Wiseguy

45.7K posts

Wiseguy banner
Wiseguy

Wiseguy

@wiseguy99z

CA CPA

Присоединился Nisan 2022
370 Подписки437 Подписчики
Wiseguy
Wiseguy@wiseguy99z·
@OfficialShehr اور ہم پاکستانی اس کےقابل بھی نہی تھے
اردو
0
0
0
2
Wiseguy ретвитнул
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
مجھے کچھ نہیں مل سکتا پاکستانیوں میں آپ کے لے کھڑا ہوں اور پھر اس نے ثابت کر دیا #جدوجہد_کے_30_سال یوم تاسیس #PTIFoundationDay
اردو
21
822
2K
15.5K
Wiseguy ретвитнул
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
پاک فوج کے افسران کی تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ پاک فوج کے افسران کو پراپرٹی ٹیکس معاف بلڈی سویلینز کے سولر پر بھی ٹیکس واہ جرنیلا بے پرواہ جرنیلا
اردو
117
2.1K
7K
93.8K
Wiseguy
Wiseguy@wiseguy99z·
@zeshmohmand جوکچھ بھی ہورہاہےبلکل سہی ہورہاہے
اردو
0
0
0
0
Wiseguy ретвитнул
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
عاصم منیر, تن کے رکھو اس بے حس قوم کو!!🔥 یہ اسی قابلِ ہے,
اردو
137
1.7K
5K
36.6K
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
شہبازشریف کا امریکی تقریب پر مبینہ حملے کے 57 منٹ کے اندر تشویش پر مبنی ٹویٹ
Siddique Jan tweet media
اردو
23
76
320
11.2K
Wiseguy ретвитнул
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
کشمیر کا سفیر عمران احمد خان نیازی کشمیری بھائی کے جذبات : خان بیمار ہے تکلیف میں اور اب ہمیں اڈیالہ جانا چاہیے ۔۔۔۔
اردو
52
2.8K
8.5K
34K
Wiseguy
Wiseguy@wiseguy99z·
@SdqJaan لگتاہےاسکرپٹ ہمارےہی لوگوں سےلکھوایاہے😂
اردو
0
0
0
1
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
🚨ٹرمپ کو لٹا کر نکالنے کی ویڈیو ، ایک اور اینگل سے ۔۔۔۔
اردو
64
876
3.9K
111.6K
Wiseguy
Wiseguy@wiseguy99z·
@ashmehr_1 اتوار کوبھی ہماری بیعزتی
اردو
0
0
0
3
🕊️𝘼𝙔𝙎𝙃(𝗞𝗵𝗮𝗻)🕊️🇵🇰💙
ایکس پر ہم کڑیاں بے ڈھرک ہوکر کچھ بھی لکھتی ہیں اور مزے کی بات کہ بغیر کسی Judgement کے ہماری پوسٹوں کو زیادہ سراہتے بھی لڑکے ہی ہیں 😃
اردو
25
1
68
1K
Wiseguy
Wiseguy@wiseguy99z·
@SdqJaan ویسےہی جیسےاسامہ بن لادن کےلوگ جہازوں کواڑاکر2 عمارتوں کوگرادیتےہیں اور سوپرپاور تیل بیچنےگیاہواتھا
اردو
0
0
0
5
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
اتنی بڑی تقریب جس میں تین ہزار اہم مہمان بلائے گئے،صدر ،اس کے کابینہ ممبران موجود تھے،اور اس تقریب کے مقام تک حملہ آور پہنچ گیا، ایسے کیسے ؟؟؟؟
اردو
153
637
3.8K
49.1K
Wiseguy
Wiseguy@wiseguy99z·
@Emj42472202 جتناحرام کا کھاتےہوئےمیں نےاس ادارےکودیکھاہے۔کسی اور کو نہی دیکھا۔
اردو
0
0
1
5
Em_j
Em_j@Emj42472202·
ایف بی آر میں تعینات افسر۔۔"کرپٹ اردلی" کو خط لکھکر کرپشن کرنے کی اجازت مانگی مہنگائی و بڑھتے اخراجات کے باعث تنخواہ میں گزارہ ممکن نہیں ایمانداری سے زندگی گزارتے ہوئےموجودہ حالات میں گزارہ مشکل ہے اسلیے مجھےکرپسن کی اجازت دی جائے میری تنخواہ صرف ایک لاکھ22ہزار اور 922 روپے ہے😉
اردو
2
31
51
788
Wiseguy
Wiseguy@wiseguy99z·
@PkLeaderVoice معشوقہ ہےوہ۔ اس کےلئےہی توسب کچھ کیاجارہاہے
اردو
0
0
0
19
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
ہمارے میڈیا کا یہ حال ہے کہ میں فریحہ ادریس کے پروگرام میں گیا، میں نے مریم صفدر پر تنقید کی۔ جہاز کا پوچھا ویانا کون گیا جب کہ کفایت شعاری چل رہی ہے، میرا وہ کلپ ہی پروگرام سے کاٹ دیا گیا، اب تو مریم صفدر بھی اس ملک میں مقدس گائے بنتی جا رہی ہے جس پر تنقید نہیں کر سکتے۔ شفیع جان
اردو
15
2.2K
7.4K
119K
Wiseguy ретвитнул
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
یہ سننے کی ضرورت ہے!
اردو
32
2.2K
6.1K
64.7K
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
میری والدہ کی طبیعت مسلسل 1 ہفتے سے شدید ناساز ہے پلیز انکے لیئے دعا کریں کہ وہ جلد از جلد صحتیاب ہوجائیں۔۔
Fauzia Siddiqui tweet media
اردو
570
453
2.7K
39.4K
Wiseguy
Wiseguy@wiseguy99z·
@Baaghiee 😪🔥 اعلی
فارسی
0
0
0
11
باغی
باغی@Baaghiee·
کہانی عمران خان کی PTI اور پاکستان کے 30 برس کی
اردو
12
163
292
4.5K
Wiseguy
Wiseguy@wiseguy99z·
@Emj42472202 بہترین ہتھیارکےطورپراستعمال کیاہےہمیشہ۔ مولوی کومدرسےکےعلاوہ ہنربھی سکھایاجائےتاکی معاش کےلئےدین کو نابیچے
اردو
0
0
1
6
Em_j
Em_j@Emj42472202·
اسلام کو سب سے زیادہ نقصان اِن نام نہاد مُلاؤں نے پہنچایا جنہوں نے لمبی داڑھیاں رکھکر قرآنی آیات پڑھ پڑھ کر لوگوں کو گمراہ کیا اور ہمارے بہادر جنرلز کے دلوں کو ایسے مُلّا بہت بھاتے ہیں
اردو
1
4
17
238
Wiseguy
Wiseguy@wiseguy99z·
@hinamaood1 دعاضرورکرےگےاورضرورت پڑنےپرطاہراشرفی کوپھاڑابھی جاسکتاہےدشمن کےٹھکانوں پر
اردو
1
0
1
18
hina
hina@hinamaood1·
🚨 واشنگٹن میں ایک بڑے ڈنر (White House Correspondents’ Dinner) کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ٹرمپ اور دیگر اہم شخصیات بالکل محفوظ رہے۔ پاکستانی علمائے دین سے گزارش ہے کہ ٹرمپو کی حفاظت کے لئے جہاد کا فتوی دیں تاکہ کروڑوں پاکستانی امن کی فاختہ کی حفاظت کے لئے اسی بہانے اپنی خوابوں کی سرزمین پر پہنچ سکیں‼️ 😎🤭
اردو
13
4
31
1.4K
Wiseguy
Wiseguy@wiseguy99z·
@Dr_Romeooo ایساممکن ہےہی نہی۔یہاں ڈاکٹرکامعلوم بھی نہی ہوتاکوالیفائڈہےبھی کہ نہی۔فارماتودورکی بات۔
اردو
0
0
0
8
𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤
کچھ افواہیں ہیں یا جو بھی ، کہ پاکستان کے شعبہ صحت میں بہت بڑی تبدیلی آنے کو ہے۔ وہ تبدیلی دنیا کی نظروں میں بہت بڑی تبدیل ہوگی لیکن اگر ایسا ہوا تو پاکستان کے معصوم لوگوں کےلیے بہت خطرناک ہوگا۔ وہ تبدیلی یہ ہے کہ ڈاکٹر صرف بیماری کی تشخیص کرے گا اور دوائی pharma والے لوگ لکھیں گے۔ پاکستان جیسے ماحول میں یہ کامیاب نہیں ہوگا یہاں بہت سے اشوز ہیں۔
اردو
19
5
44
1.4K
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
جب تم سکون کی نیند سوتے تھے وہ تنہائی میں جا کر قوم کیلئے روتا تھا😁😁🖐
SIR Ahmed Khokhar tweet media
اردو
33
90
423
7.3K
Wiseguy ретвитнул
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ایسے تو کوئی سخت مزاج مالک اپنے ملازم کو ڈیل نہیں کرتا جیسے ایرانی ٹرمپ کو ڈیل کررہے ہیں 😂😂
اردو
55
739
4.9K
35.3K