تھوکنا تھوک کر چاٹنا کارکن گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ 🥵
اور اس بندے کو چند ذہنی غلام لیڈر کہتے 🙄
حقیقی آزادی، ٹکر کے لوگ اس ٹائپ کا بیانیہ ٹھس ہونیکے بعد #حقیقی_فراڈیا
حسبِ معمول یوٹرن لیتے ہوئے 🤪
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال صاحب @betterpakistan سر آپ جانتے ہیں پہلے پاکستانیوں کے پاس انجوائے کرنے کے لئے ورلڈ کپ میچ تھا اب وہ بھی نہیں رہا اوپر سے موسم بھی سردی کا آگیا ہے آپ نے جو اضافی چائے پینے پر پابندی لگوائی تھی مہربانی کر کے ایک کپ اضافے کی منظوری دے دیں