Jawad Afzal Khan⭐

6.3K posts

Jawad Afzal Khan⭐ banner
Jawad Afzal Khan⭐

Jawad Afzal Khan⭐

@wellnesstrum

highly flammable handle with care🔥

Katılım Mart 2020
2.3K Takip Edilen16.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Jawad Afzal Khan⭐
Jawad Afzal Khan⭐@wellnesstrum·
تینوں تکیاں بنا نہیں دل رجدا محلے وچوں کوچ نا کریں۔۔۔۔
اردو
11
21
104
0
Jawad Afzal Khan⭐ retweetledi
Muhammad Jawad
Muhammad Jawad@786MJA·
محبت امن ہے اور امن کا پیغام پاکستان 🥹🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد!!
Muhammad Jawad tweet media
اردو
0
4
4
49
Jawad Afzal Khan⭐ retweetledi
Muhammad Jawad
Muhammad Jawad@786MJA·
Just watched Ducky Bhai’s emotional vlog. What happened to him was deeply upsetting, but the swift action from MI brought real hope in a dark moment. They stepped in, supported him, and made sure the truth came out. Respect to MI for standing with him & his family.
English
0
3
4
182
Jawad Afzal Khan⭐ retweetledi
Khawaja Yaseen Usmani
Khawaja Yaseen Usmani@YaseenUSM_Offl·
آپریشن سندور کے بعد بھارت کو ایک کے بعد ایک سفارتی محاذ پر ناکامی کا سامنا ہے۔ پاکستان کو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی انسدادِ دہشت گردی کمیٹی کا نائب صدر منتخب کیا گیا، جس پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی۔
اردو
7
279
791
12.3K
Jawad Afzal Khan⭐ retweetledi
میاں عامر 🦁
میاں عامر 🦁@LegiMian·
اور آج واقعی مراد سعید اپنے خاندان سمیت دربدر پھر رہا
اردو
44
1K
2.7K
41.4K
Jawad Afzal Khan⭐ retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
یوتھیوں اور مودیوں کی عید خراب کرنا چاہتے ہیں تو اس ویڈیو کو ہر طرف پھیلا دیں ۔ ۔ A tribute to Field Marshal Syed Asim Muneer.
اردو
21
565
1.3K
13.6K
Jawad Afzal Khan⭐ retweetledi
Adeel Asif Pk 🇵🇰
Adeel Asif Pk 🇵🇰@AdeelAsifPkOne·
کیا آپ ایڈمرل جنرل جاوید اقبال کی بات سے متفق ہیں؟
اردو
254
383
1.2K
72.9K
Jawad Afzal Khan⭐ retweetledi
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
ایک لمحے کو میرا دل کیا کہ اسکی جگہ کچھ دن میں ڈیوٹی کر لوں تاکہ یہ اپنے بچے سے مل آئے بس اس سے آگے میرے پاس الفاظ نہیں😓 اللّٰہ پاک افواج پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین 🤲
اردو
87
608
4.4K
218.2K
Jawad Afzal Khan⭐ retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
صدر ٹرمپ نے بلا شبہ ثابت کیا ہے کہ وہ پوری دنیا میں امن کے داعی ہیں۔ وہ کشیدگی، سرد جنگ اور خونریزی کے خلاف ہیں اور چاہتے ہیں کہ انسانیت سکون، ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو۔ حالیہ بیانات میں انہوں نے کھل کر کہا کہ بھارت اور پاکستان کو جنگ نہیں، تجارت اور سرمایہ کاری کرنی چاہیے۔ میں صدر ٹرمپ کی ان کوششوں کو سراہتا ہوں جن کی بدولت جنگ بندی ممکن ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی سفارتخانے میں یوم آزادی تقریب سے خطاب
اردو
2
58
235
3.6K
Jawad Afzal Khan⭐
Jawad Afzal Khan⭐@wellnesstrum·
@mofarooka شناختی کارڈ چیک کرنا کوئی جرم نہیں دہشتگردوں کی نقل و حرکت روکنے کیلئے چیکنگ ضروری ہے، کل اگر خدانخواستہ کوئی دہشتگرد تمہاری بس میں بیٹھ اندرون شہر میں داخل ہوتا ہے، اور خودکش حملہ کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے۔ تو پھر کیا تم اس کی ذمےداری قبول کرو گے؟
اردو
1
1
8
1.3K
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
دلی خوشی ہوئی کہ کوئی مردِ مجاہد پنجاب میں ان بدمعاشوں کے خلاف بولا بھی ہے، ورنہ سارا پنجاب جیسے گونگا بنا ہوا ہے!! بجاش نیازی صاحب! پنجاب کی عوام کو ایک اچھی اور محفوظ سروس دے کر آپ ایک بڑا کام کر رہے ہیں۔۔
اردو
131
4.4K
14K
322.2K
Jawad Afzal Khan⭐ retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
مودی سرکار، بھارتی اور آر ایس ایس کی حکومت ایک نئی اور خطرناک روایت قائم کرنا چاہتی ہے جہاں نہ ثبوت کی ضرورت ہے، نہ گواہی کی۔ صرف ایک الزام کافی ہے، اور اسی کی بنیاد پر وہ مسلم دنیا کے لوگوں کے لیے جج، جیوری اور جلاد بن بیٹھتے ہیں۔ میں اسلامی تعاون تنظیم (OIC) سے اپیل کرتا ہوں کہ اس روش کے خلاف یکجہتی کا مظاہرہ کرے، کیونکہ اگر یہ رویہ تسلیم کر لیا گیا تو نہ صرف جنوبی ایشیا غیر مستحکم ہوگا بلکہ دنیا بھر کے لیے خطرناک نتائج مرتب ہوں گے۔ بلاول بھٹو زرداری کا اقوام متحدہ میں اسلامی کانفرنس تنظیم گروپ سے خطاب
اردو
28
936
3.2K
60.2K
Jawad Afzal Khan⭐ retweetledi
Resham Saleem🇵🇰🐅
Resham Saleem🇵🇰🐅@ReshamSaleem3·
پاکستان نے ذمہ دارانہ ریاست کا مظاہرہ کیا، عسکری محاذ، سفارتی محاذ اور بیانیہ کی جنگ میں اللہ تعالیٰ نے ہمیں فتح دی، معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ عطاء اللہ تارڑ
اردو
0
9
26
223