Muhammad Naeem

155.6K posts

Muhammad Naeem banner
Muhammad Naeem

Muhammad Naeem

@Pakghazi20

Member of Team MSF-N Member of PML-N #ووٹ_کوعزت_دو

Jeddah Saudia Arabia Katılım Eylül 2020
8.8K Takip Edilen16.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Naeem
Muhammad Naeem@Pakghazi20·
مسلم لیگ ن کی جان مسلم لیگ ن کی آن بان شان قائدِ جمہوریت کی بیٹی ہر دلعزیز مسلم لیگ ن کو سوشل میڈیا پر مضبوط کرنے والی۔ مریم نواز کا مجھ جیسے ادنی ورکر کو فالو بیک کرنا یہ ثابت کرتا ہے کے وہ ورکر سے کتنا پیار کرتی ہیں میڈیم فالو بیک کے لیے بہت بہت شکریہ @MaryamNSharif
Muhammad Naeem tweet media
اردو
64
160
393
0
Muhammad Naeem retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Prime Minister Shehbaz Sharif, Field Marshal Asim Munir and DPM Muhammad Ishaq Dar, Allah has bestowed upon you an extraordinary honor. Through your decisive and courageous leadership, a potentially catastrophic conflict was averted, safeguarding countless innocent lives and steering the world away from disaster. This is the essence of true statesmanship. Alhamdulillah. A defining moment that fills every Pakistani with pride, strengthens our unity, and showcases to the world the strength, dignity, and unwavering spirit of Pakistani nation. May Allah continue to bless Pakistan and guide us all. Ameen. 🇵🇰
English
877
3.6K
11.1K
150.6K
Muhammad Naeem retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
I warmly commend Prime Minister Shehbaz Sharif, Deputy Prime Minister Ishaq Dar, and Field Marshal Syed Asim Munir for their exceptional diplomatic efforts in averting a major global crisis and securing Iran - U.S. ceasefire. I also applaud the leadership of Iran and the United States for choosing peace and statesmanship. May this be a meaningful step toward lasting global stability.
English
1.6K
6.9K
22.8K
546.1K
Muhammad Naeem retweetledi
Haider Naqvi
Haider Naqvi@IamHaiderSN·
زیادہ فخر اس بات پر نہیں ہے کہ عاصم منیر اور شہباز شریف نے جنگ رکوادی بلکہ اس بات پر ہے کہ ہم صحیح لوگوں کے ساتھ کھڑے رہے جو اصلی بھی نکلے اور نسلی بھی ۔۔۔
اردو
120
1.2K
5K
42K
Muhammad Naeem retweetledi
Haider Naqvi
Haider Naqvi@IamHaiderSN·
کچھ تو اللہ کا اس میں راز ہوگا کہ پاکستان کو ملنے والی ہر بڑی کامیابی کے وقت حکمرانی شریف خاندان کی ہوتی ہے۔ یوم تکبیر ہو یا بنیان المرصوص یا آج کا دن جس نے ساری دنیا ہی کو محفوظ کردیا یا کھیل کے میدانوں کی کامیابیاں ۔۔۔ جسے اللہ عزت دے اُس کی عزت کو کھلے دل سے تسلیم کرنا چاہیے۔
اردو
192
1.7K
5.2K
52.5K
Muhammad Naeem
Muhammad Naeem@Pakghazi20·
@uroojjawed12 Srilank loss match ag Zimbabwe for home ground and eng struggle ag lower team in group.
English
0
0
0
834
Urooj Jawed🇵🇰
Urooj Jawed🇵🇰@uroojjawed12·
یہ میچ بارش کی نذر ہو جاتا ہے تو پاکستان کے لیے آگے کوالیفائی کرنا انتہائی مشکل ہو جائے گا۔ اس کی وجوہات درج ذیل ہیں: ہمارا اگلا مقابلہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف ہے اور آئی سی سی ٹی20 ایونٹس میں ان کے خلاف ہمارا ریکارڈ زیادہ اچھا نہیں رہا۔ ماضی کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے یہ ایک سخت چیلنج ہوگا۔ سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم اپنی ہوم گراؤنڈ پر کھیل رہی ہے اور اس وقت شاندار فارم میں ہے، اس لیے ان کے خلاف جیت حاصل کرنا بھی آسان کام نہیں ہوگا۔ اگر میچ مکمل طور پر منسوخ نہ ہوا اور اوورز کم کر دیے گئے تو یہ صورتحال بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ لائن اپ پر اثر انداز ہوتی ہے۔ ڈک ورتھ لوئس (ڈی ایل ایس) طریقہ کار کے تحت ہدف کا تعین اکثر مشکل ہو جاتا ہے، اور ایسے حالات میں ہمارے بلے باز جلد بازی میں بڑے شاٹس کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں جس سے وکٹیں گرنے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ جبکہ نیوزی لینڈ کے بلے باز عموماً ایسے حالات میں زیادہ منظم اور حساب سے کھیلتے ہیں۔ گویا تینوں صورتوں میں صورتحال کافی مشکل دکھائی دیتی ہے۔ لیکن کرکٹ غیر یقینی کھیل ہے، ایک اچھی شراکت، چند اہم وکٹیں یا کسی ایک کھلاڑی کی غیر معمولی اننگز پورا نقشہ بدل سکتی ہے۔ اس لیے مایوسی کے بجائے امید رکھنی چاہیے۔ #pakvnz #T20WorldCup #PakistanCricket
Urooj Jawed🇵🇰 tweet media
اردو
23
20
564
93.9K