Mehwish PTI 🇵🇰

57.2K posts

Mehwish PTI 🇵🇰 banner
Mehwish PTI 🇵🇰

Mehwish PTI 🇵🇰

@wish7860

My Identity is Pakistan My Leader is Imran Khan❤️❤️

Doha, Qatar Katılım Ağustos 2021
5.5K Takip Edilen5.2K Takipçiler
Mehwish PTI 🇵🇰
Mehwish PTI 🇵🇰@wish7860·
عمران خان کو یہ پتہ تھا کہ پارٹی میں، میں اکیلا ہوں اس لئے بار بار میرے پاکستانیوں کو مخاطب کرکے کہتے تھے۔۔۔۔ میرے پاکستانیوں آپ نے مجھے اکیلا نہیں چھوڑنا 💔 @TeamPakPower
Mehwish PTI 🇵🇰 tweet media
اردو
2
6
9
97
Mehwish PTI 🇵🇰 retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
ایران نے اسرائیل کا F-35 جہاز مار گرایا ایرانی شہری نے ویڈیو بنا کر نشر کردی
اردو
59
1.2K
5.3K
77.8K
Mehwish PTI 🇵🇰 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اڈیالہ جیل کے باہر قیدی وین سے عمران خان زندہ باد کے نعرے، یی واقعی بہادر لوگ ہیں 🔥
اردو
4
281
998
5.6K
Mehwish PTI 🇵🇰 retweetledi
PTI Islamabad
PTI Islamabad@PTIOfficialISB·
اڈیالہ کے باہر کارکُنان کیلئے افطار کا انتظام، روزہ کھولنے سے پہلے عمران خان اور پاکستان کیلئے خصوسی دعائیں، یہ مناظر زمان پارک میں سحر و افطار کی رونقوں کی یاد تازہ کر رہے ہیں، ان شاءاللّٰہ جلد وہ رونقیں بحال ہوں گی اور قوم کا محبوب لیڈر عمران خان اپنے لوگوں میں واپس لوٹے گا۔ #MedicalUrgencyForImranKhan
اردو
2
161
473
3.4K
Mehwish PTI 🇵🇰 retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
ایرانی فوجی سربراہ براہمان کا بڑا بیان🚨 ہم میزائل حملے بھی کررہے ہیں لیکن دوسرے جانب میزائل بنا بھی رہے ہمیں ملٹری آلات کی کمی کی کوئی پریشانی نہیں !!
اردو
2
536
2.7K
21.8K
Mehwish PTI 🇵🇰 retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
ہم ایران کے لیے اپنی جان لڑا دیں گے - ایران کے لاکھوں فوجی جانیں دینے کے لیے تیار ہیں- امریکا کو ویتنام افغانستان میں جو مار پڑی اس سے زیادہ مار ایران دے گا - یہ کہنا کہ امریکا کو کوئی نہیں ہرا سکتا یہ دعوی ایران جھوٹا ثابت کرکے دکھائے گا - ایرانی مسلح افواج کے سربراہ جنرل امیر
اردو
66
2K
7.8K
90.4K
Mehwish PTI 🇵🇰 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
اسرائیل کے لیے خطرناک حالات پیدا ہو چکے ہیں امریکی بجائے لڑنے کے خطے سے جانیں بچا کر بھاگ رہے ہیں ایران نے کہا ہے ہم نے اپنے جدید ترین ہتھیار ابھی استعمال ہی نہیں کیے ہیں ہم جنگ کے آغاز میں ان ہتھیاروں کو استعمال نہیں کرنا چاہتے ۔ عمران ریاض خان
اردو
9
780
3.4K
56.6K
Mehwish PTI 🇵🇰 retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
"میں ابھی ابھی ایران کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ سے آ رہی ہوں۔ امریکی باشندے ٹھیک پریشان ہو رہے ہیں۔ ٹرمپ کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ اس نے اس غیر قانونی جنگ میں بلاوجہ امریکہ کو کیوں دھکیلا؟ اور اب اس عذاب کو ختم کیسے کرے؟' امریکی سینیٹر، Elizabeth Warren
اردو
8
682
2.4K
42.7K
Mehwish PTI 🇵🇰 retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
سپین کے وزیر اعظم پیڈرو کا قوم سے خطاب🚨 23 سال کے بعد امریکی ایڈمنسٹریشن ہمیں ایک دفعہ پھر جنگ میں دھکیل رہا اور انکا بیانیہ وہی جب عراق پر حملہ اور ہوئے تھے کہ ہم صدام حسین کے نیوکلیر ویپنز ختم کرنا چاہتے لیکن مقاصد کچھ اور نکل آئے !!
اردو
2
359
1.2K
19.8K
Mehwish PTI 🇵🇰 retweetledi
AmbreenPti
AmbreenPti@1ambreenf·
اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا جاری عمران خان سے ان کی بہنوں کی ملاقات نہیں کروائی گئی
اردو
1
8
18
145
Mehwish PTI 🇵🇰 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
اس میٹنگ میں نظر آنے والوں میں سے کوئی ایک جو فارم 45 پر جیتا ہو؟؟؟؟ ملک کے فیصلے وہ کررہے ہیں ، جن کو ملک کے لوگوں نے ملک پر حکومت کرنا اور ملکی فیصلے کرنا تو دور کی بات ، اپنے حلقے کی نمائندگی کرنے سے بھی ووٹ نہ دے کر روک دیا تھا
Tahir Khan@taahir_khan

#AfghanistanPakistanWar consultations Prime Minister @CMShehbaz holds consultations with parliamentary leaders on Pakistan Afghanistan conflict and regional situation. @juipakofficial chief @MoulanaOfficial also attends the meeting. Opposition alliance @PTIofficial @MKAchakzaiPKMAP not attending the meeting. @PPP_Org @BBhuttoZardari and other allies of ruling coalition attend

اردو
173
2.5K
5.9K
57.9K
Mehwish PTI 🇵🇰 retweetledi
Malik Ayaz PTI🇧🇫‏
Malik Ayaz PTI🇧🇫‏@MalikAyazik·
مراد سعید کی کتاب ’دزدِ نیم شب کا رقیب‘ محض ایک تحریر نہیں، بلکہ ان تمام حقائق کی دستاویزی شکل ہے جنہیں چھپانے کی کوشش کی گئی۔ کتاب کا انتساب ارشد شریف شہید، وطن کی ماؤں اور اس 'شخص' کے نام جو حق پر ڈٹ گیا۔ یہ کتاب ان گنت چھپے ہوئے رازوں سے پردہ اٹھائے گی
Malik Ayaz PTI🇧🇫‏ tweet media
اردو
0
1
3
36
Mehwish PTI 🇵🇰 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے ۔۔۔!!
اردو
12
566
1.9K
15.9K
Mehwish PTI 🇵🇰 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
شہزاد اکبر اور مراد سعید Book !! مراد سعید نے اہم وقت میں انتہائی انکشافات کردیے ہیں, اپنے کتاب میں!!
اردو
13
1.1K
3.3K
20.6K
Mehwish PTI 🇵🇰 retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
اسرائیل کا ایک ٹاؤن بالکل نیست و نابود ہوچکا ہے پتہ نہیں چل رہا یہ جگہ کونسی ہے 🚨
اردو
3
103
390
4.8K
Mehwish PTI 🇵🇰 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ایران پر حملہ Epstein Files سے توجہ ہٹانے اور اپنے جرائم چھپانے کے لئے کیا کیا ہے
اردو
8
792
1.9K
18.7K
Mehwish PTI 🇵🇰 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان کی اپیل 🚨 میں عوام سے کہتی ہوں کہ اگر عمران خان کی زندگی کو بچانا ہے تو گھروں سے باہر نکل آئیں اگر سپریم کورٹ انصاف نہیں دیتا تو پارٹی سے اور پورے پاکستان سے کہتے ہیں احتجاج کے لئے باہر نکل آئیں
اردو
46
3.3K
7K
39.6K
Mehwish PTI 🇵🇰 retweetledi
Jameel Farooqui
Jameel Farooqui@FarooquiJameel·
سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد اچانک منظر عام پر آگئے - ایرانی ذرائع تصدیق کر رہے ہیں کہ وہ زندہ و سلامت ہیں
اردو
61
2.2K
12.6K
251.9K
Mehwish PTI 🇵🇰 retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
عمران خان کے خلاف جاری کیسز اور ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف،پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا
Naya Pakistan tweet mediaNaya Pakistan tweet media
اردو
9
475
2.5K
17.1K