Закреплённый твит
مومند Sana ullah
28.6K posts

مومند Sana ullah
@ISullahMMD
Islamists. A Pakistani Pashtun . Student. Writer.
Peshawar, Pakistan Присоединился Nisan 2022
580 Подписки5K Подписчики
مومند Sana ullah ретвитнул

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے:
اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔
@dcislamabad
اردو

@MeFaheem ایک بھول گئے ہو آپ ، وہ گیم جو خان صاحب جیل کے اندر سے کھیل رہا ہے
اردو

@SamiSwati_ سمیع صاحب جن کا نام ایگزمپل کے طور پر لکھا ہے اس کا ایکس اکاؤنٹ بھی نہیں 😎
اردو

تمام احباب ٹوئٹر ایکس کے پروفائل پر کلک کرکے Name کے نیچے " بائیو " والے خانے میں اگر آپ کسی سطح کے کوآرڈینیٹرز یا تنظمی ذمہ دار ہیں تو وہ ذمہ داری لازمی لکھیں تاکہ آپ کی شناخت میں آسانی ہو اور آپ کا پورا تعارف سامنے آ جائے ۔
مثال کے طور پر
روحیل خان
ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر
ضلع مہمند ،
صوبہ خیبر پختونخوا

اردو

@TheLehaz خیبر پختونخوا میں لڑکی باجوڑ والی اور بونیر سے لڑکا ۔ دو نہیں ہے ؟
اردو

@fawadchaudhry چوہدری صاحب میں بھی ان ملاؤں کی قبیل سے ہو جن کی ڈر سے شائد آپ سو بھی نہیں سکتے لیکن میری بہن اسکول میں زیر تعلیم ہیں اور گھر میں ان کو ایجوکیشن کے حوالے سے میں ایک چھوٹا ملا سپورٹ کرتا ہوں اور یہ سب کچھ میں نے اسلام سے سیکھا ہے لہٰذا قبائل کی کچھ غلط روایات کو ملا سے لنک نہ کرے
اردو

@muftihamdard منحوس انسان اول تو یہ مسلمان کے حثیت گئے تھے نہ کہ دیوبندی اور عدنان راشد صاحب دیوبندی نہیں بلکہ اہل حدیث مکتب فکر سے ہے لیکن تم کو ختم نبوت عقیدہ پر شک ہے اس لئے قادیانیوں کی دفاع کرتے ہو ۔
عجیب نمونہ ہو
اردو

لندن میں ہونے والے مناظرے پر میرا تبصرہ
London Munazra | Deobandi vs Qadiani | Mufti Fazal Hamdard Review🔥
youtu.be/dYoLLfbNjFU

YouTube

Català
مومند Sana ullah ретвитнул

@iSaleem_khan34 اصل میں @MrAdnanRashid صاحب رافضیوں کا بہت سخت مخالف ہے اس لئے وہ ان کے خلاف سرگرم ہیں لیکن سمجھ نہیں آتی یہ لوگ قادیانیوں کے کیوں اتنے قریب ہیں جبکہ مرزے نے تو اہل بیت کی گستاخی میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی
اردو

ٹھیک ہوگیا سہیل آفریدی اور علی امین کے بعد ایک اور ہیرو سامنے آگیا 😎
#1000DaysKhanUnbroken #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
مومند Sana ullah@ISullahMMD
پشاور فردوس بی آر ٹی سٹاپ کے پاس نشئی نے بس کو روکا کہ جب تک عمران خان جیل سے باہر نہیں آتا آپ کو جانے نہیں دوں گا ۔۔ #BRT #Peshawar #May2026
اردو
مومند Sana ullah ретвитнул
مومند Sana ullah ретвитнул

@KlasraRauf یہاں کے عوام فطری طور پر مہمان نواز، نرم دل اور انسانیت دوست ہیں، مگر دہائیوں کی بدانتظامی اور ناانصافی نے ان کی مثبت صفات کو متاثر کیا۔ مسئلہ عوام نہیں، حالات ہیں—اگر نظام بہتر ہو تو یہی قوم پھر سے اپنی اصل خوبیوں کے ساتھ ابھر سکتی ہے۔
اردو

یہ آج ہی کا واقعہ ہے۔
دوپہر کا وقت تھا جب ہم تین دوست سکھر سے نواب شاہ پہنچے تو ایک مسجد میں نماز ادا کرنے کے لیے رکے۔ مسجد کے ایک طرف پیٹرول پمپ اور دوسری جانب ریسٹورنٹ تھا۔ ہم نے سوچا کہ نماز کے بعد اسی فلنگ اسٹیشن سے پیٹرول ڈلوائیں گے۔ ہم نے مسجد میں ظہر اور عصر کی نمازیں قصر ادا کیں۔ مسجد کا ماحول نہایت صاف ستھرا تھا۔ مسجد اور ریسٹورنٹ سے متصل واش رومز پر صفائی کا عملہ انتہائی مستعد اور فعال تھا، اور وہاں واش روم استعمال کرنے کے کوئی چارجز بھی نہیں تھے۔
جب ہم پیٹرول پمپ پر پہنچے تو ایک نوجوان ہمارے پاس جگ اور گلاس لے کر آیا اور بولا: "سائیں! ٹھنڈا پانی پی لیں۔" ہمارے ایک ساتھی نے پوچھا: "ایک گلاس کتنے کا ہے؟" اس نے جواب دیا: "کچھ نہیں سائیں! گرمی بہت ہے، اس لیے سب کو پانی پلا رہے ہیں۔" ہم نے دائیں بائیں نظر دوڑائی تو یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ پیٹرول پمپ عملے کے کارندے یونیفارم میں ملبوس چار پانچ لڑکے جگ اور گلاس پکڑے وہاں سے گزرنے والے ہر شخص کو ٹھنڈا یخ پانی پلا رہے تھے۔
ہمارے پاس گاڑی میں پانی موجود تھا، اس لیے ہم نے پانی تو نہ پیا لیکن گاڑی سے نیچے اتر کر ان نوجوانوں کے پاس گئے اور انہیں شاباش دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی۔ اس موقع پر ایک نوجوان سے اجازت لے کر اس کی تصویر بھی بنائی۔ میں اس فلنگ اسٹیشن کے مالک کو بھی خراجِ تحسین پیش کرنا ضروری سمجھتا ہوں، جس نے 45°C کی جھلسا دینے والی دوپہر میں ان لڑکوں کو عوام کی خدمت پر مامور کیا ہے۔
یہ ہمارے ملک کا روشن چہرہ ہے۔ شدید گرمی میں پانی کی فراہمی جیسا نیک کام کر کے وہ سب یقیناً اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے۔
مظہر صدیقی 29 اپریل 2026

اردو

@MeFaheem ویسے ایک اکاؤنٹ تھا چیف سیکرٹری کے نام سے سیکنڈ سیکنڈ پر تصاویر وغیرہ اپلوڈ کر ایک خوبصورت تماشا رچھایا ہوا تھا وہ کدھر ہے ؟😎
اردو

@TQasmi_313 ماجد نظامی کو کم از کم کریڈیٹ دیتے تھے ناا یہ بات تو انہوں نے لائی
اردو

اللّٰہ اکبر😓
ہالینڈ کی صحافی Bette Dam نے اپنی کتاب "سیکرٹ لائف آف ملا عمر" میں ایک محیر العقل واقعہ لکھا ہے کہ 23 اپریل 2013 کو ملا عمر کی وفات ہوئی۔
انکے ایک معاون جبار عمری نے بتایا کہ وفات کے دن جنوبی افغانستان کی خشک اور گرم زمین پر اولوں کا طوفان آیا تھا۔
صحافی نے اسے عقیدت مندانہ مبالغہ آرائی سمجھ کر نظر انداز کر دیا تاہم بعد ازاں انہوں نے ایک امریکی رپورٹ میں لکھا دیکھا کہ 23 اپریل 2013 کو قندھار ائیر پورٹ پر غیر متوقع ژالہ باری ہوئی تھی اور اس سے 80 سے زائد امریکی ہیلی کاپٹروں کو نقصان پہنچا تھا۔

اردو

@Matiullahjan919 Stay on dollar 💰 as you like PTI stands with you 😎
English

My journey with the Neo News TV has abruptly come to an end. I want to thank my organization for all the help and facilitation during three and half years period. This is not the first time or the first government during which I have to face such a situation. Speaking for democracy, free speech, journalists and journalism is not a crime.
I once again thank Neo TV owner and management wish them all the best in their organisational endeavours.
#JournalismIsNotAcrime

English
مومند Sana ullah ретвитнул














