Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK Official

190 posts

Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK Official banner
Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK Official

Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK Official

@PartKpkofficial

Pakistan Awaam Raaj Tehreek

Entrou em Şubat 2026
24 Seguindo46 Seguidores
Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK Official
"عوام راج تحریک وہ واحد سیاسی تحریک بن کر ابھرے گی جو اندرونی انتخابات کے ذریعے قیادت کو آگے لائے گی، نہ کہ دیگر جماعتوں کی طرح اقتدار پر قبضہ جما کر بیٹھی رہے گی۔" انشاء اللہ۔ @iqrarulhassan
Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK Official tweet media
اردو
0
3
4
31
Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK Official retweetou
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
ذیشان عزیز صاحب !! یہ تو ہو نہیں سکتا کہ میں اپنی زندگی، عزت، روزگار اور فیملی کا مستقبل داؤ پر لگانے کے بعد آپ دوستوں کی تنقید سے ڈر کر عوام راج سے پیچھے ہٹ جاؤں۔ عوام راج تو لگے گا، میری خواہش ہو گی کہ آپ سب مجھ سے اپنی “محبت” یا نفرت ایک طرف رکھ کر اس ملک کے عام لوگوں اور مڈل کلاس کے اقتدار کی اس جدوجہد کا ساتھ دیجئے۔ عمران خان صاحب سے آپ کی محبت سر آنکھوں پر، لیکن اگلے پانچ برس سے اگلے پچاس برس تک اس ملک کے لوگوں کا کیا کرنا ہے؟ عمران خان کے حق میں آواز اُٹھانے کے ساتھ ساتھ اس پر بھی ضرور بات کیجئے۔ باقی میں آپ سب جیسا ایک عام آدمی ہوں، غلطیاں بھی ہوں گی، اچھائیاں بھی ہوں گی۔ لیکن اس مقصد کو نقصان نہیں پہنچنا چاہئے ورنہ ہماری آئیندہ نسلیں بھی ہماری طرح رُل جائیں گی۔ باقی بڑے بھائی کے طور پر مشورہ ہے کہ آپ کے لیے ابھی زندگی پڑی ہے، کوشش کیجئے وہ بات کہیں جس پر ضمیر مطمئن ہو۔ جھوٹ کی عمر بہت چھوٹی ہوتی ہے۔ سلامت رہیں۔ پاکستان زندہ باد عوام راج پائندہ باد
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan

میں آپ کے والد کے بارے میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتا - پہلے آپ نے میرے والد پر سوال اُٹھایا میں نے اپنی ویڈیو میں جواب دے دیا؛ باقی آپ کے پاس ماشاء اللہ ملینز فالور ہیں آپ اُنکا تعارف وہاں تفصیل سے کروا دیں یا پریس کانفرنس کر لیں۔ میری میاں علی اشفاق صاحب @MianAliAshfaq سے درخواست ہے کہ وہ براہ مہربانی ہمیں اتوار والے دن اپنا مہمان بنا لیں تا کہ صرف "ائیرپورٹ" واقعہ پر بات کر سکیں : شکریہ

اردو
107
46
202
23.3K
Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK Official retweetou
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
میں ذیشان عزیر صاحب کو دعوت دیتا ہوں وہ کل دوپہر کسی وقت میرے پاس تشریف لے آئیں اور یک طرفہ ویڈیوز بنانے کی بجائے اُن کی جانب سے میرے باپ سمیت پچھلے تین چار دن میں لگائے گئے الزامات پر بات کر لیں کیونکہ اب میرا بھائی پرانی ویڈیو لگا کر ڈالر کمانے کی کوشش کر رہا ہے۔ @iemziishan
اردو
323
236
1.1K
191.8K
Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK Official
سید اقرار الحسن — ایک نام نہیں، ایک چیلنج ہے۔ روایتی سیاست کے ایوانوں میں بےچینی بڑھ رہی ہے، کیونکہ یہ آواز مفادات نہیں بلکہ عوامی طاقت اور احتساب کی بات کرتی ہے۔ اگر عوام جاگ گئی تو “سیاسی دکانیں” بند ہونا یقینی ہے۔ یہ صرف ایک فرد نہیں، ایک نظریہ ہے — سسٹم بدلنے کا نظریہ۔
Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK Official tweet media
اردو
0
1
3
44
Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK Official retweetou
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
مکمل ویڈیو: آپ کو آپ کی فیملی کے سامنے سیاسی اختلاف کی وجہ سے کوئی سرکاری افسر تضحیک اور تذلیل کا نشانہ بنائے تو آپ کیا کریں گے؟؟ حیرت ہے کہ پی ٹی آئی، ایف آئی اے کے اس افسر کی بدتہذیبی کا دفاع کر رہی ہے جس کے ہر کارکن، ہر یوٹیوبر اور اُن کی فیملیز کے ساتھ ہونے والی ہر ناانصافی پر ہم نے ہمیشہ مذمت کی۔ خان صاحب کی اہلیہ اور بہنوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی۔۔۔ کوئی دوسرا ادارہ یونیفارم میں سیاست کرے تو بجا طور پر قابل مذمت لیکن اقرارالحسن کے خلاف یونیفارم میں کوئی کچھ بھی کہے اُس کا دفاع؟؟
اردو
4.6K
1.7K
5.4K
529.3K
Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK Official
تحصیل مردان میں عوام راج تحریک کا بھرپور شمولیتی پروگرام ✊ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر و KP موبلائزیشن ہیڈ عطااللہ اور تحصیل کوآرڈینیٹر زر محمد کی موجودگی میں نئے ساتھیوں نے شمولیت اختیار کرتے ہوئے عہد کیا کہ وہ عوام کے حق اور حقیقی تبدیلی کے لیے ساتھ کھڑے رہیں گے @iqrarulhassan
اردو
4
6
22
1.8K
Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK Official
سکرینوں پر انقلاب بیچنا آسان ہے، مگر میدان میں آنا مشکل کیوں؟ کیا سیاست صرف ویوز اور ڈالر تک محدود ہے؟ یا واقعی عوام کی رہنمائی بھی کوئی ذمہ داری ہے؟ سچ بولیں—عوام کو گمراہ کرنا بند کریں۔ #عوام_راج #AwamKiAwaz
اردو
1
1
3
41
Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK Official
جمہوریت صرف ووٹ کا نام نہیں، اختیار کا نام ہے۔ جب فیصلے بند کمروں میں ہوں اور عوام صرف تماشائی بن جائے… تو اسے جمہوریت نہیں کہتے۔ عوام راج کی سوچ سادہ ہے: اختیار وہاں ہونا چاہیے جہاں عوام ہو۔ #عوام_راج #جمہوریت #اب_عوام_کی_باری
اردو
1
1
4
50
Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK Official
کیا ریاست عوام کے لیے ہے یا چند طاقتور طبقات کے لیے کیا حکمرانی موروثی رہے گی یا عوام کا فیصلہ چلے گا عوام راج تحریک کا نظریہ واضح ہے اختیار عوام کا، فیصلہ عوام کا، اور نظام بھی عوام کے لیے۔ اب سوال یہ ہے — ہم کب تک خاموش رہیں گے؟ @iqrarulhassan @sehru313 @AwamRajmardan
اردو
1
2
9
59
Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK Official
“مسئلہ صرف حکومت کا نہیں، نظام کا ہے۔ عوام راج تحریک اسی تبدیلی کی بات کرتی ہے — نہ جھکیں گے، نہ رکیں گے، عوام کا راج لے کر رہیں گے۔ 🚩 #AwaamRaajTehreek
اردو
0
2
4
28
Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK Official
سیاست اپنی جگہ لیکن ایسے فیصلے آسان نہیں ہوتے۔ آج صرف ایک چینل نہیں بلکہ شفاف اور جراتمند صحافت کا ایک دور ختم ہوتا محسوس ہوا ہے۔ دل افسردہ ضرور ہے مگر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں اور بلندیوں سے نوازے۔ آمین 🤲 @iqrarulhassan @aqsaminqilabi @sehru313
اردو
0
2
4
78