Tweet fixado
Novice
17K posts

Novice
@NoviceThinks
Every Relationship has an Expiry Date‼️
بالائے خاک فلحال! Entrou em Nisan 2022
70 Seguindo1.8K Seguidores

ٹویٹر پر ہر طرح کے لوگ ہیں
1۔ بات ادھر کی ادھر کرنے والے
2۔ عزت کرنے والے
3۔ کام سے کام رکھنے والے
4۔ خوشیاں بکھیرنے والے
5۔ تکلیف درد بانٹنے والے
6۔ دوسروں پر نظر رکھنے والے
چلو آج مجھے بتاؤ کہ آپ کو میں کونسی والی لگتی ہوں؟؟
#اردو_زبان
𝐓𝐚𝐛𝐢𝐂𝐡🎭𝐓𝐚𝐛𝐢𝐧𝐝𝐚🎭تابی@ChTab1_UK
ٹویٹر پر ہر طرح کے لوگ ہیں 1۔ بات ادھر کی ادھر کرنے والے 2۔ عزت کرنے والے 3۔ کام سے کام رکھنے والے 4۔ خوشیاں بکھیرنے والے 5۔ تکلیف درد بانٹنے والے 6۔ دوسروں پر نظر رکھنے والے اگر آپ میری فالونگ میں ہیں تو سچ بولنا کیونکہ میں جانتی آپ ان میں سے کون سے والے ہیں؟؟؟ #قومی_زبان
اردو

کس کی تَحویل میں تھے , کِس کے حوالے ھُوئے لوگ
چَشمِ گِریہ میں رھے ، دِل سے نِکالے ھُوئے لوگ۔
کب سے رَاھوں میں تیری ٫ گَرد بنے بیٹھے ھیں
تُجھ سے مِلنے کے لیے ، وقت کو ٹالے ھُوئے لوگ۔
کہیں آنکھوں سے ، چَھلکنے نہیں دیتے تُجھ کو
کیسے پِھرتے ھیں ، تیرے خُواب سَنبھالے ھُوئے لوگ۔
دَامنِ صُبح میں ، گِرتے ھُوئے تاروں کی طَرح
جَل رھے ھیں ، تیری قُربت کے اُجالے ھُوئے لوگ۔
یا تُجھے رَکھتے ھیں ، یا پِھر تیری خُواھش دِل میں
اَیسے دُنیا میں ، کہاں چاھنے والے ھُوئے لوگ۔
❞سَلیم کوثرؔ❝
اردو







