WD

2.3K posts

WD

WD

@whirling_d

Katılım Şubat 2026
72 Takip Edilen4 Takipçiler
Dr. Camilo Ortiz 👨🏼‍🎓
No parent needs to have "child foods" like sugary cereals or processed chicken nuggets at home to "get their child to eat." For example, you serve them whatever you are eating for dinner. If they don't eat it, that's perfectly fine. Breakfast will be served in 12 hours.
English
852
417
7.4K
942.1K
WD retweetledi
Faizan
Faizan@faizannriaz·
No load shedding. No terrorism. No instability. Strong diplomacy. Record investments. Happy businessmen. Farmers thriving. That was Pakistan under Imran Khan.
English
406
2.7K
9.9K
157.2K
WD retweetledi
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
عمران خان سے ہونے والی ملاقات اور گفتگو کے حوالے سے بیرسٹر سلمان صفدر کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو: “مجھے عمران خان صاحب نے بتایا کہ: • میں تین ماہ تک جیل سپرٹنڈنٹ (عبدالغفور انجم) کو بتاتا رہا کہ میری ایک آنکھ میں بینائی کا مسئلہ آ رہا ہے لیکن اس نے اس پر کوئی کان نہیں دھرا • ⁠کئی دن تک میری ایک آنکھ کی بینائی 100 فیصد تک چلی گئی تھی • ⁠مجھے ڈاکٹر عارف نے بتایا کہ انجکشن لگانے سے بینائی میں 15% بہتری آئی ہے - اس کے بعد سے میری بینائی میں کوئی بہتری نہیں آئی • ⁠میں بالکل بھی اس علاج سے مطمئن نہیں ہوں • ⁠میں مسلسل کہتا آیا ہوں کہ میرے ذاتی ڈاکٹرز کو بلایا جائے تاکہ پتہ چلے کہ آنکھ میں blood clot / خون کا لوتھڑا آنے کی اصل underlying reason / بنیادی وجہ کا پتہ چل سکے - لیکن مسلسل اس سے انکار کیا جا رہا ہے • ⁠میں کافی عرصے سے اپنے ڈینٹیسٹ سے چیک اپ کا بھی کہ رہا ہوں لیکن اسے بھی نہیں بلایا گیا • ⁠مجھے اور بشریٰ بی بی کو 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے • ⁠بشریٰ بی بی کی بھی آنکھوں کا مسئلہ آیا اور دو ہفتے بعد وہی میڈیکل بورڈ ان کا معائنہ کرے گا جس نے میرا معائنہ کیا” @BrSalmanSafdar @salmanAraja @BarristerGohar @MKAchakzaiPKMAP @AllamaRajaNasir @SohailAfridiISF @Aleema_KhanPK
اردو
194
4.9K
11.4K
213.1K
WD retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
عمران خان کی بینائی مکمل ختم ہو گئی تھی، علاج کے بعد صرف 15 فیصد واپس آئی ہے، اس میں مزید بہتری نہیں آئی۔ بیرسٹر سلمان صفدر
اردو
31
1.9K
4.1K
42.4K
WD retweetledi
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
Imran Khan’s son’s calls for UN intervention to end father’s ‘torture’ in Pakistan ! #imrankhan
English
403
10.1K
27.9K
244K
WD retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
آج نو اپریل ہے۔ آج سے ٹھیک چار سال پہلے پاکستان کی آخری منتخب حکومت کو گھر بھیج کر جمہوریت کو دفن کر دیا گیا تھا۔ پاکستانی عوام کو چار سال سے ایسے روندا گیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔ جعلی حکومت ڈھٹائی کے ساتھ سیاسی مخالفین پر ظلم اور عوام کا استحصال کر رہی ہے۔
اردو
299
2.4K
6.9K
42.1K
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
ششی تھرور کا کہنا ہے کہ پاکستان نے خود کو منوایا ہے اور ہم دھرندار 2 پر گزارہ کر رہے ہیں
اردو
11
145
860
40.8K
WD retweetledi
Noreen Niazi
Noreen Niazi@Noreen_KhanPK·
کل کا جلسہ پی ٹی آئی نے عمران خان سے کینسل کروایا تاکہ حکومت کو ریلیف دیا جا سکے۔ اس سے پہلے بھی کئی مواقع پر حکومت کو ریلیف دیا گیا، مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ اس کے بدلے عمران خان کی صحت کے حوالے سے کوئی بھی ریلیف حاصل نہیں کیا گیا۔ نہ ہی فیملی ملاقاتوں کے لیے کوئی مؤثر آواز اٹھائی گئی اور نہ ہی ان کی غیرقانونی قیدِ تنہائی کے خاتمے کے لیے کوئی سنجیدہ اقدام کیا گیا۔ عمران خان کو جیل مینول کے مطابق بنیادی سہولیات بھی فراہم نہیں کی جا رہیں۔ فیملی کا واحد اور واضح مطالبہ یہی ہے کہ عمران خان کا علاج فوری طور پر شفاء انٹرنیشنل اسلام آباد میں ان کی فیملی اور ذاتی معالج کی موجودگی میں کروایا جائے۔ ان کی آنکھ کی حالت تشویشناک ہے، نہ صرف یہ کہ اس میں کوئی بہتری نہیں آئی بلکہ خدشہ ہے کہ اسے جان بوجھ کر نظر انداز کیا جا رہا ہے، جس سے ان کی بینائی مزید متاثر ہو رہی ہے۔ عمران خان کی صحت کو نظر انداز کرنا یا اس پر خاموشی اختیار کرنا ایک مجرمانہ فعل ہے۔ جب تک فیملی کی ملاقات نہیں ہوتی، ہم تسلی سے کوئی بھی بات نہیں کر سکتے اور نہ ہی کسی سرکاری مؤقف پر کسی قسم کا یقین کیا جا سکتا ہے
Barrister Salman Safdar@BrSalmanSafdar

Meeting lasted for 60 Mins & Khan Sb was comprehensively briefed on All Legal Matters including Al Qadir Trust Case. Overall found Khan Sb in Good Health; High Spirits & Exceptionally Strong Like Before. Eye Complication Continues with Major Impairment

اردو
202
3.7K
7.9K
225.8K
WD retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
Alarming! عمران خان کی ملاقاتیں بند ہیں۔ آنکھ میں تکلیف میں ہے۔آس پاس کوئی نہیں جس سے بات کریں۔ سخت ترین قید تنہائی ہے اور ایسے میں وقت گزاری کے لئے کتابیں اور ٹی وی بھی دستیاب نہیں۔ ہم شاید ایک دن بھی اس طرح نہیں گزار سکتے جس طرح قوم کے مقبول لیڈر کو اذیت میں رکھا جا رہا ہے۔
اردو
322
4.9K
12K
79.3K
WD retweetledi
Eye on Pakistan
Eye on Pakistan@eyeonpakistan_·
🚨 Alarming update on Imran Khan Lawyer Salman Safdar says Khan and his wife are being kept in complete 24-hour solitary confinement — no books, no TV, no family access. His eye condition shows major impairment with little improvement. Serious concerns rising.
Eye on Pakistan tweet media
English
52
2.5K
3.5K
24.1K
WD retweetledi
Saqib Bashir
Saqib Bashir@saqibbashir156·
اہم خبر ، بغیر کتابوں اور ٹی وی کے عمران خان اور بشری بی بی کو تقریبا 24 گھنٹے اذیت ناک قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے ، بیرسٹر سلمان صفدر کا جیل ملاقات کے ایکس پر بیان
اردو
61
3K
8.1K
58.1K
WD retweetledi
az
az@dfetsz·
he was born as a pakistani too.. he was able to digest and even cheer for his country's victory.. none of that stopped his country's army from abducting him and throwing him in some dirty dungeon because of his political views.. he's missing for over a week now..
az tweet media
Asad. 🇵🇰@fakhar3939

You were born as a Pakistani, not as a supporter of any particular party, if you're not able to digest the victory of your country then believe me you've some serious mental issues, a person can never be bigger than the country, stop worshipping, you should have your own thinking

English
6
335
988
29.7K
WD retweetledi
Rai Saqib Wazir Kharal
Rai Saqib Wazir Kharal@iRaiSaqib·
جب کبھی پاکستان میں وقت بدلا اور آج کی حکومت اپوزیشن میں ہوئی اور خواتین اور انسانی حقوق کے علمبرداروں کے ضمیر جاگے تو اڈیالہ جیل کے باہر کی آج کے دن کی وڈیوز اور تصاویر ان سب کو ضرور دکھائیے گا۔
اردو
64
3K
9.8K
84.4K
WD retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اگر نواز شریف یا زرداری کی بیٹی بارش میں سڑک پر ایسے بیٹھتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافہ گلہ پھاڑ پھاڑ کر رپورٹنگ کرتے، لیکن یہاں سب خاموش ہیں۔ سوشل میڈیا اسے زیادہ سے زیادہ کوریج دیں 💔
اردو
174
9.6K
19.3K
132.8K
WD retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨اہم ترین اگر ابھی عمران خان کی ضمانت ہو جائے ہم عمران خان کو سیدھا شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد لیکر جائیں گے اور انکا فوری علاج کروائیں گے عمران خان کی صحت پر ہمیں شدید تشویش ہے عمران خان کتابیں تک نہیں پڑ پا رہے ان کو کیا پتہ اب کچھ نظر آ بھی رہا ہے یا نہیں ۔ علیمہ خان
اردو
28
4.9K
12.3K
80.3K
WD retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
میرے والد، سینیٹر اعجاز چوہدری گزشتہ تین سالوں سے ناحق قید کاٹ رہے ہیں۔ گزشتہ چند ہفتوں سے ان کی گرتی ہوئی صحت اور نقاہت صاف بتا رہی تھی کہ حالات ٹھیک نہیں ہیں۔ بڑی تگ و دو اور مشکل کے بعد ہم ان کا طبی معائنہ اور خون کے ٹیسٹ کروانے میں کامیاب ہوئے۔ معائنے میں یہ افسوسناک تشخیص ہوئی ہے کہ ان کے گردے شدید متاثر ہو چکے ہیں اور وہ اس وقت گردوں کے دائمی مرض (Chronic Kidney Disease (Stage 3) پر ہیں۔ وہ اور ان کے ساتھی اس وقت جیل میں کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں، جبکہ لاہور ہائی کورٹ میں ان کی اپیلیں اور سزاؤں کی معطلی کی درخواستیں لگنے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ اگر کبھی کیس سماعت کے لیے مقرر ہو بھی جائے، تو یا تو 'کاز لسٹ' منسوخ کر دی جاتی ہے یا پھر سرکاری وکلاء پیش نہیں ہوتے۔ ہمارا آئین ہر شہری کی جان و مال اور عزتِ نفس کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے۔ کیا ہم اس ملک کے شہری نہیں؟ کیا ہم پاکستانی نہیں ہیں؟ @ali_chaudhary
PTI tweet media
Ali Chaudhary@ali_chaudhary

My father, Senator Ejaz Chaudhary is in illegal incarceration for last 3 years. Since last few weeks various indicators of his health and overall energy levels indicated that something was amiss. After great difficulty we were able to get his blood work and check up done. It was diagnosed that his Kidney function has been severely affected and he now has Chronic Kidney Disease at Stage 3. He, along with his companions is languishing in Jail with their appeals and petitions for suspensions not getting fixed before LHC. When they do get fixed, cause list is cancelled or prosecution doesn’t show up, etc. Our constitution ensures dignity of life. Are we not Pakistanis? @PTIofficial

اردو
66
2.1K
3.6K
36.3K
WD retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آواز اٹھائیں 🚨 رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔ اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
اردو
28
1.4K
2.2K
15.9K
WD retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
آواز اٹھائیں 🚨 رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔ اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
اردو
230
9.7K
19.5K
254.2K
WD retweetledi
Ali Chaudhary
Ali Chaudhary@ali_chaudhary·
My father, Senator Ejaz Chaudhary is in illegal incarceration for last 3 years. Since last few weeks various indicators of his health and overall energy levels indicated that something was amiss. After great difficulty we were able to get his blood work and check up done. It was diagnosed that his Kidney function has been severely affected and he now has Chronic Kidney Disease at Stage 3. He, along with his companions is languishing in Jail with their appeals and petitions for suspensions not getting fixed before LHC. When they do get fixed, cause list is cancelled or prosecution doesn’t show up, etc. Our constitution ensures dignity of life. Are we not Pakistanis? @PTIofficial
English
201
4K
8.2K
365K