledi
UثMاN retweetledi

پندرہ لاکھ سیکیورٹی فورسز ، درجن بھر ایجنسیوں ، تیرہ بڑی سیاسی جماعتوں ، ان گنت مذہبی جماعتوں ، گدی نشینوں ، عدلیہ ، میڈیا اور پارلیمان کی مکمل سپورٹ ، امریکہ و اسرائیل کی مکمل سرپرستی، آل سعود کی حمایت ، تمام تر مالی وسائل پہ مکمل اختیار اور بے پناہ طاقت کے باوجود جو کام نہیں ہو سکے :
عمران خان کو راستے سے ہٹایا نہیں جا سکا
عمران خان کی مقبولیت میں ایک فیصد فرق بھی پیدا نہیں ہو سکا
الیکشن نہیں جیتا جا سکا
معیشت درست نہیں کی جا سکی
عوامی حمایت بحال نہیں ہو سکی
فارم 47 کی حکومتوں کو کامیاب اور مقبول نہیں بنایا جا سکا
دو بڑے قتل عام اور ہزاروں گرفتاریوں کے باوجود لوگوں کو ڈرایا نہیں جا سکا
پی ٹی آئی کو ختم نہیں کیا جا سکا
مہنگائی پہ قابو نہیں پایا جا سکا
ریکارڈ قرضے لے کر بھی کوئی معاشی کامیابی حاصل نہ ہو سکی
عوام کا اعتماد حاصل نہیں ہو سکا
پاکستانی پاسپورٹ کی درجہ بندی بہتر نہیں ہو سکی
غربت ، بیروزگاری کی شرح میں بہت اضافہ ہوا
دہشت گردی کنٹرول نہیں ہو سکی
بلوچستان میں حالات نارمل نہیں ہو سکے
خیبر پختونخوا کو مطمئن نہیں کیا جا سکا
سندھ طاس معاہدہ بحال نہیں ہو سکا
کوئی ادارہ/ محکمہ بہتر نہیں ہو سکا
ان تین سالوں میں جو ہوا :
نفرت ، تشدد ، مار دھاڑ ، چادر چار دیواری کے تقدس کی پامالی، عوام پہ ظلم و جبر، نو مئی فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے ہزاروں گھرانوں کی بربادی ، شریف اور زرداری خاندان کیلئے کرپشن کا ایک اور موقع ، اشرافیہ کو مزید نوازا گیا،غریب عوام کو مزید کچلا گیا
ایسے رویوں سے گھر نہیں چلتے
ملک کیسے چلے سکتے ہیں ؟؟
#پاکستان
اردو
UثMاN retweetledi
UثMاN retweetledi

آپ لوگ سادہ بات نہیں سمجھتے
اور منٹوں میں بیوقوف بن جاتے ہیں
پاکستان پہ مسلط رجیم امریکی و اسرائیلی مفادات کے تحفظ کیلئے لائی گئی ہے
یہ پاکستان یا عالم اسلام کیلئے کچھ اچھا کریں گے
یہ ممکن ہی نہیں ہے
اگر انہوں نے ایسا سوچا بھی تو ان کے بند کمروں کے فیصلے ہی نہیں
ان کے خفیہ معاہدے بھی منظر عام پہ آ جائیں گے
لہذا دھیرج رکھیں
عمران خان جب تک باہر نہیں آتا
کسی خوش خبری پہ اعتبار نہ کریں
کسی پراپیگنڈے کے جھانسے میں نہ آئیں
#پاکستان
#ایران
اردو
UثMاN retweetledi

@RajaFaisalPK Raja Sb you are a reasonable man, stop this boot licking please
English

Man of crisis!
Field Marshal Syed Asim Munir has been intact with JD Vance & Steve Witkoff on US side and Abbas Aragchi & Bagher Ghalibaf on Iranian side throughout last night.
If he’s successful, he’ll save the whole world from further instability.
Raja Faisal@RajaFaisalPK
Via Sources: The man behind the crisis management! 1- Iran only agreed for talks if Pak Army’s Field Marshal Asim Munir facilitates mediation and is guarantor. 2- Field Marshal successfully applied ‘Military Diplomacy’ behind closed doors. 3- He was active since the conflict started. 4- MBS has been kept in confidence and he played pivotal role in not letting the conflict escalate, thus US finding itself looking for a way out.
English

@RajaFaisalPK Yes JD Vance visited earlier also as I met him at Raja Bazar. Now new munjan is in the market. Gosh how absurd journalism has become in Pak.
English
UثMاN retweetledi

@RajaFaisalPK stop this sycophancy & hypocrisy
the fascist dictator is killing his own people, has abducted PM @ImranKhanPTI and placed him in death cell along with thousands of other PTI supporters including female workers.
he has no mandate to represent Pakistan
he is a pet dog of PEDOPHILE
English
UثMاN retweetledi

May Allah protect @MusaNV18 and give him a long and happy life - praying for his immediate release from the cursed ones who run affairs in the state of Pakistan
English
UثMاN retweetledi

UثMاN retweetledi
UثMاN retweetledi

@MujahidNaama مجاہد صاحب ان سب کا انجام بہت قریب ہے یہ ظلم کا نظام بہت جلد ختم ہونے والا عدالتوں میں بیٹھنے والے بدعنوان اور بے ایمان منصف نیم برہنہ حالت میں ہاتھ جوڑ کر عوام سے رحم کی بھیک مانگ رہے ہونگے انشاللہ
اردو
UثMاN retweetledi
UثMاN retweetledi
UثMاN retweetledi
UثMاN retweetledi
UثMاN retweetledi














