Arama Sonuçları: "#SourceCodeAcademia"

20 sonuç
𝓜𝓪𝓭𝓲𝓱𝓪 𝓚𝓱𝓪𝓷
قرآن کو سمجھنے کے لیے خود محنت اور جدوجہد ضروری ہے، یہ علم خود بخود نہیں ملتا۔وحی صرف محمد پر نازل ہوئی، جبکہ علی ابن ابی طالب نے بھی علم تحقیق اور کوشش سے حاصل کیا Full Session Link, youtube.com/live/Fj0UC2eBM… #sahiladeem #sourcecodeacademia #IslamicMessagingSystem #muslim #islam
YouTube video
YouTube
اردو
1
6
13
240
𝓜𝓪𝓭𝓲𝓱𝓪 𝓚𝓱𝓪𝓷
اسلام مادیت سے کنارہ کشی نہیں سکھاتا بلکہ اسے قابو میں رکھنے کی تعلیم دیتا ہے۔طاقت حاصل کرنا منع نہیں مگر اسے اللہ کے مقرر کردہ کائناتی قوانین یعنی سُنَّتُ اللہ کے مطابق استعمال کرنا ضروری ہے Full Session Link youtube.com/live/Fj0UC2eBM… #sahiladeem #sourcecodeacademia #muslim #islam
YouTube video
YouTube
اردو
0
7
15
306