Sabitlenmiş Tweet
Usman Ali
3.1K posts

Usman Ali
@usmswat
true patriotic @peace @Ambassador
Riyadh Katılım Mart 2012
785 Takip Edilen400 Takipçiler
Usman Ali retweetledi

@realrazidada @grok اس بندے کے حوالے سے کچھ بتادے یے کس قسم کا بندہ ہے مجھے تو بہت متنازعہ لگ رہا ہے چپلوس چمچہ وغیرہ وغیرہ تو اج اپ وضح کرے،شکریہ
اردو

@sajidtarar @grok جس بندے کے پوسٹ پر میں کمینٹس کرراہا ہوں اسکا نام ہے ساجد تارڈ یے کس ٹائپ کا بندہ ہے اور کس ٹائپ کی ٹویٹ کی ہے اس پر کچھ ملاحظہ فرمائے
اردو
Usman Ali retweetledi

I am tweeting this video to keep it as a souvenir. Pakistanis, be sure to retweet.
Pakistan Zindabad 🇵🇰
#ceasefire
English

@ShehryarReal @alizaihere یا اللہ 😢
إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
العربية

@alizaihere یا اللہ 😢
إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
العربية
Usman Ali retweetledi
Usman Ali retweetledi

@inspirdanalyst ِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي مَنْ هُوَ مُسْرِفٌ كَذَّابٌ
“بے شک اللہ اس کو ہدایت نہیں دیتا جو حد سے بڑھنے والا (اور) بڑا جھوٹا ہو۔”
(سورۃ غافر 40:28
اردو

@soulat_pasha ہو ہی نہیں سکتا وہ رحم کے اپیل کرے وہ بھی زرداری کو کیا بات ہے
اردو

@KlasraRauf اس طرح ارٹیکل 1995 میں یوسف احمد نے بھی لکھا تھا کہ عمران خان کینسر ہسپتال نہیں بنا پائےگا ترقی یافتہ ملکوں میں اسطرح منصوبے کبھی نہیں بن پائے پاکستان ایک ترقی پزیر ملک میں کہاں بنےگا لیکن اُنکو نہیں معلوم تھا کہ اس پیچھے ایک ماں کی دُعا اور ایک بیٹے کا جزبہ ہے وہ بنا
اردو

عمران خان کو برسوں سے بڑے قریب سے دیکھا ہے۔ ان کی larger than life شخصیت ، خوفناک نرگسیت پسندی اور بڑی بڑی باتوں سے ایک بات واضح ہے کہ اس ملک میں ہر قسمی وزیراعظم چل جاتے ہیں اگر فوج کےچند جرنیلوں کا ہاتھ آپ کی کمر پر ہو۔
خان صاحب صرف چندہ اکھٹا کر کے خیراتی ہسپتال،سکول کالج یا ٹرسٹ تو چلا سکتے ہیں ، ملک چلانا یا دنیا ساتھ چلنا ان کے بس کی بات تھی نہ ہے۔ کوئی بھی بندہ اپنی قابلیت سے بڑھ کر کوئی بھی کام یا عہدہ پکڑے گا تو وہ اپنے ساتھ ساتھ اس ادارے، تنظیم اور ملک ساتھ بھی زیادتی کرے گا اور تباہی مقدر ہوگی۔ خان صاحب کا اگر Tragic Flaw ڈھونڈنا ہو تو وہ ایک ہے کہ وہ اپنی صلاحیت سے زیادہ کا عہدہ قبول کر بیٹھے تھے کیونکہ جنرل باجوہ کو 2019 میں مدت ملازمت میں توسیع ، جبرل فیض کو 2022 میں ان کے بعد آرمی چیف بننا تھا اور آئی ایس پی آر کے ایک سابق جنرل کو جنرل فیض بعد ڈی جی آئی ایس آئی لگنا تھا۔
اپنی اپنی بے پناہ بلکہ بے لگام خواہشات کے غلام ان تین جرنیلوں کو اس کام کے لیے اس وقت مفید بندہ اکیلا عمران خان ہی لگا تھا۔جبکہ دوسری طرف اپنے تئیں عمران خان ان تینوں جرنیلوں کی بے لگان خواہشات کو اپنے مقصد کے لیے استمعال کررہا تھا تاکہ وہ کسی قیمت پر وزیراعظم بن سکے۔
تاریخ میں اگر کسی (فکشنل ہی سہی )کردار سے عمران خان کا موازنہ ہوسکتا ہے وہ انگریز ڈرامہ نگار کرسٹوفر کا ڈاکٹر فاوسسٹس ہے۔ وہ ڈاکٹر فاوسسٹ جسے چاہے اپنی روح کا سودا شیطان سے ہی کیوں نہ کرنا پڑے لیکن دنیاوی خواہشات/عیاشی کا پانا اس کے لیے اہم تھا جس میں دنیا کی خوبصورت خاتون ہیلن آف ٹرائے کا حصول بھی شامل تھا۔
عمران خان اگر سمجھے تو اس کا دشمن کوئی بھی نہیں تھا۔خان کا اصل دشمن ڈاکٹر فاوسٹس کی طرح اس کی اپنی بے پناہ خواہشات ہی تھیں جس کے لیے وہ ہر لحمے اپنی روح کا سودا کرتا چلا گیا۔
وہی بات کہ عمران خان چندے سے ہسپتال، سکول کالج یا ٹرسٹ چلانے کے لیے بنا تھا۔باقی کے کام اس نے فالتو میں پکڑ لیے تھے جو اس کی صلاحیت سے اوپر تھے۔
اگر آج اس تنہا، سرد اور اداس رات میں جیل کے سیل میں عمران خان کو کسی پر غصہ کرنا چاہیے تو وہ خان صاحب خود ہی ہیں۔ آج رات وہ اپنے کٹہرے میں کھڑے ہو کر جج،جیوری اور جلاد کا کام کریں جیسے کبھی رومن سیاستدان بروٹس نے میدان جنگ میں رات گئے اپنے خیمے میں اپنے خلاف اپنی عدالت لگا لی تھی۔
اب تک عمران خان صاحب کے خلاف ہی عدالت لگتی رہی ہے۔آج رات زرا منظر بدل کر عمران خان اپنے خلاف خود ہی عدالت لگا کر تو دیکھیں کہ کیا فیصلہ آتا ہے۔
تحریر/رئوف کلاسرا
اردو

@husainhaqqani سر زمین و اسمان کا فرق ہے عمران خان کا موازنہ نہیں ہوسکتا
اردو


@soulat_pasha @Mjami64 بلکل حق کے ساتھ کھڑے ہے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہے.
اردو

@sabirnazar1 @ProfMIsmail وجہ کیوں نہیں ہوسکتا کونسی ایسی بڑی وجوہات ہے جس کے وجہ سے یے عمل ناممکن ہے
اردو


















