PDMAKP OFFICIAL

3.3K posts

PDMAKP OFFICIAL banner
PDMAKP OFFICIAL

PDMAKP OFFICIAL

@PDMAKP

Peshawar, Pakistan Присоединился Şubat 2017
79 Подписки7.5K Подписчики
PDMAKP OFFICIAL
PDMAKP OFFICIAL@PDMAKP·
منسٹر ریلیف بحالی و آبادکاری عاقب اللہ خان کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ ڈپٹی کمشنر آفس خیبر کو ہنگامی صورتحال اور متاثرین کی فوری امداد کے لیے نان فوڈ آئٹمز فراہم کیے۔ @GovernmentKP @KPChiefMinister @CSKPOfficial @AqibUllahKhan4 @Arifulah86 @DcKhyber
PDMAKP OFFICIAL tweet media
اردو
0
1
0
108
PDMAKP OFFICIAL
PDMAKP OFFICIAL@PDMAKP·
صوبہ میں 6 سے 9 اپریل تک بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال کا خدشہ نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں نچلے سے درمیانے درجے کے سیلاب کا خدشہ۔کوہاٹ توئی، دریائے کرم اور دریائے گومل میں فلش فلڈنگ کی پیشن گوئی۔ @GovernmentKP @infokpgovt @KPChiefMinister @kptourism @ndmapk @KPRescue1122
PDMAKP OFFICIAL tweet media
اردو
1
0
2
147
PDMAKP OFFICIAL
PDMAKP OFFICIAL@PDMAKP·
پی ڈی ایم اے کی جانب سے 25 مارچ سے اب تک ہونے والی بارشوں کے باعث صوبے میں 41 افراد جانبحق جبکہ 109 افراد زخمی ہوئے اس طرح 470 گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی @GovernmentKP @GovernmentKP @KPChiefMinister @AqibUllahKhan4 @ndmapk @infokpgovt
PDMAKP OFFICIAL tweet media
اردو
0
0
0
88
PDMAKP OFFICIAL
PDMAKP OFFICIAL@PDMAKP·
منسٹر ریلیف بحالی و آبادکاری کی خصوصی ہدایت پر پی ڈی ایم اے کی جانب سے بارشوں سے متاثرہ اضلاع کے لئے امدادی سامان روانہ
PDMAKP OFFICIAL tweet mediaPDMAKP OFFICIAL tweet mediaPDMAKP OFFICIAL tweet media
اردو
0
0
3
152
PDMAKP OFFICIAL
PDMAKP OFFICIAL@PDMAKP·
خیبر پختونخوا کے سیکرٹری ریلیف سہیل خان کا پی ڈی ایم اے کے ایمرجنسی اپریشن سنٹر کا دورہ سیکرٹری ریلیف کو حالیہ بارشوں سے متعلق حادثات، ردعمل، اور جاری سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ سیکرٹری ریلیف نے متاثرہ اضلاع میں جاری اپریشن پر اطمینان کا اظہار کیا۔
PDMAKP OFFICIAL tweet mediaPDMAKP OFFICIAL tweet mediaPDMAKP OFFICIAL tweet media
اردو
0
0
1
130
PDMAKP OFFICIAL
PDMAKP OFFICIAL@PDMAKP·
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں 2 سے 4 اپریل کے دوران تیز بارشوں کا امکان. تیز بارشوں کے باعث دریائے کابل اور اس کے منسلک ندی نالوں میں تیز بارشوں کے باعث پانی کی سطح بڑھنے کا خدشہ۔ @GovernmentKP | @KPChiefMinister | @CSKPOfficial | @infokpgovt | @Arifulah86 | @kptourism
PDMAKP OFFICIAL tweet media
اردو
0
1
3
206