SHUMAILA BADAR

50.6K posts

SHUMAILA BADAR banner
SHUMAILA BADAR

SHUMAILA BADAR

@whiteangel56

The Height of your Accomplishments will equal the depth of your conviction ——— —————Retweet’s are not Endorsement

🇵🇰 pakistan. Born 15 May Katılım Eylül 2010
13.3K Takip Edilen13.5K Takipçiler
SHUMAILA BADAR retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
گلگت بلتستان میں زیادہ لوگ فیس بک استعمال کرتے ہیں، انصافی جن کے فیس بک پر پیج ہیں یا بڑے اکاؤنٹ ہیں وہاں،وہ لازمی short reels,وغیرہ ،الیکشن کمپین کے حوالے سے مواد لازمی شئیر کریں۔ Cc:@PTIofficial
اردو
11
285
976
8K
SHUMAILA BADAR retweetledi
Steve Hanke
Steve Hanke@steve_hanke·
"Man is not free unless government is limited." – Ronald Reagan
Steve Hanke tweet media
English
10
20
126
7.2K
SHUMAILA BADAR retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اس پر سب آواز اٹھائیں 🚨 شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کہہ رہے ہیں کہ مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں۔ عمران خان کا میڈیکل check-up ضروری ہے
اردو
1
129
231
2.2K
SHUMAILA BADAR retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
گلگت بلتستان جانے کے لیے اب این او سی مانگا جا رہا ہے۔ کل کو پنجاب یا سندھ جانے کے لیے بھی این او سی مانگا جائے گا۔ یہ ملک کو کس طرف لے کر جایا جا رہا ہے؟
اردو
18
437
2K
16.1K
SHUMAILA BADAR retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
بھائیو ہم سب نے بھرپور سوشل میڈیا کیمپئن کرنی ہے ان سب کی۔ ہم سب نے اپنا زور لازمی لگانا ہے۔
Arslan Baloch tweet media
اردو
22
1.2K
2.1K
14.2K
SHUMAILA BADAR retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
اس وقت اگر کسی پارٹی کی سپورٹ گلگت بلتستان میں ہے تو وہ پی ٹی آئی ہے۔ چار سال سے کوشش جاری ہے عمران خان کو کرش کرنے کی مگر اللہ کا کرم یہ ہے کہ مقبولیت بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ 2024 میں 2/3 اکثریت سے جیتے تھے، جون 7 کو کلین سویپ کریں کے الیکشن، انشاءاللہ! جبران الیاس
Naya Pakistan tweet media
اردو
20
614
1.8K
10K
SHUMAILA BADAR retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
بائیکاٹ مہم 🚨 ان تمام بڑے اکاؤنٹس کا بائیکاٹ کریں جو عمران خان کی رہائی اور بیماری کی بجائے اپنی ریچ اور ریٹویٹس کے لئے فضولیات اور بکواسیات میں مصروف ہیں۔ اگر آپ ان اکاؤنٹس کا بائیکاٹ نہیں کرتے تو آپ بھی ان کا حصہ ہیں اور عمران خان کے مجرم ہو
اردو
31
213
467
4.7K
SHUMAILA BADAR
SHUMAILA BADAR@whiteangel56·
اسلام علیکم۔
SHUMAILA BADAR tweet media
فارسی
0
0
0
10
SHUMAILA BADAR retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
کاش ہم اپکو رہا کروا سکتے
Farzana Saeed tweet media
اردو
8
41
288
1.6K
SHUMAILA BADAR retweetledi
Arshad Ali
Arshad Ali@ArshadAliUmar·
عید کے پرمسرت موقع پر بھی قصور میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ واپڈا کی جانب سے عید پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ وزیر اعظم پاکستان کو فوری نوٹس لے کر عوام کو ریلیف فراہم کرنا چاہیے۔ @PakPMO @PM_PK_Shahbaz
اردو
0
2
14
323
SHUMAILA BADAR retweetledi
Aleema khan
Aleema khan@ikhan_17·
"عمران خان ڈیل کر کے نہیں، سرخرو ہو کر رہا ہوں گے۔ شریف خاندان قوم کا لوٹا ہوا مال سمیٹ کر جلد بھاگ جائے گا، ہم نے اور ججز نے یہیں رہنا ہے۔"
اردو
65
676
2.8K
29.6K
SHUMAILA BADAR retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
جب خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا تو سب سے پہلی گولی معظم کو لگی تھی جس میں وہ شہید ہوگیا۔ معظم کے ساتھ چھوٹے چھوٹے بچے بھی تھے، جو تصویر میں باپ کی لاش کے ساتھ کھڑے نظر آرہے ہیں۔ آج عید کے دن اس عظیم انسان کو مت بھولیں اور اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں 💔
Faisal Khan tweet mediaFaisal Khan tweet media
اردو
68
3.7K
9.9K
64.2K
SHUMAILA BADAR retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ضروری اعلان 🚨 قربانی کی کھالیں شوکت خانم ہسپتال کو دیں اور ثواب دارین حاصل کریں۔ اس پیغام کو گھر گھر تک پہنچائیں
Faisal Khan tweet media
اردو
17
858
2.1K
11.7K
SHUMAILA BADAR retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 عازمین حج بڑی تعداد میں مزدلفہ کی طرف جارہے ہیں، جہاں وہ کھلے آسمان تلے رات گزاریں گے۔
اردو
3
396
2.6K
18.4K
SHUMAILA BADAR retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
اے میرے لیڈر ہم شرمندہ ہیں کہ ہم اپنی بزدلی، کمزوری اور بے حسی کی وجہ سے آپ کی ابھی تک رہا نہیں کروا سکے، بطور پاکستانی ہمارا یہ فریضہ تھا کہ ہم ملک کی بہتری کی خاطر آپ کو اب تک رہا کروا چکے ہوتے لیکن ہم ابھی تک ناکام ہیں
Ahmad Hassan Bobak tweet media
اردو
22
250
718
4.7K