Objection Killed

2.2K posts

Objection Killed banner
Objection Killed

Objection Killed

@wildopenion

..

Katılım Ağustos 2019
148 Takip Edilen25 Takipçiler
Objection Killed
Objection Killed@wildopenion·
@onepluscareIN May you share email ,as clicking on private message doesn't work... I am clicking on it but it doesn't go forward.
English
1
0
0
11
OnePlus Support India
OnePlus Support India@onepluscareIN·
@wildopenion Hi! Your satisfaction is our top priority, and we are here to help you. Please start a direct message along with your device's IMEI number and OS version so that we can assist you appropriately. i.ki.show/CD89FE4A83
English
1
0
0
13
Objection Killed
Objection Killed@wildopenion·
@oneplus hello, I have one plus 10 pro 5G, it's the second time it annoyed me, suddenly battery left work in first two months,now today a green line came on screen..please how to fix it, I wouldnt know that it would made me upset like this.request to replace for free the display
English
1
0
0
24
Objection Killed
Objection Killed@wildopenion·
@Shiffa_ZY سندگ اگر رکھا جائے تو اچھا نام ہے،شاید اسے سندگ میں کرپشن ختم ہو جائے
اردو
0
0
0
20
Shiffa Z. Yousafzai
Shiffa Z. Yousafzai@Shiffa_ZY·
موجودہ حالات کے پیش نظر سندھ کابینہ کا تین ماہ کی تنخواہیں نہ لینے کا فیصلہ۔۔۔
Shiffa Z. Yousafzai tweet media
اردو
52
24
178
10.1K
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
ایران کو بھارت کا دوست اور دوسرے مسلمان ممالک کو بھارت کا دشمن فقط ایک کم علم انسان ہی سمجھ سکتا ہے اور وہ بھی حالتِ جنگ میں۔ آئیں آپ کی بُغض سے بھری آنکھیں کھولُوں۔ ۱۔ متحدہ امارات نے بھارت میں آج تک 25,301.69 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی ہے ۲۔ سعودی عرب نے بھارت میں آج تک 3,300.22 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے ۳۔ کویت نے آج تک بھارت میں 98.94 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے ۴۔ قطر نے آج تک بھارت میں 1770.71 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے ٹوٹل ان چار مسلمان ملکوں کی بھارت میں سرمایہ کاری کا حجم 30,471.56 ملین ڈالر ہے۔ امید ہے آنکھیں کھلی ہونگی۔
اردو
38
249
811
50.7K
Objection Killed
Objection Killed@wildopenion·
@Wabbasi007 اور وسیم عباسی پروفائل فوٹو میں ٹوم کروز لگ رہے ہے۔
اردو
0
0
0
5
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
نئے گورنر سندھ نہال ہاشمی تقریبا قائداعظم کی طرح لگ رہے ہیں۔
Waseem Abbasi tweet media
اردو
727
160
1.4K
272.8K
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، پہلی بار تمام اپوزیشن گروپس متحد ہو گئے۔ سینیئر صحافی مطیع اللہ جان صاحب اپوزیشن کے متفقہ صدارتی امیدوار عبدالرزاق سیال کے حق میں دستبردار ہوگئے۔ صحافیوں کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔ مطیع اللہ جان صاحب نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے 👍🏽 @Matiullahjan919
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) tweet media
اردو
4
56
436
7.5K
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
آصف علی زرداری:؛ " السلام علیکم " اراکین قومی اسمبلی:؛ " گو زرداری گو "
فارسی
3
53
302
4.8K
Objection Killed
Objection Killed@wildopenion·
@ImranRiazKhan تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے اسکے دوکان سے 5 میٹر دور رہئیے۔
اردو
0
0
0
37
Objection Killed
Objection Killed@wildopenion·
@MaleehaHashmey دیکھ لینا شریف خاندان اس پر ہاتھ پکہ کر ینگے، شریف خاندان اسکو خود اڑاینگے اخر غریب پاکستان کا پیسہ ہے،خرچ ہونا چاہییے۔
اردو
0
0
0
9
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
مطلب یہ کہ مریم نواز جو مبینہ طور پر 11 ارب روپے کا نیا خریدا گیا جہاز استعمال کر رہی ہیں، وہ جہاز استعمال ہو یا نہ ہو، عوام کی جیب سے 50 لاکھ روپے ماہانہ اس جہاز کا خرچہ لازمی ہو گا۔ 😳🫣 یہ جہاز عوام کے پر زور اصرار پر لیا گیا ہو گا یقیناً۔
Maleeha Hashmey tweet media
اردو
70
1.1K
2.1K
13.5K
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
مریم نواز بتا رہی ہیں کہ عورت جو دل چاہے کر سکتی ہے، جو دل چاہے عہدہ لے سکتی ہے۔ یہاں یہ بھی بتانا چاہئے تھا کہ عورت فارم 47 پر بغیر ووٹ لیے اقتدار میں بھی آ سکتی ہے۔ مسئلہ ہی کوئی نہیں۔
اردو
83
452
1.9K
25.7K
Objection Killed
Objection Killed@wildopenion·
@saqibbashir156 ایک نیک نیت انسان پاکستان کو پاکستانیوں کے لیے سورنے کے لیے اتنا سب کچھ برداشت کررہا ہے۔۔اور طاقتور پاکستانی ان کے ساتھ کیا کر رہے ہے۔۔۔
اردو
0
0
3
196
Saqib Bashir
Saqib Bashir@saqibbashir156·
اڈیالہ جیل سے خوفناک صورت حال سامنے آئی ہے عمران خان نے سلمان صفدر رپورٹ میں کہا ہے کہ ان کی دائیں آنکھ کی بینائی مکمل چلی گئی ۔۔۔ اس کے بعد جا کر حکومت نے پمز منتقلی علاج کا فیصلہ کیا ۔۔۔ عمران خان کے مطابق ابھی تک 15 فیصد بینائی واپس آئی ہے ۔۔ کون ہے جو سابق وزیر اعظم کی آنکھ کے ساتھ کھیل رہا ہے ؟؟ اہم سوال ہے ۔۔۔ آخر صورتحال بنیائی مکمل جانے کی کیوں گئی ؟؟
اردو
288
4.5K
10.9K
213.8K
Objection Killed
Objection Killed@wildopenion·
@SabeeKazmi786 کون بد نصیب ہے جسکو یہ چورنی ماں فری میں ملی ہے۔
اردو
0
0
0
21
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
ہر کام میں نقل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔😂
اردو
75
239
1K
19.4K
Objection Killed
Objection Killed@wildopenion·
@IrshadBhatti336 نا یہ میرا پاکستان ہے نا یہ اپکا پاکستان ہے نواز زردی کا پاکستان ہے اور خواہ مخواہ اس میں۔۔۔
اردو
0
0
0
22
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
اسحق ڈار کے بیٹے علی ڈار مریم نواز کے مشیر مقرر،مطلب نوازشریف صاحب کے داماد نوازشریف صاحب کی بیٹی کے مشیر مقرر مطلب نوازشریف پارٹی صدر،بھائی شہبازشریف وزیراعظم،بیٹی مریم نواز وزیراعلٰی،سمدھی اسحٰق ڈار ڈپٹی وزیراعظم اور وزیرِخارجہ،بھتیجا حمزہ شہباز وزیراعلٰی رہ چکا اور اب MNA۔۔ دوسری طرف آصف زرداری صاحب صدر،بہن عذرا پیچو سندھ کی وزیر صحت،بیٹی آصفہ بھٹو خاتونِ اول،بیٹا بلاول بھٹو وزیرخاجہ رہ چکا اور پارٹی چئیر مین ہے۔۔ یقین کریں دل سے خوشی ہوتی ہے جب جمہوریت کو یوں پھلتے پھولتے دیکھتا ہوں۔۔
اردو
64
677
2.5K
47.9K
Objection Killed
Objection Killed@wildopenion·
@SdqJaan گورنمنٹ کو دیکھو اور گورنمنٹ میں بیٹھے لوگوں کو ،ان میں سے کسی میں غیرت نہیں پائی جاتی ۔۔
اردو
0
0
0
61
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
پہلے دن سے واضح تھا کہ پاکستان حکومت بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کا اعلان صرف ڈرامے کی حد تک کررہی ہے ، اب سب کو سمجھ آ جانی چاہیے کہ اس کا مقصد کیا تھا ، کل رات شاہ ذیب خانزادہ کے پروگرام میں سانحہِ ترلائی امام بارگاہ پر ایک لفظ نہیں تھا ، 42 میں سے پہلے 32 منٹ پاکستان بھارت میچ اور آخری دس منٹ بسنت کی قصیدہ گوئی پر بات کی گئی تقریباً پورے میڈیا کو پچھلے چار دن سے یہی ٹاسک ملا ہوا ہے کہ بسنت اور پاک بھارت میچ پر چیخو چلاؤ ، سانحہِ ترلائی ، بلوچستان اور بسنت سے اموات پر کوئی بات نہ کرو
اردو
116
2.2K
7.3K
152.1K
Objection Killed
Objection Killed@wildopenion·
@iAmjadKhann جن کا سارہ دماغ تنظیم سازی کرنے میں مصروف ہو،ہر ٹائم تنظیم کا سوچ رہا ہو، انکو کیا پتہ کہ انگلش کیا ہوتی ہے۔
اردو
0
0
0
35
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
صحافی نے انگریزی میں سوال پوچھا کہ کیا یہ سکیورٹی کی ناکامی نہیں ہے ؟ آگے سے قابل وزیر نے اردو میں جواب دینا چاہا تو صحافی نے کہا انگلش پلیز ، پھر جو قابل وزیر نے انگلش بولی وہ آپ خود سن لیں ۔۔
اردو
329
2.2K
6.4K
346.8K
Objection Killed
Objection Killed@wildopenion·
@Haidersaeedpti1 اپنے سوالوں کو خود کو جواب دینا چھوڑ دے،سوال کرنا اسان ہے، نکلو لوگوں کو تجویز دو پارٹی کو تجویز دو کہ اس طرح عمران خان کو باہر نکال سکتے ہے، ملو سہیل افریدی سے انکے ٹیم سے، عوام میں نکلو خود سے اور عوام کو ساتھ میں کر لو، دوسروں کا انتظار نا کرو ،صرف سوال کرتا ہوں یہ چھوڑ دو۔
اردو
0
0
0
11
Haider Saeed
Haider Saeed@Haidersaeedpti1·
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آ رہی ہے، جب گنڈا پور کوئی کام نہیں کر رہا تھا یا بات کر کے مکر جاتا تھا، جھوٹ بولتا تھا، تو اس پر تنقید کرتے تھے تو گنڈاپور کا گروپ گالیاں دینا شروع کر دیتا تھا۔ اب جب سہیل آفریدی کو چار مہینے مکمل ہو چکے ہیں، اگر یہ خان صاحب کی رہائی کے لیے کچھ نہیں کرتے یا کوئی بات کر کے اس پر عمل درآمد نہیں کرتے ہیں اور اس بات کی یاد دہانی کروائی جاتی ہے تو سہیل آفریدی گروپ ایکٹو ہو جاتا ہے اور وہ گالیاں دینے لگتا ہے اور بولتا ہے کہ سہیل آفریدی کے بارے میں بات کرنا اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ ہونے کے مترادف ہے۔ البتہ میں تو صرف سوال کر رہا ہوں، میں تو صرف پرانی باتیں یاد کروا رہا ہوں، میں نہ گالی دے رہا ہوں نہ ہی غلط بات کر رہا ہوں، لیکن پھر بھی سوالات کرنے پر گالیاں کیوں دی جا رہی ہیں؟ آخر کب تک یہ منافقت چلتی رہے گی کہ گنڈا پور کے لیے الگ قانون، سہیل آفریدی بھائی کے لیے الگ قانون؟ گنڈا پور گروپ، گنڈاپور گنڈاپور بولتا ہے، اور سہیل آفریدی بھائی گروپ، سہیل آفریدی سہیل آفریدی بولتے رہتے ہیں۔ آخر کب یہ سب گروپ چھوڑ کر صرف عمران احمد خان نیازی کو اپنے لیڈر مانیں گے؟ آخر کب تک یہ گروپنگ چلتی رہے گی؟ آخر کب تک ایسا ہی چلتا رہے گا؟ میں یہاں پر صرف عمران احمد خان نیازی کے لیے ہوں، میرا لیڈر عمران احمد خان نیازی ہیں، اور مجھے جہاں بہتر لگے گا میں وہاں سوال کروں گا، مجھے جہاں بہتر لگے گا میں وہاں پر سپورٹ بھی کروں گا۔ جمعرات کو جب دھرنا دیا ہوا تھا تو آخر تک میں اپنی فیملی کے ہمراہ ان کے ساتھ تھا۔ سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیا تب بھی میں وہاں پر موجود تھا۔ اگر میں سوال کرتا ہوں یا مثبت تنقید کرتا ہوں تو میں گراؤنڈ پر موجود بھی رہتا ہوں۔ سوال کرنا میرا حق بنتا ہے کیونکہ میں خان کا ورکر ہوں، کوئی عام ورکر نہیں ہوں۔ شکریہ
اردو
135
274
1.2K
52.2K