MH .Mahii✨

838 posts

MH .Mahii✨ banner
MH .Mahii✨

MH .Mahii✨

@zh5422981

Katılım Şubat 2024
148 Takip Edilen120 Takipçiler
MH .Mahii✨
MH .Mahii✨@zh5422981·
*_*وہ تیرا ایک وعدہ کہ ھم_* *_کبھی جدا نہیں_** *ھوں گے* 💔💔 *_وہ قصہ ھم اکثر اپنے دل* *کو سنا_ _کر مسکراتے ہیں_* 💝💝 Mahii.🥀💔 Assalamualikum friends
MH .Mahii✨ tweet media
اردو
3
0
3
72
MH .Mahii✨
MH .Mahii✨@zh5422981·
*اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* وہ *البصیر* ہے! وہ دیکھ رہا ہے تمہارا انتظار۔۔۔ 💌 تمہارا صبر۔۔۔ ✨ وہ جلد تمہیں وہ عطا کرنے والا ہے جس کا تم گمان بھی نہیں 🥀✨💐 صبح بخیر زندگی 💐✨🥀
MH .Mahii✨ tweet media
اردو
4
1
8
79
MH .Mahii✨
MH .Mahii✨@zh5422981·
تم بھی ترسو گے بات کرنے کو 💔 بات جا لینے دو چار کندھوں تک🥀 Mahii🥀✨ Good Night friends
MH .Mahii✨ tweet media
اردو
5
2
6
119
MH .Mahii✨
MH .Mahii✨@zh5422981·
@Pr_inceAnu زور زبردستی سے چلتا نہیں تعلق کسی سے🥀 پرندے کو کبھی پینجرے سے محبت نہیں ہوتی🥀
اردو
0
0
0
7
IBtada_Fatima
IBtada_Fatima@Pr_inceAnu·
کُھلے پنجرے میں دیکھا ھے، کبھی بیٹھا ھوا پنچھی؟ تمہیں معلوم ھی کب ھے، محبت کس کو کہتے ہیں Assalamualaikum shab bakhair friends
IBtada_Fatima tweet media
اردو
18
0
24
336
MH .Mahii✨
MH .Mahii✨@zh5422981·
@Pr_inceAnu میرے لہجے پہ تذکرہ کرنے والے لوگ ____🔥 میرے درد سے گزریں گے تو مر جائیں گے 😇
اردو
0
0
1
6
IBtada_Fatima
IBtada_Fatima@Pr_inceAnu·
@zh5422981 روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔💔 کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے *
اردو
2
0
2
5
MH .Mahii✨
MH .Mahii✨@zh5422981·
★ *اتنی ٹھنڈ تو مری میں نہیں پڑتی جتنی آپ سب کے ری ایکٹ دیکھ کے میرے کلیجے میں پڑتی ہے* *جو لوگ ری ایکٹ کرتے ہیں ان کا دل سے شکریہ۔۔۔!!* *اور جو نہیں کرتے وہ بھی کیا کریں۔۔۔۔۔!!* ♥️🙈🔥 Assalamualikum Good night dear friend.
MH .Mahii✨ tweet media
اردو
5
1
5
66
MH .Mahii✨
MH .Mahii✨@zh5422981·
.دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘 یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی ۔
MH .Mahii✨ tweet media
اردو
2
1
3
77
Batool Zahra
Batool Zahra@B_T_l110·
پھر موت آ جانے کے بعد ہم نے تم کو ازسرِ نو زندہ کر دیا، تاکہ احسان مانو ثُمَّ بَعَثْنَاكُمْ مِنْ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ سُورَةُ البَقَرَةِ - 56 السلام علیکم ۔۔۔
Batool Zahra tweet media
اردو
73
28
314
2K
IBtada_Fatima
IBtada_Fatima@Pr_inceAnu·
دیارِ غیر میں کیسے تجھے سدا دیتے، تو مل بھی جاتا تو آخر تجھے گنوا دیتے، تمہی نے نہ سنایا اپنا دکھ ورنہ، دعا وہ دیتے کہ آسماں ہلا دیتے، وہ تیرا غم تھا کہ تاثیر میرے لہجے کی، کہ جسے حال سناتے اسے رُلا دیتے، ہمیں یہ زعم تھا کہ اب وہ پکاریں گے ، انہیں یہ ضد تھی کہ ہر بار ہم صدا دیتے، تمہیں بھلانا اوّل تو دسترس میں نہیں، گر اختیار میں ہوتا تو کیا بھلا دیتے۔۔؟! سماعتوں کو میں تاعمر کوستا رہا وصی، وہ کچھ نہ کہتے مگر لب تو ہلا دیتے۔۔!!🥀 Shab bakhair friends
IBtada_Fatima tweet media
اردو
11
0
15
193
MH .Mahii✨
MH .Mahii✨@zh5422981·
@Pr_inceAnu نہیں کرتے شریک تیرے__🦋 خیال میں کسی کو __🥀 ہم تیرے خیال کا بھی بہت خیال کرتے ہیں__✨🌠🎈
اردو
0
0
1
7
MH .Mahii✨
MH .Mahii✨@zh5422981·
السلام وعلیکم ۔ شب بخیر زندگی ۔
MH .Mahii✨ tweet media
فارسی
4
0
6
105