Informatics retweetledi
Informatics
598 posts

Informatics retweetledi

اس ماہ دوسری دفعہ اضافہ ہو گیا ہے 🫣
لیکن آج عوام نہ تو مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے اور نہ قیامت ڈھائی گئی ہے؛ آپ پوچھتی ہوں گی کہ عوام کیا چاہتی ہے؟
میڈم چیف منسٹر عوام ریلیف مانگتی ہے وگرنہ فارم 47 والوں سے چھٹکارا چاہتی ہے 🙏
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif
اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے۔ آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں۔ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں!
اردو
Informatics retweetledi
Informatics retweetledi

@ASY53 Farman-e-Rasool (SAW) emphasizes that a Muslim’s honor is more sacred than the Kaaba. Prophet Muhammad (SAW) declared that a Muslim's blood, property, and honor are forbidden to another, and looking at the Kaaba is an act of worship while protecting a Muslim's dignity is supreme.
English

@ASY53 Farman-e-Rasool (SAW) emphasizes that a Muslim’s honor is more sacred than the Kaaba. Prophet Muhammad (SAW) declared that a Muslim's blood, property, and honor are forbidden to another, and looking at the Kaaba is an act of worship while protecting a Muslim's dignity is supreme.
English
Informatics retweetledi

پاکستان کے 75 سالوں میں پیٹرول کی قیمت 150 روپے تک بڑھی تھی، اور صرف ان تین سالوں میں 300 روپے سے زیادہ بڑھ چکی ہے۔ یہ انتہائی کی ناکامی ہے جو اس ملک پر مسلط کر دئے گئے ہیں۔
وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
اردو
Informatics retweetledi

افغان طالبان رجیم یہ الزام لگا کر مزید جھوٹ بول رہا ہے کہ پاکستان نے کابل میں منشیات کی بحالی کے ہسپتال کو نشانہ بنایا۔ یہ دعویٰ سراسر بے بنیاد ہے۔
پاکستان، دہشت گردی کے خلاف اپنی جاری جنگ میں صرف ان عسکری اور دہشت گرد اہداف بشمول افغان طالبان رجیم کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنا رہا ہے، جو پاکستان کے اندر دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی، سہولت کاری، پناہ گاہ، تربیت یا حوصلہ افزائی کے لیے براہ راست یا بالواسطہ طور پر استعمال ہو رہے ہیں۔
کابل اور ننگرہار میں 16 مارچ 2026 کی رات کو کیے گئے حملے قطعی، دانستہ اور پیشہ ورانہ تھے۔ کوئی ہسپتال، کوئی منشیات کی بحالی کا مرکز، اور کسی شہری سہولت کی عمارت کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔ اہداف میں فوجی اور دہشت گردی کا بنیادی ڈھانچہ تھا جس میں گولہ بارود اور تکنیکی آلات کے ذخیرہ کرنے کی جگہیں اور پاکستان کے خلاف دشمنی کی سرگرمیوں سے منسلک دیگر تنصیبات شامل تھیں۔
جیسا کہ روایت ہے، تمام چھ حملوں کو فوری طور پر وزارت اطلاعات کی طرف سے ویڈیو فوٹیج کے ساتھ میڈیا کو فراہم کیا گیا، جس سے اہداف کی نوعیت سب کے لیے واضح ہو گئی۔ فراہم کردہ ویڈیوز و تصاویر شک کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑتے۔ کابل میں آگ کے شعلے اور ثانوی دھماکے مزید اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ گولہ بارود کے ذخیرہ کرنے کی جگہ کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔
موجودہ پروپیگنڈہ ایک ایسی حکومت کی طرف سے آرہا ہے جس کے عہدیداران نے بار بار جھوٹے بیانات، جھوٹے دعووں، پہلے کی پوسٹوں کو منتخب ڈیلیٹ کرنے، سامعین کو گمراہ کرنے اور سچائی کو چھپانے کے لیے پرانے تصویروں کی گردش پر انحصار کیا ہے۔ ان کا تازہ ترین الزام دھوکہ دہی کی بوسیدہ روایت کا حصہ ہے۔
اصل مسئلہ بدستور برقرار ہے: پاکستان، خطے اور دنیا کو افغان طالبان حکومت کے زیر اثر علاقے سے دہشت گردی کے سنگین خطرے کا سامنا ہے۔ یہ خطرہ اور بھی وحشیانہ ہو گیا ہے، منشیات کے عادی افراد اور معصوم بچوں کا خودکش بم حملوں سمیت گھناؤنے مقاصد کے لیے استحصال کیا جا رہا ہے۔
پاکستان کا موقف واضح ہے۔ ہم اپنے شہریوں کے دفاع، دہشت گردی کی صلاحیت کو کم کرنے اور سرحد پار سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کرنے والوں کو محفوظ پناہ گاہوں سے محروم کرنے کے لیے ہر ضروری اقدام کرتے رہیں گے۔
اردو
Informatics retweetledi

Pakistan strikes hit drug rehabilitation hospital in Kabul, Taliban says reuters.com/world/asia-pac…
Filipino

@TheSaadKaiser Big achievement of the government. Ab Pakistan yaha sa unchi urahan kari ga
English

@WhiteHouse Due to your actions and interests, the entire world is suffering. The world would be a much better place without MF USA.
English

TOP 46 MOST HATED PEOPLE IN HISTORY:
1. Adolf Hitler 🇩🇪
2. Joseph Stalin 🇷🇺
3. Pol Pot 🇰🇭
4. Benjamin Netanyahu 🇮🇱
5. Mao Zedong 🇨🇳
6. Benito Mussolini 🇮🇹
7. Heinrich Himmler 🇩🇪
8. Osama bin Laden 🇸🇦
9. George W Bush 🇺🇸
10. Idi Amin 🇺🇬
11. Joseph Goebbels 🇩🇪
12. Kim Jong-un 🇰🇵
13. Kim Jong-il 🇰🇵
14. Slobodan Milošević 🇷🇸
15. Mengistu Haile Mariam 🇪🇹
16. Hideki Tojo 🇯🇵
17. Ratko Mladić 🇷🇸
18. Augusto Pinochet 🇨🇱
19. Robert Mugabe 🇿🇼
20. Muammar Gaddafi 🇱🇾
21. Bashar al-Assad 🇸🇾
22. Fidel Castro 🇨🇺
23. Enver Hoxha 🇦🇱
English






















