(مقبوضہ پاکستان)AbsolutelyNot

102.3K posts

(مقبوضہ پاکستان)AbsolutelyNot banner
(مقبوضہ پاکستان)AbsolutelyNot

(مقبوضہ پاکستان)AbsolutelyNot

@notnuetral

ہم عمران کے سپاہی ہیں✋✊

مكة المكرمة, المملكة العربية ا Katılım Nisan 2022
653 Takip Edilen656 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
(مقبوضہ پاکستان)AbsolutelyNot
@Hpolitics99 @balochi5252 @ImranARaja1 @ShahzadGill202 ہاں یہ عجیب گٹھیا حرکت ٹویٹر پر نظر آئی لوگ خود فالو کرکے فالو بیک لیکر، ان فالو کرتے ھیں۔۔۔ اسکا کوئی مقصد سمجھ نہیں آتا اور ہم تو عمران خان کی وجہ سے ہیں تو ان باتوں کی پرواہ نہیں لیکن ایسے لوگوں کو واپس ان فالو پھر ضرور کرنا چاہیے۔
اردو
8
3
28
2.3K
(مقبوضہ پاکستان)AbsolutelyNot retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
پاکستان میں غلامی کا راج!! ایک گوری نے دہائیوں سے غلامی میں جھکڑے خاندانوں کو آزاد کردیا!! پوری دنیا میں یہ ویڈیوز وائرل ہے, پاکستان کو لوگ کس نظر سے دیکھ رہے ہیں!!
اردو
32
614
2.2K
30.7K
(مقبوضہ پاکستان)AbsolutelyNot retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
کوئی یہ سوال کیوں نہیں کرتا کہ سعد رضوی اور ان کے بھائی کہاں ہیں کس کی قید یا حفاظت میں ہیں؟
Shafqat Ch tweet media
اردو
130
372
1.4K
21.1K
(مقبوضہ پاکستان)AbsolutelyNot retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
اس دن شیخ مجیب الرحمٰن سمجھ گیا تھا کہ اس نے پاکستانی قابض فوج کے ساتھ کیا سلوک کرنا ھے #بغاوت_سے_انقلاب_تک
اردو
4
190
468
3.9K
(مقبوضہ پاکستان)AbsolutelyNot retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
اسد قیصر کو اسکردو جانے سے روکنا تھا، ایئرپورٹ کی طرف ناکے لگائے، نتیجے میں ہزاروں مسافر پھنس گئے، کئی کلومیٹر لمبی قطاریں لگ گئیں، فلائٹس مس ہو گئیں۔ نالائق، نااہل تو ہیں ہی ساتھ بے حس بھی ہیں
اردو
70
2.2K
6.4K
79.9K
(مقبوضہ پاکستان)AbsolutelyNot retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
ٹرمپ کی بیٹی ٹفنی اس وقت خاوند کے ساتھ انڈیا عام لوگوں کی طرح گھوم رہی ہے جبکہ اس کی کتیا ایسپن پاکستان بھیجیں تو شہباز شریف لینے پہنچ جائے گا اور کرفیو الگ لگے گا۔۔😂
اردو
16
353
1.7K
36K
(مقبوضہ پاکستان)AbsolutelyNot retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
گلگت بلتستان میں عمران خان کیلن سویپ کرنے جا رہا ہے!! گلگت میں دھندلی کا سوچنا بھی نہیں!! ورنہ عوامی مزاحمت سب کچھ بہا کر لے جائیگا!!
اردو
15
472
1.6K
10.5K
(مقبوضہ پاکستان)AbsolutelyNot retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
ہمارا پڑوسی ملک ہم سے ایک دن پہلے آزاد ہوا تھا وہ 14 ہم 15 اگست کو آزاد ہوۓ لیکن وہاں کیا حالت ہے انصاف نہیں ہے وہاں ایکس پرائم منسٹر رہتا نہیں یا تو آپکو ملک چھوڑنا پڑتا ہے یا مار دیتے ہیں عمران خان کا پتہ نہیں کیا ہوگا ۔۔ وزیراعلی پنجاب بھگونت مان 🚨
اردو
11
961
2.6K
33.8K
(مقبوضہ پاکستان)AbsolutelyNot retweetledi
(مقبوضہ پاکستان)AbsolutelyNot retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
گرفتاریاں، صوبہ بدر، پابندیاں، امیدوار کے انتخابی نشان کی چوریاں گلگت بلتستان کی عوام کا عہد ہے تمہیں شکست دے گی جتنا دم لگا لو یہ قوم تمہیں بار بار 8 فروری دے گی !
اردو
20
2K
6.2K
37.2K
(مقبوضہ پاکستان)AbsolutelyNot retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
اگر یہ پاکستان ہوتا تو فیصل علی شاہ کو اب تک آئی ایس آئی کے ویگو ڈالے اغواء کرچکے ہوتے
Faisal Ali Shah@FaisalzUpdates

#WATCH I have Asked Pakistani FM @MIshaqDar50 About @POTUS Demand to Recognize Israel

اردو
11
275
1.1K
12.9K
(مقبوضہ پاکستان)AbsolutelyNot retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
تحریک انصاف کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم رہنمائی کرے ، آپ لوگوں میں سے کوئی علم رکھتا ہے تو اکاونٹس مینشن کردے یا اگر آپ خود گلگت بلتستان سے ہیں تو رپلائی کردیں تاکہ جی بی سے تحریک انصاف کے متحرک سوشل میڈیا ورکرز کو پروموٹ کیا جائے جس کی مدد سے رئیل ٹائم ڈیٹا سوشل میڈیا پر پھیلایا جاسکے۔
Enkidu Reborn@enkidureborn

کام وہی ہے جس میں یوتھیوں کو ملکہ حاصل ہے۔ آٹھ فروری دوہرانا ہے اور نسبتا کم حلقوں میں دوہرانا ہے۔ تحریک انصاف کے امیدواران اور انکے نشانات کو ریپیٹ موڈ پر ڈال دیں۔

اردو
29
579
1.5K
15.5K
(مقبوضہ پاکستان)AbsolutelyNot retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عظمٰی خان کی وارننگ 🚨 میں پھر سے کہتی ہوں یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں، ہمیں نہیں پتہ جیل میں کیا ہو رہا ہے عمران خان کو ہمارے سامنے لایا جائے۔ بہنیں قوم کو بار بار خبردار کر رہی ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
اردو
11
568
1.2K
11.7K
(مقبوضہ پاکستان)AbsolutelyNot retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
اگر جرنیلوں کی سوچ کو سمجھنا ہے تو صرف آج کی ایک حرکت دیکھ لیں کہ اسد قیصر جیسے بے ضرر انسان کو روکنے کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ میں داخلہ ہی روک دیا اور سینکڑوں لوگوں کی فلائٹس مس کروادیں جرنیل بنیادی طور پہ صرف اپنی ذات کے بارے میں سوچتے ہیں ملک یا قوم ان کیلئے کیڑے بھی نہیں
اردو
32
949
3.2K
20.4K
(مقبوضہ پاکستان)AbsolutelyNot retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
🚨 LEAKED DOCUMENT Pakistan has signed a $1.2 million lobbying deal in Washington. Congress. Pentagon. Think Tanks. Media Platforms. The document reveals an ambitious campaign to reshape Pakistan's image in the United States. But can perception management solve a legitimacy crisis? My latest investigation exposes the details. اردو میں تفصیلات 📺 youtu.be/nNTN3qf7c38 #Pakistan #Washington #Lobbying #Media #Congress #BreakingNews #AdilRaja
YouTube video
YouTube
English
16
663
1.2K
19.4K
(مقبوضہ پاکستان)AbsolutelyNot retweetledi
Mehmood Khan Achakzai
Mehmood Khan Achakzai@MKAchakzaiPKMAP·
گولیوں، دھماکوں سے مسائل حل اور ختم نہیں ہوں گے، برطانیہ، امریکہ، روس افغانستان میں داخل ہوئے انہیں بدترین شکست سے دوچار ہونا پڑااور افغانستان سب کا قبرستان بن گیا۔ خدا نخواستہ اگر ہم نے یہ غلطی کی تو یہ سارا پشتون بلوچ علاقہ خطرناک آگ کی لپیٹ میں آجائے گا
اردو
64
73
432
39.8K
(مقبوضہ پاکستان)AbsolutelyNot retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
میں اس مؤقف سے مکمل اتفاق کرتا ہوں کہ طاقت، گولی اور دھماکے کسی بھی سیاسی یا قومی مسئلے کا مستقل حل نہیں ہوتے۔ تاریخ گواہ ہے کہ برطانیہ، سوویت یونین اور بعد ازاں امریکہ نے افغانستان میں عسکری طاقت کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی، لیکن نتیجہ مزید تباہی، عدم استحکام اور انسانی المیوں کی صورت میں نکلا۔ اگر ریاستیں عوامی مسائل، سیاسی محرومیوں اور قومی شکایات کا جواب صرف طاقت سے دیں گی تو نفرت، مزاحمت اور عدم استحکام میں اضافہ ہوگا۔ پشتون اور بلوچ علاقوں میں پائیدار امن صرف مکالمے، انصاف، آئینی حقوق، سیاسی شمولیت اور عوام کے اعتماد کی بحالی سے ہی ممکن ہے۔ خدا نہ کرے کہ ماضی کی غلطیوں کو دہرایا جائے۔ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ بندوق کی زبان کے بجائے عقل، تدبر اور سیاسی بصیرت کی زبان اختیار کی جائے، کیونکہ جنگیں علاقے جلا سکتی ہیں، لیکن امن ہی قوموں کو بچاتا ہے۔
Mehmood Khan Achakzai@MKAchakzaiPKMAP

گولیوں، دھماکوں سے مسائل حل اور ختم نہیں ہوں گے، برطانیہ، امریکہ، روس افغانستان میں داخل ہوئے انہیں بدترین شکست سے دوچار ہونا پڑااور افغانستان سب کا قبرستان بن گیا۔ خدا نخواستہ اگر ہم نے یہ غلطی کی تو یہ سارا پشتون بلوچ علاقہ خطرناک آگ کی لپیٹ میں آجائے گا

اردو
16
54
336
18K
(مقبوضہ پاکستان)AbsolutelyNot retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
عمران خان کی جیل میں کسی سے ملاقات کی تصدیق یا تردید عمران خان کریں گے انکی بہنیں کریں گی۔ قیاس یہی ہے کہ صحافیوں کو یہ خبر فیڈ کی گئی ہے اور ایسی کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ عمران خان نے آخری ملاقات بیرسٹر سلمان صفدر سے کی۔ آنکھ کا مسئلہ سنگین تھا اور قید تنہائی شدید تر تھی۔ عمران خان سے ملاقاتیں تب ہوں گی جب باہر عوام اور تحریک انصاف فوج کے لیے پریشانی کا سبب بنیں گے۔
اردو
42
1.1K
3.9K
40.8K
(مقبوضہ پاکستان)AbsolutelyNot retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
میری والدہ کہتی تھی عمران لکھتا بہت اچھا ہے یہ بڑا ہو کر شاعر یا مصنف بنے گا، عمران خان دس سال کی عمر میں بھی کتاب اور آرٹیکل لکھتا تھا۔ عمران خان کا والدہ کے ساتھ بہت زیادہ محبت اور لگاؤ تھا اس لیے عمران خان نے والدہ کی وفات کو بہت زیادہ محسوس کیا تھا علیمہ خان کی گفتگو ❤️
اردو
16
725
1.8K
12.6K