ثمرمحمّد

50.8K posts

ثمرمحمّد banner
ثمرمحمّد

ثمرمحمّد

@SammarMuhammad5

محتسب کی خیر ہو اونچا ھے اس کے فیض سے!!!! رند کا،ساقی کا،مئے کا،خم کا،پیمانے کا نام****

Entrou em Ocak 2020
2.1K Seguindo2.1K Seguidores
ثمرمحمّد retweetou
PTI
PTI@PTIofficial·
بلاول زرداری کے پرانے پاکستان میں صرف دو خاندان اور ان کے ہینڈلرز ہی خوشحال رہ سکتے ہیں کیوں کہ پرانے پاکستان میں ہروز غریب عوام کا خون چوس کر حکمران طبقہ اپنی عیاشی کا انتظام کر رہا ہے ۔۔!!
اردو
9
328
621
7.2K
ثمرمحمّد retweetou
PTI
PTI@PTIofficial·
گرگٹ سے بھی تیز رنگ بدلتا "تجربہ کار" ٹولہ! جب اقتدار کی ہوس تھی تو پیٹرول 70 روپے سستا کرنا "قومی ضرورت" تھا، آج جب خود مسلط ہیں تو 300 سے زائد کی قیمت پر بھی عوام سے "شکر" بجا لانے کا تقاضا کیا جا رہا ہے۔ یہ تضاد نہیں بلکہ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی بدترین مثال ہے۔ کیا معیشت کے اصول کرسی ملنے کے بعد بدل جاتے ہیں یا آپ کی نیت میں ہی کھوٹ ہے؟ ویسے ان پرچی وزیر اعظم کی خود کی اتنی مجال کہاں کہ تازہ نرخ بھی پوچھ کر بتائے گئے ہوں۔ ویلکم ٹو پرانا پاکستان
اردو
62
1.2K
2.3K
21K
ثمرمحمّد retweetou
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
کہتے تھے عمران اناڑی ہے ہم کھلاڑی ہیں ۔۔ ہم معیشت چلانے کے مستری ہیں، ہم معاشی تجربہ کارہیں ہمیں اقتدار دو ، ہم ملک چلا کر دکھائیں گے۔۔!! چل رہا ہے ملک؟؟؟؟
اردو
40
666
1.4K
18.2K
ثمرمحمّد retweetou
PTI
PTI@PTIofficial·
‼️تلاش گمشدہ کچھ صحافیوں کے مائیک اور ضمیر 2022 سے غائب ہیں ، عوام کو ان کی تلاش ہے ۔۔!!
اردو
20
625
1.3K
10K
ثمرمحمّد retweetou
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
Have some shame!
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A

وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔ یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔ آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔ یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔ میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰

English
164
797
3.5K
40.8K
ثمرمحمّد retweetou
Saira Bano
Saira Bano@Saira_Banokhan·
بھاڑ میں جائیں آپ آپ کی پالیسیز کوئی اب بھاشن نہ دے ہمیں پہلے سب سرکاری گاڑیاں کھڑی کر دیں فری کا 100 روپے کا پٹرول بھی کسی کو نہ ملے ،جن کی پندرہ پندرہ لاکھ پنشن ہے کٹوتی کریں اپنی پروجیکشین کے سارے منصوبے ختم کریں اور سب سے ضروری بات اپنی شکلیں ہمیں دکھانے کی ضرورت نہیں
اردو
54
1.3K
3.5K
23.4K
ثمرمحمّد retweetou
Dr. Syed Asif Kirmani
Dr. Syed Asif Kirmani@KirmaniAsif·
پہلے 10 اور بعد میں تیل سے لدے مذید 20 بحری جہاز کہاں چلے گئے ، آسمان کھا گیا ، زمین نگل گئی یا بحیرہ عرب میں غرق ہوگئے ؟ کُج دے دسو عوام نوں قومی اتحاد دا درس دین والیو ، کُج تے پھُٹو منہ توں !
اردو
75
1K
3.2K
38.5K
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
پاکستان کی تباہی کا صحیح معنوں میں اغاز اسی دن ہو گیا تھا جب عمران خان جیسے ایماندار بندے کو اس کی ایمانداری کی سزا دیتے ہوئے ہٹا کر منی لانڈرنگ اور کرپشن کے بادشاہوں کو اس ملک پر مسلط کر دیا گیا تھا۔ اللّه اس ظلم سے ہمیں نجات دے۔ قرآن میں اللّه کا وعدہ ہے کہ تم مجھ سے دعا مانگو۔ میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔ سب مل کر ان ظالموں سے نجات کی دعا مانگیں۔ انشاءﷲ کوئی راستہ ضرور نکلے گا۔ اللّه کا کرم ہو گا۔ انشاءﷲ، ان سے جان ضرور چھوٹے گی۔ اللّه سچے دل سے نکلی دعا کو رد نہیں کرتا۔ شاید ہماری دعاؤں میں کمی ہے۔ شاید اس فرعونیت کے نظام سے لوگوں کو ان کی ماؤں بیٹیوں کی عزت پر وار کے ڈر نے اتنا بزدل بنا دیا ہے کہ اب حق بات کرنے سے لوگ ڈرتے ہیں کہ کہیں ان کے خلاف یہ درندگی نہ ہو جائے۔ لیکن اللہ پر ایمان کا تقاضا ہے کہ غلط کو غلط ضرور کہیں، اور اس کے سدباب کے لیے آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے جو کر سکتے ہیں، ضرور کریں۔ ورنہ ظالم آپ کے ڈرپوک ہونے کی وجہ سے ہی مزید طاقتور ہوتا جاتا ہے۔ آج سے ہمیں اپنی دعاؤں میں بہت محنت کرنی ہو گی کہ انشاءﷲ اس ظلم کے شکنجے سے ہم نکلیں۔ یاد رکھیں۔ پیٹرول کی قیمت میں اس وحشیانہ اضافے کا عالمی منڈی میں تیل کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں۔ عمران خان دور میں عالمی منڈی میں تیل اس سے مہنگا تھا لیکن عمران خان حکومت 150 روپے فی لیٹر پیٹرول دے رہی تھی۔ جبکہ آج ظلم کی انتہا دیکھیں کہ پیٹرول عالمی منڈی میں عمران خان دور جتنا مہنگا نہیں ہے لیکن پھر بھی ظلم کی انتہا دیکھ لیں۔ خاموش رہنے سے ظلم مزید بڑھے گا۔ دعاؤں میں محنت کرنی ہو گی اور پر امن مزاحمت بھی۔
اردو
11
61
168
1.6K
ثمرمحمّد retweetou
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
شرم سے عاری شخص
اردو
1K
1.6K
5.3K
130.2K
ثمرمحمّد retweetou
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
کیسے کیسے بیغرتوں سے ہمارا پالا پڑا ہوا ہے ، جو حکومت کی شاہ خرچیاں کم کرنے کا مطالبہ کرنے کے بجائے مہم چلا رہے ہیں کہ حکومت کو فورآ پیٹرول اور ڈیزل مہنگے کرنے چاہئیں
اردو
61
794
2.8K
23.2K
ثمرمحمّد retweetou
PTI
PTI@PTIofficial·
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!
PTI tweet media
English
33
730
2.5K
16.3K
ثمرمحمّد retweetou
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
نواز شریف کو عبرتناک شکست دینے والی باہمت اور بہادر خاتون یاسمین راشد
اردو
77
4.1K
16.4K
93.4K
ثمرمحمّد
ثمرمحمّد@SammarMuhammad5·
@UmerElyas اس کا مطلب یہ بھی ہوا کہ گولیاں بھی ماری جاتی ہیں عزتیں بھی خراب کی جاتی ہیں ظلم بھی کیا جاتا ھے،یہ واہ اوئے وگ والے کنجر۔
اردو
0
0
0
78
Umer.
Umer.@UmerElyas·
اچھا میری سمجھ سے باہر ہے یہ کہ یوٹوبرز کو ڈالر (پیسے) کمانے پر طنز کرتے ہیں یہ ویسے کس قسم کی حسد ہے بندہ پوچھے تم وہی کام نیشنل tv پر کر رہے ہو اور لاکھوں روپے کی تنخواہیں لیتے ہو جو کام وہ اپنے tv چینل پر کر رہے ہیں۔ وہ کوئی جھوٹ سچ یہ اپنے سے بنا کر جو پیش کر رہے ہیں وہی تم کر رھے ھو۔ تم لوگ کیوں اپنے آپکو حاجی بنا کر پیش کر رہے ہو؟ انکی حسد اُنکے ڈالر کمانے سے ہے؟ یا انکی حسد لوگوں کو ان سے زیادہ ان یوٹیبرز کو دیکھنے سے ہے؟ غور کریں یہ باتیں زیادہ تر وہ صحافی کر رہے ہیں جنکی اپنی وقعت کوئی نہیں ہے اور انکی اپنی audience کوئی نہیں ہے۔ اپنے آپکو improve کرنے کی بجائے ان لوگوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ دوسروں کو گرائیں تاکہ ہماری ویلیو کم نہ ہو۔ یہ typical losers mindset ہے جو ہمارے ہاں بہت عام ہے۔ حسد اور بغض میں جل جل کے مر جائیں گے لیکن خود بہتر نہیں ہونگے۔
Muneeb Farooq@muneebfaruqpak

کیا ظلم ہے۔ گولیاں ورکر کھائے۔ عزتیں ورکر گنوائے۔ اور کچھ ڈیجیٹل گدھ یوٹیوب پر بیٹھ کر صرف ڈالر کمائیں۔ واہ

اردو
3
15
89
3.3K
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
ماشاءاللہ ❤️ لیجنڈری پلیئر محمد یوسف کے بیٹے حمزہ یوسف نے قرآن مجید کا حفظ مکمل کرلیا محمد یوسف نے اپنے بیٹے کو مولانا طارق جمیل کے مدرسے میں داخل کرایا تھا جہاں وہ انگریزی تعلیم کیساتھ ساتھ قرآن کا بھی حافظ بھی بن گیا ہے محمد یوسف کا کہنا ہے قرآن حفظ کرنا میرے بیٹے کا ایک خواب تھا اور اس نے خود یہ فیصلہ کیا تھا کہ وہ حافظ بننا چاہتا ہے جس پر میں نے سعید انور بھائی سے بات کی مشورہ کیا اور اس نے مجھے مشورہ دیا کہ اس کو مولانا طارق جمیل صاحب کے مدرسے میں داخل کرایا جائے مجھے بہت خوشی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمارے اوپر بڑا احسان کیا کہ مجھے اسلام میں داخل کرایا اور اس کیلئے سعید انور زریعے بن گئے ہے یہ میری خوش قسمتی ہے کہ سعید انور جیسا دوست اللہ تعالیٰ نے مجھے دیا ہے جسنے دنیا کیساتھ آخرت سنوارنے کی کوشش کی ب شک اللہ اسے کامیابی دین والا ھے #cricket
Ali Mughal tweet media
اردو
9
10
30
650
ثمرمحمّد
ثمرمحمّد@SammarMuhammad5·
@Parinday_ جی سب یہی پڑھتے تھے اور اس طرح کے اور بھی بہت سے الفاظ۔
اردو
0
0
0
4
پـــرنــدے خــاتــون
جب ہم چھوٹے ہوتے تھے تو اسکول اسمبلی میں لب پہ آتی ہے دعا کو ”لپے“ آتی ہے دعا پڑھا کرتے تھے ۔۔لپے 🤣😂 میرے بچپن کے دن ،کتنے اچھے تھے دن 😪
اردو
6
3
31
420
ثمرمحمّد retweetou
Khan ki sherni ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
"Determination and faith can change the destiny of a nation." Imran Khan A big salute to our @TeamPakPower best performing members in trends. Your passion and tireless efforts keep our voice strong. Well done champions! Please follow these best Insafians👇 @Sahiranasir_ @Meerreyaz87life @ShazibA65890 @YOUTH_I0 @haroonk08445530 @MuhammadNa83065 @Ayshakhanpti @Itx_moon_yar @ChotaMuradSaeed @shaukat424945 @SammarMuhammad5 @JamiyatiSalaR @Hakan21943 @salmafazal0 @munawar__pti @AadiKhan4589 @SalauddinA54858 @0333319g #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو #StopKhansIllegalDetention
Khan ki sherni ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
English
14
37
33
292
ثمرمحمّد
ثمرمحمّد@SammarMuhammad5·
@MariaBalochPK پھر ان کو طلاقیں لیتے اور برائیاں کرتے بھی شرم نہیں آتی ۔
اردو
0
0
0
691
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
اپنے شو میں شوہر کے کپڑے پہن کر پہنچ گئی اور بتایا کہ آج میں اپنے شوہر کے کپڑے پہن کر آ گئی ہوں کیونکہ وہ سو رہے تھے اور میں اسے مل کر نہیں آئی ، میں نے ایسا اس لیے کیا تاکہ مجھے سارا دن یہی محسوس ہو کہ وہ میرے ساتھ ہے۔ آنٹی فضا اب یہ سب دکھانے کا کیا مقصد ہے آنٹی ؟ اگر اتنی ہی اداسی چھائی ہوئی تھی تو سوئے ہوئے شوہر کے پیر کے انگوٹھے کے ساتھ تھوڑی چھیڑ چھاڑ کر لیتی تو ملاقات بھی ہو جاتی اور اداسی کی شدت میں کمی بھی آ جاتی اگر معجون کا اثر باقی ہوتا تو اور آپ اپنے شو میں آ کر کوئی ڈھنگ کا کانٹینٹ بنا لیتی مگر شاید آپکے شو کا فارمیٹ ہی بیہودگی ہے تو وہ جس دن کوئی باہر والا نہ ملے تو اپنے ذاتی معاملات ہی لوگوں کے سامنے بیان کرنے شروع کر دو ۔ کیونکہ بس کسی بھی طریقے سے ریٹنگ آنی چاہئے عزت اور شرم کا کیا ہے وہ نہ بھی آئے تو خیر ہے
Maria Baloch tweet media
اردو
18
7
53
18.4K
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
78 سال نازک موڑ پر رہنے کا یہ فائدہ ہوا کہ دنیا جب نازک موڑ پر پہنچی تو پاکستان وہاں پہلے ہی موجود تھا✌️ منقول
اردو
34
253
1.8K
37.8K