Wali Ullah

40.4K posts

Wali Ullah banner
Wali Ullah

Wali Ullah

@walimail786

Katılım Haziran 2013
2.8K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Wali Ullah retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
ایران کے سابق قومی سلامتی چیف علی لاریجانی جب روسی صدر پیوٹن سے ملنے روس گئے تو صدارتی محل میں ملاقات کے وقت نماز کا وقت ہوا تو وہیں ایک کونے میں نماز ادا کی
اردو
5
382
2K
29K
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
تیسواں روزہ بیوی کی طرح ہوتا ھے، نہ رکھنے کو دل کرتا ھے نا چھوڑا جا سکتا ھے 🤣🤣🤣🤣
اردو
128
74
814
33.9K
Samreen Tahir
Samreen Tahir@sam__sayss·
چاند کا کیا بنا ؟ نظر آیا کہ نہیں ؟😏
اردو
10
1
5
331
♔ لبنٰی اعجاز
♔ لبنٰی اعجاز@LubnaMughal·
؎ نگاہِ یار کے جادو کا کیا بیاں کیجیئے کہ جس کو دیکھ لیا اس کو معتبر کر دیا لبنٰیً لطیف
♔ لبنٰی اعجاز tweet media
اردو
2
1
4
45
Motasem A Dalloul
Motasem A Dalloul@AbujomaaGaza·
The second boy has been killed after wall from a dilapidated building, had been bombed by Israeli occupation forces, collapsed due to the ongoing windstorm hitting Gaza..
English
42
1.6K
2.5K
29.2K
Seeme Q Raja
Seeme Q Raja@ISeemeRaja·
شدید طوفانی بارش
فارسی
7
0
18
724
Wali Ullah retweetledi
Turgay Evren
Turgay Evren@TurgayEvren1·
Imran Khan, where are you? We need your voice right now!....
Turgay Evren tweet media
English
267
3.4K
9.9K
62.8K
Wali Ullah
Wali Ullah@walimail786·
@QuranMyriZindgi فداک ابی وامی وقلبی و روحی و اولادی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
اردو
0
0
1
12
قرآن میری زندگی
قرآن میری زندگی@QuranMyriZindgi·
مجھے ہے آپ سے جتنی محبت یا رسول اللہ ۔۔۔۔۔ صلی اللہ علیہ وسلم
قرآن میری زندگی tweet media
اردو
24
50
484
2.7K
Wali Ullah retweetledi
Dr.Sabir Abu Maryam
Dr.Sabir Abu Maryam@DrSabirplf·
یحییٰ سنوار: فلسطینی مزاحمت ایران کی حمایت کے بغیر، یہ صلاحیتیں حاصل نہیں کر پاتی۔ جب کہ عرب قوم نے ہمارے مشکل ترین لمحات میں ہمارا ساتھ چھوڑ دیا، ایران نے ہتھیار، سازوسامان اور مہارت سے ہمارا ساتھ دیا۔ #Iran
اردو
11
714
2.5K
27.2K
Wali Ullah retweetledi
Motasem A Dalloul
Motasem A Dalloul@AbujomaaGaza·
Imran Khan, where are you?!
Motasem A Dalloul tweet media
English
1.4K
8.5K
23.6K
734.5K
Wali Ullah
Wali Ullah@walimail786·
@irumrae انا للہ وانا الیہ راجعون
اردو
0
0
1
18
Wali Ullah
Wali Ullah@walimail786·
@OfficialShehr ماشاء اللہ پیاری گڑیا بیٹی کے پیارے کام جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزا فی الدنیا والاخرہ
اردو
0
0
1
49
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
الحمدللہ بیوہ خواتین اور سنگل مدرز کے اور کچھ بزرگ خواتین جن کے بچے تو ہیں لیکن پھر بھی وہ علیحدہ رہتی ہیں ان کے لیے50 سوٹ خریدے ۔کل انشاءاللہ 300 بچوں کے لیے عید کے سوٹ خریدیں گے۔بہت شکریہ شرافت انکل کاجو ہمیں ہول سیل کی شاپس پر لے کر گۓ اور اتنی اچھی شاپنگ کروائی #مسکراہٹ
Shehr Bano Official tweet media
اردو
45
195
940
10.9K
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
@alilarijani_ir اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ Agha you were a lion. Lived like a lion. Returned to your creator like a lion World produces very few like you. May Allah reward you in heaven. Ameen.
English
110
355
3.1K
120.6K
Ali Larijani | علی لاریجانی
بسم الله الرحمن الرحیم ملت عزیز و سربلند ایران! الشعوب المسلمة وأحرار العالم: «بنده‌ی خدا، به خدا پیوست.» لقد لحق عبدٌ من عباد الله بربّه شهيدًا.
Ali Larijani | علی لاریجانی tweet media
العربية
16.1K
23.4K
109.3K
7.3M
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
انا للہ و انا الیہ راجعون 💔
Shehr Bano Official tweet media
اردو
55
461
2.8K
13.6K
Wali Ullah retweetledi
ARY NEWS
ARY NEWS@ARYNEWSOFFICIAL·
کوئی مسلم ملک ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا نہیں ہوا، علی لاریجانی ایران کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی لاریجانی کا مسلم ممالک کے نام کھلا خط #ARYNews #Iran
اردو
23
515
2.3K
54.2K
Wali Ullah
Wali Ullah@walimail786·
@Mughal3_1_3 اللہ کریم حامی و ناصر ہو غریب عوام کا
اردو
0
0
3
173
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
یہ ویڈیو جب سامنے آئی تو دل پکڑا گیا کتنا خوبصورت نوجوان ہے ناں لیکن بےببس ہے جب پیٹرول ڈالوانے گیا تو اس وقت ایک اینکر آگیا بولا کہ دن بھر کے کام اور حالات کیسے رہے ؟ وہ شخص بتاتا ہے کہ اس نے آج دکان پر "بسم اللہ" تک نہیں کی (یعنی کوئی کمائی نہیں ہوئی) اور وہ خالی ہاتھ گھر واپس جا رہا ہے۔ جب رپورٹر پوچھتا ہے کہ "گزارہ کیسے ہوگا؟" تو وہ شخص ہمت ہار کر رونے لگتا ہے اور کہتا ہے کہ بس اللہ خیر کرے، ابھی تو برداشت کر رہے ہیں۔ یقین مانیں ھو حلال کما رہے ہیں ان کی چیخیں نکل رہی ہیں ہر ہم جیسے سفید پوش بندے اس وقت ذہنی تکلیف میں ہیں کہ کیسے نظام چلے گا ؟ ایک دم 55 روپے پیٹرول مہنگا کردینا ظلم نہیں تو کیا ہے ۔ خیر ہمیں تو تکلیف ہورہی ہے باقی کسی کو کیا کہیں جو چپ ہیں شاید ان کے پاس قارون کے خزانے ہیں کاش ہمارے حکمران کا دل میں اللہ رحم ڈال دے از_حارث #Pakistan
Ali Mughal tweet media
اردو
13
247
554
23K