حضور نبی کریم ﷺ کی سیرت اور سنت مبارکہ ایک ایسا راستہ ہے جس پر چلتے ہوئے انسان کو ظاہر کے ساتھ ساتھ باطن کی آنکھ بھی نصیب ہوتی ہے۔
صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب
(26جنوری 2023)
The Fitnah of Fake News & The Quran’s Golden Principle.
جُھوٹی خبروں کا فتنہ اور قرآن کا اصولِ تحقیق
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
sultanbahoo.netalfaqr.net#fakenews
His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb's (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) discussion about love of Exalted Prophet Muhammad ﷺ for his Ummah (Ishq-e-Rasool ﷺ) .
#Foryou#IslamicVideo#Pakistan#Islamabad#TrendingReels
بیت:- " زبان پر اسم اللّٰہُ کی تسبیح ہے اور دل میں بیل گدھے یعنی تفکرات دنیا مردار سمائے ہوئے ہیں بھلا ایسی تسبیح کیا اثر دکھائے گی۔"
محک الفقر کلاں
ص 24
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
آج شیرِ میسور میر فتح علی ٹیپو سُلطان کا یوم شہادت ہے۔
بلاشبہ آپ کی تیغ بے نیام اِسلامیانِ ہند کی آزادی کی محافظ تھی۔ دنیا بھر میں حریت اور آزادی کے دیوانے آج بھی آپ کی زندگی سے سبق لیتے ہیں۔ اللہ تعالٰی ان کی مرقد پہ برکتوں اور رحمتوں کا نزول فرمائے۔ آمین
آں شہیدانِ محبت را امام
آبروے ہند و چین و روم و شام
نامش از خورشید و مہ تابندہ تر
خاک ِ قبرش از من و تو زندہ تر
از نگاہِ خواجۂ بدر و حنین
فقرِ سلطاں وارثِ جذبِ حسین
علامہ محمد اقبالؒ
صحابی رسول حضرت عبداللّٰهُ بن مسعود رضی اللّٰهُ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے
بے شک اللّٰهُ تعالیٰ نے اس قرآن شریف میں ہر چیز کا روشن بیان نازل فرمایا اور ہم نے اس قرآن سے بعض چیزوں کو جانا جو ہمارے لئے بیان کی گئیں پھر دلیل کے طور پر انہوں نے یہ آیت نَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَب پڑھی
پس مرشد درویش فقير اہل الله فقر فنا فی الله بقا بالله
جو مر شد اہلِ فقر، اہل اللّهُ فنا فی اللّهُ بقا بااللّهُ فقیر ہو وہ ہر وقت اللّهُ کی پناہ میں رہتا ہے۔
عین الفقر، ص 122، 123
از حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللّٰہ علیہ
#RumiBahooIqbal#AynAlFaqar#EyeOfSpirtualExcellence
ہم اس وقت جس دنیا اور ماحول میں رہ رہے ہیں، یہاں امت کی سطح پر بے بسی، قومی سطح پر اضطراب اور اجتماعی فضا میں گہری مایوسی محسوس بڑھ رہی ہے- عالمِ اسلام کے مجموعی حالات اور اپنی قومی کیفیت ہمیں یہ باور کراتے ہیں کہ اس گرد و غبار سے نکلنے کیلئے ہمیں مضبوط یقین اور زندہ امید کی ضرورت ہے-
مکمل خطاب: میلاد مصطفےﷺو حق باھُوؒ کانفرنس، کراچی 3 مارچ 2024ء