
@MirzaRohanMunir یہ تم جیسا جاھل اور منافق طئے کریگا کہ مولا علی کا مقام کیا ہے؟
وہ سورہ بنی اسرائیل کی آیت 80 کی تفسیر کے مطابق سلطان نصیرا ہے۔۔وہ سورہ بقرہ کی آیت 207 کے مطابق اللہ کی رضا کی خاطر اپنی جان کا سودا کرنے والا انسان ہے۔۔وہ سورہ رعد کی آیت 43 کے مطابق رسول خدا ص کی رسالت کا گواہ ہے۔
اردو





















