
Zafran Ali
11.2K posts

Zafran Ali
@zPti8
Meri Mitti Mera Akhri Hawala A common man Patriotic, Passionate, Pakistan Zindabad 🇵🇰 Pakistan Foj Zindabad



اوئے بےغیرتا ،ھن آرام ای،

خیبرپختونخواہ میں دہشتگردی میں مرنے ہونے والے لوگوں کی بات نہ کریں وہ مرتے ہیں تو مر جائیں سوال صرف عمران نیازی کی آنکھ کے متعلق پوچھیں بس، علیمہ خان اب تو ان بےشرموں کے سپورٹرز اور ووٹرز پر ترس آتا ہے!!!!!

















پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی اقبال آفریدی کے 28 سالہ بیٹے نے بلیو پاسپورٹ لیا اور بیرون ملک جا کر پاسپورٹ سرنڈر کر کے اسائلم اپلائی کر دیا،طلال چودھری


لکی مروت/دھماکہ۔۔ ڈی پی او لکی نذیر خان کے مطابق سرائے نورنگ بھاٹک بازار میں ہونے والے دھماکے میں 8 افراد شہید جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ شہدا میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں ۔ابتدائی تفتیش کے مطابق دھماکہ موٹر سائیکل میں رکھے گئے بارودی مواد سے ہوا ۔۔






