Awaam Raaj Bannu

259 posts

Awaam Raaj Bannu banner
Awaam Raaj Bannu

Awaam Raaj Bannu

@beach6557

عوام راج تحریک ذندہ باد۔ پاکستان پائندہ باد۔ اب راج کرے گی خلق خدا ۔ عوام راج تحریک بنوں ۔ خیبرپختونخوا

Bannu, Pakistan Entrou em Aralık 2025
275 Seguindo10 Seguidores
Tweet fixado
Awaam Raaj Bannu
Awaam Raaj Bannu@beach6557·
@iqrarulhassan Thank You Sir. It is a matter of great honor for me to be a humble worker of the Awam Raj Tehreek. I will always be with you in this movement to establish a people's rule. آب راج کرے گی خلق خدا عوام راج تحریک بنوں
Awaam Raaj Bannu tweet mediaAwaam Raaj Bannu tweet media
0
0
2
88
Awaam Raaj Bannu retweetou
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
بغضِ عمران ؟؟
العربية
82
49
234
9.4K
Awaam Raaj Bannu retweetou
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
یہ ویڈیو افغانستان کی ہے، جہاں ایک بڑا بھائی اپنی بہن اور چھوٹے بھائی کو سواری پر بٹھا کر اسکول لے جا رہا ہے، جبکہ خود دھوپ میں ساتھ ساتھ پیدل دوڑ رہا ہے۔ یہ منظر بھائی چارے، محبت اور قربانی کی خوبصورت مثال ہے
اردو
8
245
1.8K
34.5K
Sonia Talha Siddiqui
Sonia Talha Siddiqui@Soniatalhasiddz·
سرینا ہوٹل اسلام آباد کے باہر کورین ایمبیسی کے سامنے ویزے کے لئے رش چیک کریں کوریا نے فیسٹیول کے لئے ویزے کھولے ہوئے ہیں بس سب کو ویزے دئے جا رہا ہے کوریا دھرڑا دھڑ ۔۔۔۔۔
اردو
212
465
2.3K
360.7K
Awaam Raaj Bannu retweetou
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
FIA آفیسر نے اقرار کو کہا تم جواد کی طرح زلیل ہو گے اقرار نے عوام میں اپنی مقبولیت دکھانے کے لیے تونسہ شریف میں جلسہ رکھا اس عظیم و الشان جلسے میں اقرار اپنی ٹیم کے 17 لوگ بھی ساتھ لے کر گیا تھا اقرار کے اپنے لوگوں کے علاوہ دو اور لوگوں نے بھی اس جلسے میں شرکت کی ایک وہ شخص جس نے جلسے کا اہتمام کیا تھا دوسرا وہ شخص جس نے ٹینٹ لگاۓ تھے غیر مصدقہ اطلاعات ہیں کہ ٹینٹ والا بندہ پیسے لینے کے لیے بیٹھا تھا یوں پھر حاظرین کی تعداد ایک ہی تھی اقرار نے تونسہ شریف میں اپنی تنظیم کے عہدے بھی بانٹنے تھے لیکن صرف ایک شخص سرور ٹھوکا کی موجودگی کی وجہ سے تمام عہدے سرور ٹھوکا کو دے دیے گئے وہی صدر نائب صدر جنرل سیکٹری اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ہوں گے سرور ٹھوکا عائشہ گلا لئی کی پارٹی کے اپنے علاقے کے صدر بھی رہ چکے ہیں اور سرور ٹھوکا پاکستان کے وہ واحد سیاستدان ہیں جنہیں صفر ووٹ پڑنے کا اعزاز حاصل ہے کیونکہ اس چ نے الیکشن والے دن بھی اپنے مخالف امیدوار سے اپنی بھینس کے لیے ٹلی لے کر ووٹ اسے دے دیا تھا
اردو
67
475
1.3K
63K
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
ارشد شریف کو آپ انصاف نہ دلوا سکے سیاست میں آ کے آپ کیا کر لیں گے ۔۔۔ شہری کا منافق اقرار سے سوال
اردو
12
185
657
6.4K
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘
فرار الحسن یہاں بھی دو نمبری کر گئے فرار الحسن صاحب یہ جرنیل آپ کی طرح کے سیاہ ستدان تو بنا سکتے ہیں لیکن سوشل میڈیا نہیں اگر کھڑا کر سکتے ہیں تو اپنے لیے یا فارم 47 کی حکومت کیلئے کروا کر دیکھا دے @iqrarulhassan
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘 tweet media
اردو
12
7
24
312
Awaam Raaj Bannu
Awaam Raaj Bannu@beach6557·
@imshee67 Syed Iqrar Ul Hassan WE LOVE YOU 💕❤️❣️❤️❣️💕❤️❣️💕❣️❤️❣️❣️❤️❤️❤️❣️❣️❣️💞🍒💞🍒🍒🍒🍒🍒 @iqrarulhassan #awaamraaj
English
0
0
0
6
عمران شاہین
عمران شاہین@imshee67·
معرکہ حق کی تقریب میں دعوت کا سب سے زیادہ حق صدیق جان کا ہی بنتا تھا. اسے دعوت دینے والے کا بھی DNA چیک کروا لیں
اردو
8
100
222
1.9K
Awaam Raaj Bannu
Awaam Raaj Bannu@beach6557·
@iqrarulhassan سر ۔ ہمیں آپ کے نظریات سے پورا اتفاق ہے ۔ اور آپ کے اس بات سے بھی پورا اتفاق ہے کہ عمران خان کی عمر 78 سال ہے وہ کب تک پی ٹی آئی یا پاکستان کی قیادت کرے گا
اردو
0
0
0
10
Awaam Raaj Bannu retweetou
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
“اقرارالحسن کبھی سیاست میں نہیں آئے گا” ریحان طارق صاحب کی جانب سے ویڈیو کلپ چلائے جانے پر جواب۔۔۔ تب بھی یہی کہا تھا اور آج بھی یہی کہتا ہوں۔
اردو
143
151
892
51.4K
Awaam Raaj Bannu
Awaam Raaj Bannu@beach6557·
بجلی مہنگی، آٹا مہنگا، دوائی مہنگی لیکن سیاستدانوں کے وعدے سستے آخر کب تک؟ عوام راج لاؤ، نظام بدلو ✊
Awaam Raaj Bannu tweet media
اردو
0
0
2
14
Rafaqat Ali khan
Rafaqat Ali khan@Rafaqat_Ali512·
بجلی مہنگی، آٹا مہنگا، دوائی مہنگی لیکن سیاستدانوں کے وعدے سستے آخر کب تک؟ عوام راج لاؤ، نظام بدلو ریٹویٹ اگر متفق ہو ✊ @iqrarulhassan
Rafaqat Ali khan tweet media
اردو
3
3
6
39
Awaam Raaj Bannu retweetou
Rafaqat Ali khan
Rafaqat Ali khan@Rafaqat_Ali512·
اختیار نچلی سطح پر، انصاف فوری، روزگار میرٹ پر تقریں بہت ہو گئیں، اب عمل کا وقت ہے عوام راج تحریک ✊ @iqrarulhassan #عوام_کا_راج
Rafaqat Ali khan tweet media
اردو
1
3
6
33
Awaam Raaj Bannu
Awaam Raaj Bannu@beach6557·
چوروں، لٹیروں اور مفاد پرستوں کے دن اب ختم ہو چکے! اب آ رہا ہے عوام راج، اب ہوگا نوجوانوں کا راج! آپ کی جرات نے نوجوانوں میں وہ روح پھونک دی ہے جو اب انقلاب لا کر ہی دم لے گی۔ ✊ #AwaamRaaj @iqrarulhassan
Awaam Raaj Bannu tweet media
اردو
0
1
2
13
Awaam Raaj Bannu
Awaam Raaj Bannu@beach6557·
تخت اچھالے جائیں گے، تاج گرائے جائیں گے! اب وقت آ گیا ہے کہ اس ملک کے اصل وارث، یعنی عوام، اپنی تقدیر کا فیصلہ خود کریں۔ اقرار الحسن نے ثابت کر دیا کہ عہدے عارضی ہوتے ہیں، مگر اصول تاقیامت زندہ رہتے ہیں۔ #AwaamRaaj @iqrarulhassan
Awaam Raaj Bannu tweet media
اردو
0
0
0
7
Awaam Raaj Bannu
Awaam Raaj Bannu@beach6557·
نوجوان جب جاگ جائیں تو قومیں بدلتی ہیں،اب پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے @iqrarulhassan #عوام_راج
Awaam Raaj Bannu tweet media
اردو
0
0
0
5
Awaam Raaj Bannu
Awaam Raaj Bannu@beach6557·
@iqrarulhassan @AwamRajmardan یہ لوگ فوج اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ تبی لگائیں جب ان کو پنڈی سے قبولیت کی صرف ایک کال آئے گی
اردو
0
0
1
10
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
صدیق جان صاحب کا مکمل کلپ جس کے آخر میں وہ کہتے ہیں کہ پاکستان ہزار بار زندہ باد، کروڑ بار زندہ باد۔۔۔ درخواست یہی کہ پاکستان زندہ باد کا نعرہ کسی بھی اگر مگر کے بغیر لگانا چاہئے۔ پاکستان زندہ باد
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

پاکستان زندہ باد کا نعرہ تو ہر حال میں اور ہر سانس کے ساتھ لگنا چاہئے۔۔۔ یہ کیسی بدبخت نسل پیدا ہو گئی ہے اس ملک میں جو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے پہلے بھی اگر مگر کرتی ہے۔ خدا غارت کرے پاکستان کے دشمنوں کو۔

اردو
109
53
329
52.1K