Zafar khan

1.1K posts

Zafar khan banner
Zafar khan

Zafar khan

@zafar_davi

Zafar Khan Davi Media Coordinator Pakistan Peoples Party Quetta City, Media Member Provincial Secretariat PPP Balochistan, And Member of PPP Digital Media 🇱🇾

Katılım Ekim 2015
2K Takip Edilen508 Takipçiler
Zafar khan retweetledi
PPP Balochistan Activities
PPP Balochistan Activities@PPPquettacity·
کوئٹہ: چیئرپرسن بی سی ایس ڈبلیو کرن بلوچ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و سابق وفاقی وزیر سردار میر باز محمد کھتران کی ان کے آفس میں ملاقات۔ ملاقات کے موقع پر پارٹی امور سمیت خواتین کی فلاح و بہبود، حقوق اور بااختیار بنانے سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اردو
0
1
3
51
Rozi khan kakar
Rozi khan kakar@Rozikhan_kakar1·
کوئٹہ:پاکستان پیپلز پارٹی کےسینٹرل کمیٹی کےرکن صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی سےپیپلز پارٹی کےمرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ اور پی پی پی کوئٹہ سٹی کےصدر نورالدین کاکڑ کی ملاقات ملاقات میں سیاسی و پارٹی تنظیمی امور سمیت باہمی دلچسپی کےمختلف معاملات پر بات چیت کی گئی
اردو
4
3
5
82
Zafar khan retweetledi
PPP Balochistan Activities
PPP Balochistan Activities@PPPquettacity·
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں، صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک، اور سینیٹر روزی خان کاکڑ نے کوئٹہ پریس کلب میں شمولیتی پروگرام سے خطاب کیا۔ @Rozikhan_kakar1
PPP Balochistan Activities tweet mediaPPP Balochistan Activities tweet mediaPPP Balochistan Activities tweet mediaPPP Balochistan Activities tweet media
اردو
1
2
4
45
Zafar khan retweetledi
Rozi khan kakar
Rozi khan kakar@Rozikhan_kakar1·
کوئٹہ:پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما روزی خان کاکڑ کوئٹہ پریس کلب میں منعقدہ شمولیتی پروگرام سے خطاب کر رہےہیں۔ اس موقع پر حاجی علی مدد جتک کی قیادت میں مختلف سیاسی جماعتوں سےتعلق رکھنےوالےرہنماؤں اور کارکنوں نےاپنی سابقہ پارٹیوں سےمستعفی ہو کر پی پی پی میں شمولیت اختیار کی۔
اردو
3
8
10
163
Rozi khan kakar
Rozi khan kakar@Rozikhan_kakar1·
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ میں ہنگامی طبی امداد،ٹراما کیئر،ماں اور بچے کی صحت،حفاظتی ٹیکہ جات،صحت سےمتعلق جدید ڈیجیٹل نظام،سرکاری ملازمین کی ہیلتھ انشورنس،ٹی بی کے علاج اور دور دراز علاقوں تک فوری طبی رسائی کو مضبوط بنانے سےمتعلق شعبہ صحت کے11 منصوبوں کی افتتاحی تقریب سےخطاب
Rozi khan kakar tweet mediaRozi khan kakar tweet mediaRozi khan kakar tweet mediaRozi khan kakar tweet media
اردو
2
4
6
65
Zafar khan
Zafar khan@zafar_davi·
یہ عملی اقدامات بلوچستان کے عوام کے لیے ایک روشن اور خوشحال مستقبل کی بنیاد بن رہے ہیں۔
اردو
0
0
0
8
Zafar khan
Zafar khan@zafar_davi·
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کےوژن اوروزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی اورصوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی قیادت میں عوامی فلاح، صحت اور ترقی کے شعبوں میں تاریخی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ @PakSarfrazbugti @bakhtkakar43
اردو
1
1
2
16
Zafar khan retweetledi
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
جہاں تک نئی آئینی ترمیم لانے کی بات ہے تو میں یہ واضح کردوں کہ وزیراعظم شہباز شریف سے وقتاً فوقتاً میری اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی ملاقات ہوتی رہتی ہے ان موقعوں پر بھی رسمی و غیررسمی طور پر نئی آئینی ترمیم سے متعلق کبھی بھی پاکستان پیپلز پارٹی سے بات نہیں کی گئی ہے۔ 27 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر بھی میں نے ہی آپ سب کے سامنے نکات رکھے تھے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو @BBhuttoZardari
اردو
55
579
720
2.6K
Zafar khan retweetledi
Nooruddin kakar
Nooruddin kakar@Nooruddinkakar1·
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو کوئٹہ آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ نورالدین کاکڑ صدر پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی
Nooruddin kakar tweet media
اردو
0
2
3
39
Zafar khan
Zafar khan@zafar_davi·
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کوئٹہ آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ صوبہ بلوچستان میں صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات اور عوامی فلاح کے منصوبوں کا افتتاح قابلِ تحسین اقدام ہے۔ ظفر خان داوی میڈیا کوآرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی، کوئٹہ سٹی @BBhuttoZardari @zafar_davi
Zafar khan tweet media
اردو
0
1
1
13
Zafar khan
Zafar khan@zafar_davi·
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو کوئٹہ آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ سینیٹر روزی خان کاکڑ مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی @Rozikhan_kakar1 @BBhuttoZardari
Zafar khan tweet media
اردو
0
0
0
16
Zafar khan
Zafar khan@zafar_davi·
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو کوئٹہ آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ نورالدین کاکڑ صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی @Nooruddinkakar1 @BBhuttoZardari
Zafar khan tweet media
اردو
0
1
3
22
Zafar khan retweetledi
Nooruddin kakar
Nooruddin kakar@Nooruddinkakar1·
کوئٹہ:پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی کےصدر نورالدین کاکڑ سےحلقہ پی بی 41 یونین کونسل 23 کٹ پیس گلی کےمعززین اور نوجوانوں کےوفد نےملاقات کی۔ ملاقات میں وفد نےعلاقےمیں درپیش پانی کےمسائل سےنورالدین کاکڑ کو آگاہ کیا،جس پر انہوں نےفوری توجہ دیتے ہوئے مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی۔
Nooruddin kakar tweet mediaNooruddin kakar tweet mediaNooruddin kakar tweet mediaNooruddin kakar tweet media
اردو
1
1
2
24