Syed Mehboob Ali Shah
59.5K posts


@Syedm01 @Aladeen_Pro انہوں نے کونسا اپنی جیب سے واپس کرنا ہے حضور جو انہیں فکر ہو واپسی کی؟؟
🤔🤔🤔🤔
ویسے بھی بقول شخصے!
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے😭
#دس_ہزار_عہدیدار_اڈیالہ_پہنچیں
@Team_Imran1
اردو

@BrigAshfaqHasan جسطرح سوئس بینکوں میں پڑے پاکستانی اشرافیہ کے کرپشن اور منی لانڈرنگ کے پیسے باوجود کوشش کے نہیں آسکے بعین یہ پیسے بھی آنے خواب ہی لگتا ہے۔۔۔۔۔ کیونکہ مافیاز سارے ایک ہی ہیں
اردو

@Wabbasi007 آمین ثم آمین۔۔۔۔۔ لیکن کیا
ایران اپنی ٹاپ قیادت کو شہید کروا کر، ہزاروں ٹن آہن و بارود کھا کر پاکستان کے ذریعے امریکی مطالبات قبول کر لے گا؟؟
اردو

ہمارے وہ بھائ جو امریکہ میں ہیں، اگر وہ امریکہ کی حمایت میں کوئ ٹوئیٹ کریں یا پوسٹ کریں، اس پر حیران نا ہوں، اُنکی مجبوری ہے لیکن خاموش بھی تو رہا جا سکتا ہے؟
ہمارے وہ بھائ جو اسرائیل کی جیت سے زیادہ ایران کی جیت سے خوفزدہ ہیں، اُنکی بھی کوئ ذاتی مجبوری ہوگی، سمجھا کریں
ہمارے وہ بھائ جو امریکہ ریسکیو آپریشن کو کامیابی کہہ رہے ہیں، اُسکی وجہ اُنکا ایک تکنیکی موضوع پر علم نا ہونا ہے،
باقی اصل حقیقت جاننے کیلئے میں ہوں نا😀
تھوڑی دیر میں ایسے مجبور بھائیوں کیلئے امریکی ریسکیو آپریشن کا تکنیکی تجزیہ پیش کر رہا ہوں، بس تیار ہو جائیں
اردو

@World_Affairs11 By the time a pipeline like that is finally finished, Trump will already be compost.
English

@AhmadJawadBTH امریکہ نے اسلامی اور خصوصا خلیجی ممالک اور بالخصوص سعودی عرب کے حکمرانوں کو قابو میں رکھنے کیلئے Long term investment کر رکھی ہے، ایک کے بعد ایک حکمران ان کی مرضی اور منشا کا اقتدار میں آتا ہے، فوج کے سربراہ تو ہوتے ہی ان کی مٹھی میں۔
اب ان حالات میں یہ ابلیس تو بولنے سے رہے
اردو

@RebelByThought ایران کے ہاتھوں آبنائے ہرمز کی بندش۔۔۔۔ امریکہ کو پاگل کیئے بیٹھی ہے۔ اوپر سے خلیجی ممالک کا آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے امریکہ پر پریشر۔۔۔
اسلیئے وہ پاکستان کے ذریعے پہلا کام ہی اسے کھلوانے کا کررہا ہے
اردو

پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان جاری تنازع ختم کرنے کے لیے ایک ”دو مرحلہ والی ڈیل“ کی تجویز پیش کی ہے جسے عارضی طور پر ”اسلام آباد معاہدہ“ کا نام دیا جا رہا ہے۔
پہلا مرحلہ:
- فوری طور پر سیز فائر نافذ ہو جائے۔
- ہرمز آبنائے فوراً کھول دیا جائے (جو عالمی تیل کی سپلائی کے لیے انتہائی اہم ہے)۔
دوسرا مرحلہ (15 سے 20 دن بعد):
- دونوں فریق حتمی اور جامع امن معاہدے پر بات چیت کریں۔
- حتمی مذاکرات اسلام آباد میں ہوں گے۔
حتمی معاہدے میں ممکنہ طور پر شامل ہو سکتا ہے:
- ایران اپنے جوہری پروگرام پر پابندیاں قبول کرے (جوہری ہتھیار نہ بنائے)۔
- اس کے بدلے میں پابندیوں میں نرمی، منجمد اثاثوں کی رہائی، اور ہرمز آبنائے کی سلامتی کے لیے علاقائی فریم ورک۔
یہ تجویز پاکستان نے تیار کی ہے اور اسے راتوں رات دونوں ممالک کو بھیج دیا گیا ہے۔
اس پر میری رائے یہ ہے کہ بات بننے کے امکانات فی الحال کم ہیں۔ ایران پہلے ہی ڈیڈ لائنز اور دباؤ کو مسترد کر چکا ہے جبکہ ٹرمپ کی طرف سے سخت بیانات آ رہے ہیں۔ دونوں فریقوں کے درمیان اعتماد کی شدید کمی ہے۔ تاہم اگر پاکستان کی ثالثی جاری رہی اور علاقائی ممالک (ترکی، مصر، سعودی عرب) نے سپورٹ کیا تو عارضی سیز فائر ممکن ہو سکتا ہے، لیکن پائیدار معاہدہ ابھی دور نظر آتا ہے۔
اردو

@ZahidlBaloch ماشاءاللہ۔۔۔۔۔ ہمارے کہانی نویس پاکستان اور یو اے ای کے مابین قرض کے لین دین پر اسطرح کی کہانیاں سناتے ہیں جیسے یہ خود وہاں موجود تھے۔ سعودیہ ہو یا یو اے ای یا پھر چائنا۔۔۔۔۔ ملکی مفاد پہلے پھر پڑوس یا بھائی چارہ
دو ممالک کے درمیان اسطرح کی گفتگو یہ داستان گو ہی سنا سکتے ہیں۔
اردو

اصل کہانی اب سامنے آئی ہے کہ متحدہ عرب امارات سعودی عرب کیساتھ پاکستان کے دفاعی معاہدے سے خوش نہیں تھا ۔ اسی لئے اس نے پاکستان سے فاصلہ اختیار کرنا شروع کردیا تھا اور جب یو اے ای نے اپنے پیسے واپس مانگے تو پاکستان نے فوری طور پر سعودی عرب سے رابطہ کیا کہ کیا کرنا ہے ۔ سعودیہ نے کہا ایک سیکنڈ بھی دیر نہ کرو ان کے پیسے واپس کردو ۔ لیکن پاکستانی حکام نے کہا کہ پھر ہمارے ڈالرز کے زخائر کا کیا ہوگا ۔ اس پر سعودی عرب نے جواب دیا میں ہوں نا
یہی وجہ ہے کہ پاکستان ناصرف یو اے ای کے پیسے واپس کررہا ہے بلکہ پاکستان نے جون تک 5 ارب ڈالرز کے قریب تمام ادائیگیوں کا بندوبست کرلیا ہے ۔ پاکستان کو سعودی عرب سے 5 ارب ڈالر سے زائد کی فراہمی کی یقین دہانی مل چکی ہے۔


اردو

@Syedm01 @enkidureborn Discusses Pakistani assets in the UAE and potential investment. Does the failure to protect basic institutional infrastructure make any talk of massive foreign investment unrealistic?
English

امارات میں پاکستانیوں کے اثاثے بریف کیسز میں بھر کر تہہ خانوں میں نہیں پڑے ہوئے کہ ادھر تعلقات خراب ادھر اثاثوں کی وطن واپسی شروع۔ بہت بڑی سرمایہ کاری وہ پراپرٹی انویسٹمنٹ ہے جسکی قیمتیں گر چکیں اور کوئی انہیں پوچھ بھی نہیں رہا۔ اب اگر ( جو کہ کبھی نہیں ہونے والا ) کچھ لوگ اثاثے فروخت کرکے نکلنے کی کوشش کریں گے تو پراپرٹی مارکیٹ مزید کریش کرے گی۔ مزید یہ کہ اثاثے اثاثے اثاثے کا شور زیادہ کیا تو امارتی سرکار یہ سارے اثاثے تاحکم ثانی ضبط کردے گی یا انکی خرید و فروخت پر پابندی لگا دے گی۔ لہذا گھوڑے چھاؤں میں باندھیں۔
اردو

عثمانی صاحب دبئی کے بنکوں میں پڑے پیسے بقول آپ کے۔۔۔۔ یہ پیسے جن پاکستانیوں کے ہیں کیا وہ بھی اپنا سرمایہ پاکستان لانے پر agreed ہیں ۔
باقی انفراسٹرکچر کے بارے میں جو خوشگوار باتیں آپ بتا رہے ہیں اس کیلئے کیا چائنا کے سی پیک میں کچھ نہیں کیا گیا؟ اگر نہیں تو پھر zero سے سٹارٹ کرنا اتنا آسان نہیں۔
اردو

پاکستان کی معاشی تاریخ کا سب سے بڑا اور جرات مندانہ فیصلہ سامنے آ گیا ہے۔ حکومتِ پاکستان اور مقتدر حلقوں نے باقاعدہ طور پر یہ تہیہ کر لیا ہے کہ دبئی کے بینکوں میں پاکستانیوں کے پڑے ہوئے تقریباً 100 ارب ڈالر (سو ارب ڈالر) کو واپس ملک لایا جائے گا۔ یہ خطیر رقم کسی قرضے کے طور پر نہیں بلکہ پاکستان کے اپنے انفراسٹرکچر، خاص طور پر کراچی اور گوادر بندرگاہ کی اپ گریڈیشن کے لیے استعمال کی جائے گی، جس کے بعد پاکستان خطے کا سب سے بڑا تجارتی مرکز بن جائے گا۔
اس رقم سے کراچی پورٹ اور گوادر پورٹ پر ایسی جدید ٹیکنالوجی اور ڈیپ برتھنگ (Deep Berthing) کی سہولیات فراہم کی جائیں گی کہ دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز بھی یہاں لنگر انداز ہو سکیں گے۔ یہ بھارت اور خلیجی ممالک کی بندرگاہوں کے لیے براہِ راست چیلنج ہوگا۔
جب 100 ارب ڈالر پاکستان کے مالیاتی نظام میں شامل ہوں گے، تو ڈالر کی قدر زمین پر آ جائے گی اور پاکستانی روپیہ خطے کی مضبوط ترین کرنسی بن کر ابھرے گا۔
یہ وہ "اعلیٰ ظرفی" والا وژن ہے جس کے تحت اب ہمیں آئی ایم ایف (IMF) یا کسی اور عالمی ادارے کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ پاکستان کے اپنے ہی پیسے سے پاکستان کی تقدیر بدلی جائے گی۔

اردو

@hinaparvezbutt اگر قرضہ وقت پر واپس کریں تو عزت افزائی۔۔۔۔
اگر لیت و لعل سے کام لیں، اور قرض خواہ کو اپنے داخلی معاملات میں مداخلت اور اس کی ہر جائز و ناجائز بات اسلیئے مانتے جائیں کہ وہ کہیں قرض کا تقاضا نہ کر بیٹھے اور اگر تقاضا کر بیٹھے تو جذبات میں آکر کروا بیٹھیں جگ ہنسائی۔
اردو

@ZahidlBaloch خلیج کی جنگ میں بظاہر بدلتے scenario اور حالات کے پیش نظر پاکستانی دانشوڑ اسے پاکستان کیلئے ایک بہتر موقع تو سمجھتے ہیں، لیکن اپنے تباہ و برباد اداروں اور انفراسٹرکچر کے ساتھ کیا پاکستان اس کیلئے تیار ہے۔
اردو

پاکستانیوں کے 100 ارب ڈالرز متحدہ عرب امارات کے بینکوں میں موجود ہیں ۔ حکومت کے پاس اس بات کے مکمل ثبوت موجود ہیں ۔ یہ انکشاف طاقتور حلقوں کے قریبی سمجھنے جانے والے سینئر صحافی حیدر نقوی نے کیا ہے ۔ حکومت کوشش کررہی ہے کہ یہ پیسے واپس پاکستان لائے جائیں ۔
پاکستان کو توقع ہے کہ روشن ڈیجیٹیل اکاؤنٹ میں 20 ارب ڈالرز آئیں گے ۔ جبکہ پاکستان کراچی پورٹ اور گوادر پر بھی کام کررہا ہے ۔ متحدہ عرب امارات کا مستقبل زیادہ اچھا نظر نہیں آرہا ہے سرمایہ کاری نکل رہی ہے ۔ لوگ خود کو دنیا کے محفوظ ترین شہر دبئی میں بھی اب محفوظ نہیں سمجھتے ۔ حیدر نقوی کے مطابق پاکستان نے بروقت اور سمارٹ موو لیا ہے ۔ یہ ہونا ہی تھا ۔


اردو

@atifthepoet یہ جہاں اور جس کے پاس ہوگا، وہاں آپ کے جانی پوچھنے کی جسارت نہیں کرسکتے
اردو

جانی توشہ خانہ میں ہوتا تو مرشد بیچ نہ چکا ہوتا؟
Sabir Shakir@ARYSabirShakir
کیا ان تحائف کا ریکارڈ توشہ خانہ میں ہے ؟؟
اردو

امارات کے دو ارب ڈالر واپس کرنے کا ایک تیکنیکی پہلو بھی ہے ۔
آپ دو ارب ڈالر واپسی کی خبر آنے سے پہلے کی ایک بڑی خبر کو نظر انداز کررہے ہیں جس میں وزیراعظم نے بیان دیا تھا کہ ہم کم از کم بیس ارب ڈالر روشن پاکستان اکاؤنٹ میں آنے کی توقع کررہے ہیں ۔
اس وقت امارات کے بینکوں میں پاکستانیوں کے تقریبا سو ارب ڈالر ہونگے جس کا پاکستان کے پاس مکمل ثبوت بھی ہے اب اگر حکومت پاکستان کی کوششوں سے اس کے دس فیصد بھی پاکستان آگۓ تو سوچیں فائدے میں کون رہا امارات یا پاکستان ۔
دوسری طرف پاکستان کے پاس کراچی پورٹ گوادر پورٹ کے کاروبار کو سستے نرخوں میں بین الاقوامی مارکیٹ کے لیے کھولنے کا موقع بھی ہوگا
تیسرے امارات اسرائیل انڈیا کا اتحاد پہلے ہی پاکستان کے خلاف ایک خطرہ تھا اور پاکستان کھل کر ردعمل صرف امارات کی وجہ سے نہیں دے رہا تھا
چوتھے امارات میں کام کرنے والی لیبر کی اکثریت ویسے ہی رفتہ رفتہ بے روزگار ہورہی ہے اور وہ جلد ملک واپس آنے والی ہے چاہے ہم دوست رہیں یا نہ رہیں
پانچویں اگر ایمریٹس پاکستان سے بند ہوتی ہے تو یہ سارا ٹریفک پی آئ اے کو ملے گا
چھٹے آپ کراچی ائرپورٹ کو دوسرادبئ ائر پورٹ بناسکتے ہیں چین کی مدد سے
۔۔۔۔۔۔۔
اردو

Sharing fake quotes won't change the facts. While Pakistan is professionally managing its debt repayments to the UAE as per schedule, the leadership of both nations continues to maintain high diplomatic decorum. Stop your obsession with fake narratives! 📉🇦🇪🇵🇰 #FactCheck #StopLies
English

@Iam_Rohit_G You can just tell this post is from India without even looking at the profile.
English

اپنی معیشت کو سہارا دینے کیلئے قرضے دنیا کے تقریبا سارے ہی ممالک لیتے ہیں۔۔۔ یہ قرضے شارٹ ٹرمز اور لانگ ٹرمز کی بنیاد پر لیئے جاتے ہیں اور ان پر شرح سود بھی اسی مناسبت سے لگائی جاتی ہے۔
قرضے کی ایک اور قسم بھی ہوتی ہے جسے کوئی بھی ملک انتہائی مجبوری یعنی desperate situation میں اسوقت لیتا ہے جب عالمی سطح پر اسکی Credit history اسطرح کی ہوجائے کہ اسے عالمی ساہوکار مزید قرضہ دینے سے انکار کردیں۔
متحدہ عرب امارات یا پھر سعودیہ سے لیا گیا قرضہ اسی حالت میں لیا گیا تھا جب آئی ایم ایف نے ongoing loans کی اگلی قسط دینے میں لیت و لعل سے کا لینا،شروع کر دیا تھا۔
قرض خواہ اگر اپنا قرض واپس لینے کا تقاضا کررہا ہے تو اس کی وجوہات چاہیے کچھ بھی ہوں کو تلاش کرنے اور اسے لعن طعن کرنے کی بجائے اپنی چارپائی کے نیچے ڈانگ پھیرنی چاہیے۔ اپنی پالیسیوں پر غور کرنا چاہیے، جسطرح ریاست آج غیر جانبدار رہنے کی کوشش کررہی ہے اسطرح ماضی میں کیا جاتا تو آج یہ ذلالت نہ دیکھنی پڑتی۔
ریاست کا آج کا کام تحسین کے لائق ہونا چاہیے۔

اردو







