Sabitlenmiş Tweet
Mirza Xaheer Ahmed
4.5K posts

Mirza Xaheer Ahmed retweetledi

@Cryptoze Let's get to 95k first but I don't mind if we hit 100k then 500k .,
Let's HODL. $BTC

English

@VishalrajN95719 @Digvijay_Crypto Wo jb profit mein jaye gi tb btaye ga. Agr profit mein gai tou kuch b ni btaye ga
Indonesia

$BTC - After the retest, the 4H is now giving a warning. ⚠️

Digvijay Singh Choudhary@Digvijay_Crypto
$BTC - This chart will shock everyone......⚠️Warning already given.
English

@JohnHastinX @Digvijay_Crypto Yei tou game hai. Phr jo cheez ho jati wahan pe aa k claim daal dety k me ne aisa e kaha tha..
हिन्दी

@Digvijay_Crypto Bhai apne 80k ke long ka to bta kya hua …..
Dono side logo ko confuse karta rehiyo
Filipino
Mirza Xaheer Ahmed retweetledi
Mirza Xaheer Ahmed retweetledi

@muhammad_bilal @saifullahawan40 Babay, tange teri qabar mein hain, lekin kahin b aap log apni maryam pesh krny se baaz ni aaty. US reh k b lahore k tang gallon wali jahilana approach rkhty hain, tou aap se achai ki kya umeed lgai jaa sakti.
Indonesia

@saifullahawan40 یوتھیوں کی ایک الگ دنیا ہے، وہاں جانے کے لئے وڈی پنکی سے دم کروا کر چھوٹی پنکی کے پاوڈر کی کی لکیر لگانی پڑتی ہے 😂
اردو

@Teambuertrades Today, the U.S. Senate will vote on the Clarity ACT BILL. If approved, then non-stop rallies will be seen in crypto.
English
Mirza Xaheer Ahmed retweetledi
Mirza Xaheer Ahmed retweetledi
Mirza Xaheer Ahmed retweetledi

گندگی کا دوسرا نام ن لیگ:
ایک دن سینیٹ میں مولانا سمیع الحق نے شریعت بل پر دھواں دھار تقریر کی اور نواز شریف کی حکومت گرانے کی دھمکی دیتے ہوئے آئی جے آئی سے نکلنے کا اعلان کر دیا۔
اگلے دن ملک کے ایک بڑے قومی اخبار کے فرنٹ پیج پر ایک خبر شائع ہوئی جس میں اسلام آباد کی رہائشی “میڈم طاہرہ” کا انٹرویو تھا، جو اسلام آباد میں ایک قحبہ خانہ یا عیاشی کا اڈا چلاتی تھیں۔
میڈم طاہرہ نے اپنے انٹرویو میں دھانسو قسم کے انکشافات کیے۔ انہوں نے مبینہ طور پر کئی سیاستدانوں کا نام لیے بغیر انہیں اپنے “مستقل گاہک” قرار دیا اور یہ بھی کہا کہ مولانا سمیع الحق ان کے مستقل گاہکوں میں سے ایک ہیں۔
یہ انٹرویو پورے ملک میں ہلچل کا باعث بن گیا۔ تفصیلات کو اس انداز میں پیش کیا گیا کہ عام شخص کو یہ سب سچ محسوس ہوا۔ مولانا سمیع الحق پر شدید تنقید شروع ہو گئی اور انہیں سینیٹ میں آ کر روتے ہوئے حلف دے کر اپنی بے گناہی ثابت کرنا پڑی، مگر “نقصان ہو چکا تھا”۔
کچھ عرصے بعد وہ سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے اور دلبرداشتہ ہو کر سیاست چھوڑ کر مدارس کی انتظامیہ پر توجہ دینے لگے، یوں نواز شریف پر شریعت بل لانے کا دباؤ بھی ختم ہو گیا۔
یہ سوال برقرار رہا کہ میڈم طاہرہ کون تھیں، کہاں سے آئیں اور کہاں چلی گئیں، کسی کو معلوم نہ ہو سکا۔
لیکن کچھ عرصے بعد ایک خاتون نواز شریف کے گھر میں کلثوم نواز کی خدمت پر مامور ہوئیں، جن کا نام بھی طاہرہ اورنگزیب تھا۔
جی، آپ ٹھیک سمجھے… مریم اورنگزیب کی والدہ۔
اتنے بڑے انکشاف کے بعد اس کے مبینہ عیاشی کے اڈے کے خلاف کیا کارروائی ہوئی، اس کا بھی کچھ علم نہیں۔
یہ انٹرویو کس اخبار میں چھپا تھا؟
یہ “عظیم سعادت” میر شکیل الرحمان کے اخبار “دی نیوز” کو حاصل ہوئی، اور جس ٹیم نے اس انٹرویو کا انتظام کیا، اس کی قیادت کامران خان کر رہا تھا۔
مخالفین کی کردار کشی کے ذریعے اپنے مقاصد کی تکمیل کا یہ الزام نواز شریف پر ایک پرانا سیاسی حربہ سمجھا جاتا ہے—چاہے وہ بینظیر اور نصرت بھٹو کی مبینہ تصاویر ہوں، سمیع الحق کے خلاف میڈم طاہرہ کا انٹرویو، 1997 میں جمائما کے خلاف 397 ٹائلوں کی سمگلنگ کا مقدمہ، ریحام خان کی کتاب، یا عائشہ گلالئی کے بعد عدت کیس وغیرہ کے الزامات۔
نون لیگ کی مریم اورنگزیب، سینیٹر میڈم طاہرہ اورنگزیب کی بیٹی ہیں اور آج کل مملکتِ خداداد میں وزارتِ اطلاعات کی وزیر ہیں۔ واہ ن لیگ واہ۔
پتہ نہیں نواز شریف کی تربیت میں کمی ہے یا جینز میں ایسی حرکات شامل ہیں، جو انہیں انسانیت سے نیچے گرنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔


اردو
Mirza Xaheer Ahmed retweetledi

پاکستان کے سول اعزازت کے ساتھ مراعات (تمغہ کے علاوہ)
وی آئی پی لاونج استعمال کرنے کی اجازت
سرکاری گیسٹ ہاوس استعمال کرنے کی سہولت
اسلحہ لائسنس سے استثنی
ایک پستول / ریوالور (Non-Prohibited Bore)
ایک رائفل (NPB)
ایک 22 بور رائفل
دو شاٹ گنز
نقد انعام
🥇نشانِ شجاعت → 15,00,000 (بعد از وفات: 18,75,000)
🥈 ہلالِ شجاعت → 12,50,000 (بعد از وفات: 16,25,000)
🥉 ستارۂ شجاعت → 11,25,000 (بعد از وفات: 13,75,000)
🏅 تمغۂ شجاعت → 10,00,000 (بعد از وفات: 11,25,000)
صدارتی ایوارڈ: 12,50,000 روپے
غیرملکی شہری کو صرف اعزازی ایوارڈ ملتا ہے۔

اردو
Mirza Xaheer Ahmed retweetledi
Mirza Xaheer Ahmed retweetledi
Mirza Xaheer Ahmed retweetledi
Mirza Xaheer Ahmed retweetledi
Mirza Xaheer Ahmed retweetledi




















