Basit Ali ретвитнул
Basit Ali
6.9K posts

Basit Ali ретвитнул

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کا خود ایران جانا اس بات کی بہت اھم علامت ہے کہ امریکہ ایران مذاکرات 2.0 کا انعقاد اب اسلام آباد میں ہی ہو گا اور یہ حتمی راؤنڈ ہو گا جس کے بعد معاہدہ عمل میں آ جائے گا۔ جو اُمور پہلی بیٹھک میں طے نہ پائے جا سکے، اُن اُمور کو فیلڈ مارشل ایران سے طے کروا کر آئیں گے ✌️ 🇮🇷 🇺🇸 🇵🇰
فیلڈ مارشل ایران میں؛ وزیراعظم سعودی عرب میں ۔۔

اردو
Basit Ali ретвитнул
Basit Ali ретвитнул
Basit Ali ретвитнул
Basit Ali ретвитнул
Basit Ali ретвитнул
Basit Ali ретвитнул

🚨🚨بڑی خبر ہر طرف پھیلا دو
یہ جو یورپی یونین میں عمران کے بیٹوں کے ساتھ گیا اور کہا میں عمران کی فیملی ہوں اور پاکستان کا جی ایس ٹی سٹیٹس روکو پاکستان میں کوئی پیسہ نہی جانا چاہیے یہ کوئی عام بندہ نہی یہ ڈاکٹر عثمان خان ہے یہ علیمہ کا دیور ہے یہ علیمہ کے شوہر سہیل خان کا سگا بھائی ہے تصویر میں یہ علیمہ کے شوہر کے ساتھ کھڑا ہے عادل راجہ کو لندن سیٹل کروانے کی ذمہ دارئ عمران نے اسے دی تھی عادل راجہ کا لندن میں پہلا سپانسر بھی یہ تھا اس طرح یہ خاندان مل کر پاکستان کی جڑیں کاٹ رہا ہے
اسے ہر جگہ شئیر کیجئے تاکہ لوگ اصلیت جان سکیں اور سہولت کار بھی شرمندہ ہوں

اردو
Basit Ali ретвитнул
Basit Ali ретвитнул

🚨🚨Online Safety Alert: US Authorities Urged to Review TikTok Content for Threat Violations🚨🚨
Serious concern regarding online content that cross into incitement or threats against a foreign military official, Pakistan Army Chief Gen. Asim Munir.
Under U.S. law (e.g. 18 U.S.C. §878), threats against foreign officials or internationally protected persons can constitute a federal offense, including penalties of imprisonment.
We urge @FBI @FBIPittsburgh @DHSgov @StateDept to review and assess any such material circulating via U.S.-based social media platforms.
Account in question:
TikTok: @maqsood.syed95" target="_blank" rel="nofollow noopener">tiktok.com/@maqsood.syed95
Users are encouraged to report content through official platform channels as well.


English
Basit Ali ретвитнул

ارسطو صاحب ، تھوڑی سی تحقیق کر لیا کرو ۔ جنرل ضیاء الحق 17 اگست 1988 کو شہید ہوئے، جبکہ طالبان تحریک کا آغاز اس کے 6 سال بعد 1994 میں قندھار سے ہوا۔ ضیاء الحق کے دور میں جن مجاہدین نے روس کو شکست دی، طالبان نے 1996 میں انہی مجاہدین سے جنگ کر کے اقتدار چھینا تھا۔ جو تحریک ضیاء صاحب کی زندگی میں وجود ہی نہیں رکھتی تھی، اس کے بارے میں ان کا بیان کوٹ کرنا جہالت ہے۔ 1979 کے مجاہدین اور 1994 کے طالبان میں فرق کرنا سیکھیں،
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan
جب نظریہ ڈالروں کی مقدار پر طے ہوتا ہو تو ایک جگہ نہیں ٹھہر سکتا۔
اردو
Basit Ali ретвитнул

اہم ترین👇
عید اور شوال کا اعلان کر دیا گیا۔۔
جمعرات 19 مارچ 2026 کی شام ہلال کی رویت ممکن نہیں،
شوال المکرم 1447ھ کا آغاز ہفتہ 21 مارچ 2026 سے ہوگا،
پاکستان میں عید الفطر 30 روزوں کے بعد 21 مارچ 2026 ہفتے والے دن ہو گی،
نیا چاند جمعرات 19 مارچ 2026 کو صبح 6 بج کر 23 منٹ پر پیدا ہوگا،
29 رمضان المبارک کی شام غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر پاکستان کے تمام علاقوں میں 13 گھنٹوں سے کم ہوگی، جبکہ رویت کے لیے کم از کم 19 گھنٹے درکار ہیں،
غروبِ شمس اور غروبِ قمر کے درمیان فرق کراچی میں 26 منٹ اور پشاور میں 30 منٹ ہوگا، جبکہ رویت کے لیے کم از کم 40 منٹ درکار ہیں،
سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال
اردو
Basit Ali ретвитнул
Basit Ali ретвитнул
Basit Ali ретвитнул
Basit Ali ретвитнул









