Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Abrar
9.7K posts

Muhammad Abrar
@MAbrar422
Islam is Peace
Shah Faisalabad Katılım Ekim 2011
282 Takip Edilen250 Takipçiler
Muhammad Abrar retweetledi

His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb's (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) discussion about love of Exalted Prophet Muhammad ﷺ for his Ummah (Ishq-e-Rasool ﷺ) .
#Foryou #IslamicVideo #Pakistan #Islamabad #TrendingReels
Català
Muhammad Abrar retweetledi

@SultanBahadarAz
Sahibzada #SultanBahadarAziz Sb leading the M H Sultania Awan Club
#SultaniaAwanClub #TentPegging #Horse #culture #HorseRiding #pakistan

Indonesia
Muhammad Abrar retweetledi

کورانہ تقلید کو معرفت حق میں دخل نہیں ہے اس کی شناخت اسی کی صفاتِ کمال سے ہوتی ہے اور محض اس کی رعایت اور عنایت سے حاصل ہوتی ہے۔
صاحب لولاک
ص106، 107
#SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo #sahibelolak #SultanulFaqr #HSMAsgharAliRA
alfaqr.net
اردو
Muhammad Abrar retweetledi

بیت:- " زبان پر اسم اللّٰہُ کی تسبیح ہے اور دل میں بیل گدھے یعنی تفکرات دنیا مردار سمائے ہوئے ہیں بھلا ایسی تسبیح کیا اثر دکھائے گی۔"
محک الفقر کلاں
ص 24
#SayingsOfSultanBahoo
#SultanBahoo
اردو
Muhammad Abrar retweetledi

حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا فرمان ہے:-
" مومن کی نیت کو اس کے عمل پر فوقیت حاصل ہے."
امیرالکونین
ص 95
#SayingsOfSultanBahoo
#SultanBahoo
sultanbahoo.net
alfaqr.net
اردو
Muhammad Abrar retweetledi

بیت:-
"دعوتِ اہلِ قبور میں یہ تاثیر ہے کہ لاکھوں مؤکل فرشتے اہلِ دعوت کے اردگرد جمع ہو جاتے ہیں."
ص:667
کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)
#SayingsOfSultanBahoo
#SultanBahoo
sultanbahoo.net
alfaqr.net
اردو
Muhammad Abrar retweetledi

بیت:۔
” آسمان اُسی کا دیا ہوا ہے وہ اُسے سمیٹ لے گا لیکن اسم اَ للّٰہُ ہمیشہ باقی رہے گا “۔
عین الفقر
ص 71
#SayingsOfSultanBahoo
@H_SultanBahoo
#SultanBahoo
sultanbahoo.net
اردو
Muhammad Abrar retweetledi

"جب آئینہ قلب صاف ہو جائے تو چشم قلب کو اللہ تعالی کے صفاتی نور سے ایسی نظر حاصل ہو جاتی ہے کہ جس سے وہ ائینہ قلب میں جمال الہی کا نقش دیکھتا ہے-"
سرالاسرار
ص نمبر 141
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
اردو
Muhammad Abrar retweetledi

ایسا راز بے ریاضت اور گنج بے رنج مرشد قادری سروری کامل اکمل جامع مجموع الفضل ہی عطاء کرتا ہے۔
شمس العارفین
ص نمبر 9
Alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
اردو
Muhammad Abrar retweetledi

مسلمان مسلمان بھائی ہیں تو اپنے دو بھائیوں میں صلح کرو اور اللّٰهُ سے ڈرو کہ تم پر رحمت ہو۔
(سورۃ الحجرات ،آیت10)
#islamtaleematequran

اردو

“شیرِ میسور نے ہمیں سکھایا کہ عزت کی ایک دن کی زندگی، غلامی کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔
ٹیپو سلطانؒ کا کردار آج بھی حریت، شجاعت اور غیرتِ ایمانی کی روشن مثال ہے۔”
Sahibzada Sultan M A@SahibzadaSulta1
آج شیرِ میسور میر فتح علی ٹیپو سُلطان کا یوم شہادت ہے۔ بلاشبہ آپ کی تیغ بے نیام اِسلامیانِ ہند کی آزادی کی محافظ تھی۔ دنیا بھر میں حریت اور آزادی کے دیوانے آج بھی آپ کی زندگی سے سبق لیتے ہیں۔ اللہ تعالٰی ان کی مرقد پہ برکتوں اور رحمتوں کا نزول فرمائے۔ آمین آں شہیدانِ محبت را امام آبروے ہند و چین و روم و شام نامش از خورشید و مہ تابندہ تر خاک ِ قبرش از من و تو زندہ تر از نگاہِ خواجۂ بدر و حنین فقرِ سلطاں وارثِ جذبِ حسین علامہ محمد اقبالؒ
اردو

@SahibzadaSulta1 ٹیپو سلطانؒ صرف ایک حکمران نہیں بلکہ حریت، غیرتِ ایمانی اور مزاحمت کی روشن علامت تھے۔
انہوں نے غلامی پر عزت کی موت کو ترجیح دے کر امت کو یہ پیغام دیا کہ حق و آزادی کی حفاظت قربانی مانگتی ہے۔
علامہ اقبالؒ نے بجا فرمایا کہ شہداء کبھی مرتے نہیں، اُن کا کردار نسلوں کو جگاتا رہتا ہے۔
اردو
Muhammad Abrar retweetledi

آج شیرِ میسور میر فتح علی ٹیپو سُلطان کا یوم شہادت ہے۔
بلاشبہ آپ کی تیغ بے نیام اِسلامیانِ ہند کی آزادی کی محافظ تھی۔ دنیا بھر میں حریت اور آزادی کے دیوانے آج بھی آپ کی زندگی سے سبق لیتے ہیں۔ اللہ تعالٰی ان کی مرقد پہ برکتوں اور رحمتوں کا نزول فرمائے۔ آمین
آں شہیدانِ محبت را امام
آبروے ہند و چین و روم و شام
نامش از خورشید و مہ تابندہ تر
خاک ِ قبرش از من و تو زندہ تر
از نگاہِ خواجۂ بدر و حنین
فقرِ سلطاں وارثِ جذبِ حسین
علامہ محمد اقبالؒ
اردو
Muhammad Abrar retweetledi

Riders at Sultan Nezabazi Tournament 2026.
.
.
.
#SultanNezaBaziTournament #sports #NezaBazi #equestrian #tentpegging #horses #horseloverforever #beauty #culture #Pakistan




English
Muhammad Abrar retweetledi

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام
مکرو فنِ خواجگی کاش سمجھتا غلام!
اے کہ غلامی سے ہے روح تری مضمحل
سینۂ بے سوز میں ڈھونڈ خودی کا مقام
(ارمغانِ حجاز)
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
ماہنامہ مراۃ العارفین اپریل 2017
#RumiBahooIqbal
#ArmaghanEHijaz
#GiftFromHijaz

اردو
Muhammad Abrar retweetledi

What is the true essence of Imaan? In this profound talk, His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat & Aalmi Tanzeem ul Arifeen) explains the depth of Faith in the light of Quran and Sunnah.
#Imaan #Faith #SultanAhmedAli #SultanBahoo #IslamicTeachings
English
Muhammad Abrar retweetledi

ہم اس وقت جس دنیا اور ماحول میں رہ رہے ہیں، یہاں امت کی سطح پر بے بسی، قومی سطح پر اضطراب اور اجتماعی فضا میں گہری مایوسی محسوس بڑھ رہی ہے- عالمِ اسلام کے مجموعی حالات اور اپنی قومی کیفیت ہمیں یہ باور کراتے ہیں کہ اس گرد و غبار سے نکلنے کیلئے ہمیں مضبوط یقین اور زندہ امید کی ضرورت ہے-
مکمل خطاب: میلاد مصطفےﷺو حق باھُوؒ کانفرنس، کراچی 3 مارچ 2024ء
اردو


