Abdul Basit Khan

8.4K posts

Abdul Basit Khan banner
Abdul Basit Khan

Abdul Basit Khan

@AbdulBasit5380

Peshawar, Pakistan เข้าร่วม Haziran 2017
134 กำลังติดตาม146 ผู้ติดตาม
Abdul Basit Khan
Abdul Basit Khan@AbdulBasit5380·
@missiontakmeel دنیا کے حکمرانوں سے ہمیں امید تھی نا ہے ہمیں امید اللہ سے ہمیشہ رہے گی۔ ہم اللہ کے کرم سے ناامید نہیں ہوسکتے۔ اس سب تباہی کے باوجود ہم بیت المقدس کو فتح کریں گے اور اسرائیل کو نیست و نابود کریں گے۔ اللہ سب سے بہترین چال چلنے والا ہے
اردو
0
0
1
21
Abdul Basit Khan รีทวีตแล้ว
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
ایک شہر ایک رات میں غائب نہیں ہوتا۔ یہ گلی بہ گلی، گھر بہ گھر، اور خاندان بہ خاندان مٹایا جاتا ہے۔ 2023ء میں، غ*زہ اگرچہ شدید مشکلات اور محاصرے کا شکار تھا، لیکن وہاں پھر بھی آباد محلے، سڑکیں، مساجد، اسکول، بازار، گھر اور آسمان تلے کھیلتے بچے موجود تھے۔ لوگوں کے خواب تھے، معمولاتِ زندگی تھے، شادیاں، دعائیں، دکانیں اور عام سی زندگیاں تھیں۔ اب ذرا 2026ء کے غ*زہ کو دیکھیے۔ وہی سڑکیں اب راکھ کا ڈھیر ہیں۔ وہی عمارتیں اب ڈھانچوں میں تبدیل ہو چکی ہیں۔ وہی گھر اب قبرستان بن چکے ہیں۔ پورے کے پورے محلوں کو ملبے کے ڈھیر میں بدل دیا گیا ہے، اور ہزاروں معصوم جانیں چھین لی گئی ہیں۔ اور اس سب کے باوجود، دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ انسانیت کو جگانے کے لیے ابھی اور کتنے بچوں کی قربا*نی درکار ہے؟ عالمی رہنماؤں کو مصلحت پسندانہ الفاظ ترک کرنے کے لیے ابھی اور کتنے خاندانوں کو کنکریٹ کے ملبے تلے دفن ہونا پڑے گا؟ دنیا کو یہ کہنے کے لیے کہ "اب بس بہت ہو چکا"، آخر مزید کتنی تباہی دیکھنا باقی ہے؟ غ*زہ کا مطلب صرف تباہ شدہ عمارتیں نہیں ہے۔ غ*زہ کا مطلب تباہ شدہ بچپن، مٹائے گئے جیتے جاگتے ماضی اور چھینے گئے مستقبل ہیں۔ سب سے تکلیف دہ بات صرف یہ نہیں کہ اس*رائیل نے غ*زہ کے ساتھ کیا کیا، بلکہ سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ پوری دنیا نے کتنی بے حسی اور خاموشی سے یہ سب کچھ ہونے دیا۔
اللہ کے بندے۔۔۔ tweet media
اردو
7
73
87
1K
Abdul Basit Khan รีทวีตแล้ว
GHAZWAEHIND SOLDIER
GHAZWAEHIND SOLDIER@Ghazwaehindsoon·
@missiontakmeel ارطغرل غازی فرماتے کہ اپنا ایک غدار پورے لشکر جیسا نقصان دے دیتا ہے عثمان غازی نے اپنی چچا کو غداری کی جرم میں تیر مارا تھا سب کو الٹا لٹکا دینا چاہیے
اردو
0
1
1
49
Abdul Basit Khan รีทวีตแล้ว
GHAZWAEHIND SOLDIER
GHAZWAEHIND SOLDIER@Ghazwaehindsoon·
@missiontakmeel عثمانی سلاطین نے کبھی بھی اپنے خاندانی غداری کو معاف نہیں کیا اس لیے 600 سال تک حکومت کی ایشیا یورپ اور افریقہ پر جب اپ غدار و کو لٹکائیں گے تو معاشرہ ترقی کرے گا بہت زیادہ جب اپ معاف کریں گے تو پورا معاشرہ غلام بن جائے گا
اردو
0
1
3
60
Abdul Basit Khan
Abdul Basit Khan@AbdulBasit5380·
@missiontakmeel اس کے بیان کو یوتھیے ایسے اچھال رہے تھے جیسے یہ۔کوئی 6 سٹار جرنیل ہو جس نے ایک 5 سٹار جرنیل کو گرفتار کرنے کا حکم دیا۔ ان لوگوں نے تو خود کو تباہ کیا لیکن ان کے حمایتی بھی تباہ ہیں۔ اگر یہ وفادار ہوتا تو اس کی کوئی عزت ہوتی، اب ذلیل پھر رہا ہے
اردو
0
0
2
47
Abdul Basit Khan รีทวีตแล้ว
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
x.com/i/status/20661… جب تم لوگوں میں دم نہیں ہے تو اتنی بڑی بڑی بھڑکیں کیوں مارتے ہو؟ جو پکڑا جاتا ہے گھٹنوں کے بل گر کے معافیاں مانگنے لگتا ہے۔۔‌ جتنے پاکستانی لندن میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف غلاظت بک رہے ہیں وہ اچھی طرح سمجھ لیں کہ ان کے اثاثے اور رشتہ دار اور گھر اور پیسے پاکستان میں بھی ہیں۔ وہ سب ضبط کر لیے جائیں گے۔ گرفتار کیے جائیں گے۔ اور ان سب کا پاکستان میں داخلہ بند کیا جائے گا۔ خرافات بکنے کی بہت بھاری قیمت ہے جو اب تم ادا کرو گے انشاءاللہ۔ پاکستان کے غداروں کو اب معافی نہیں ملے گی۔
Noman Khan@dtnoorkhan

صرف ایک شکایت جسے بہت سیریس لے کر برطانوی حکومت سے بات کی اور بھارتی ایکشن کمیٹی کا یہ سوکالڈ انقلابی لندن میں ڈھیر ہو گیا یاد رکھیں جہاں جہاں اس طرح کے لوگ موجود ہیں وہ معافیاں مانگیں گے ریاست ماں ہوتی ہے لیکن جب چپل مارتی ہے تو نشانے پر لگتی ہے 😎 #Indian_Action_Committee

اردو
12
77
115
1.8K
Abdul Basit Khan รีทวีตแล้ว
Shahid Khan
Shahid Khan@BloggerShahid·
ایکشن کمیٹی دھرنے کی تازہ ترین صورتحال! جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ایکشن کمیٹی کے مظفر آباد پر حملے نے پہلے احتجاج اور پھر دھرنے کی شکل اختیار کر لی۔ ہزاروں کا وہ دھرنا سمٹ کر سینکڑوں لوگوں کا رہ گیا ہے جو وہاں بےدلی سے بیٹھے ہیں اور مقامیوں کی تھکی ہوئی تقریریں سن رہے ہیں۔ جنہوں نے ان کو اکسایا تھا وہ کہیں نظر نہیں آرہے ہیں اور بدستور غائب ہیں۔ البتہ اب یہ کچھ خواتین کو لے آئے ہیں جن کو پولیس کے سامنے بیٹھا دیا گیا ہے۔ مقصد یہ ہے کہ پولیس کچھ کرے تو عورتیں انکی ڈھال بنیں اور دوسرا عورتیں دیکھ کر لونڈے لپاڑے بھی دھرنے میں شریک ہوں۔ یہ بلکل ڈی چوک کا ایکشن ری پلے لگ رہا ہے۔ وجہ شائد یہی ہے کہ ڈی چوک والی پارٹی ہی اس دھرنے اور ایکشن کمیٹی کی اصل کرتا دھرتا ہے۔ تاہم شام کو یہ چند سو کا جتھا بھی غائب ہوجاتا ہے۔ دھمکی آمیز تقاریر اب منت ترلوں پر مبنی نظر آرہی ہیں جس میں شعلہ بیانی کے بجائے اب رونا دھونا نمایاں ہے۔ رپورٹس یہ بھی ہیں کہ انکے بھگوڑے لیڈران اب فیس سیونگ مانگ رہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ہمیں ایک بار پھر پولیس والوں کا قتل معاف کیا جائے ایف آئی آرز ختم کی جائیں ہم مقبوضہ کشمیر کی حق نمائندگی کے خلاف مہم بند کردینگے۔ لیکن حکومت جانتی ہے کہ اس بار انکو فیس سیونگ دی تو یہ سانپ دوبارہ اژدھا بن کر کشمیر کاز کو کھانے کی کوشش کرے گا۔ لہذا اس بار انکو معافی نہیں دی جائیگی۔ #Kashmir #FieldMarshalPeacemaker
اردو
4
69
230
6.8K
Abdul Basit Khan รีทวีตแล้ว
⚡️Faisal🤺
⚡️Faisal🤺@92security·
Pakistan strength goes far beyond it's breathtaking landscape and scanic beauty. Those who have tested this nation throughout the history have repeatedly discover it's resilience unity and unwavring spirit. Despite the decades of challenges including terrorism foreign interference and the tragic loss of innocent man woman and children across Balochistan Khyber pakhtunkhwa Punjab and Sindh the people of Pakistan continue to stand firm. What is truly inspirational is not only the beauty of the places like Miranjani but the determination and endurance of the people of Pakistan. Every hardship has strengthen the national resolve proving that Pakistan greatest strength lies in its people their courage faith and ability to rise above adversity Pakistan is for stronger more resiliant and more United than many can imagine it's spirit remain beyond the reach of those who seek to weekend it.
Jane Marriott@JaneMarriottUK

Pakistan has many strengths, and the beauty of its scenary is inspirational. This was my 7th hike up Miranjani and the view is different every time (misty and atmospheric. And a little chilly). Already looking forward to visiting again.

English
0
8
9
171
Zarrar Marwat 🇵🇰
Zarrar Marwat 🇵🇰@Maj_Marwat·
بنوں میں ایک جلسے کے دوران ریاست پاکستان اور ریاستی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے پر نسل پرست تنظیم PTM کے راہنما سے مائیک چھیننے والے مولانا مشکات کو آج بنوں میں شہید کر دیا گیا، اللہ تعالیٰ اسکی مغفرت فرمائیں اور اسکے لواحقین کو صبر وہ جمیل عطاء فرمائیں ، مولانا مشکات انتہائی محب وطن انسان تھے 😔
Zarrar Marwat 🇵🇰 tweet media
Zarrar Marwat 🇵🇰@Maj_Marwat

یہ مولانا صاحب جو بھی ہے میرا سلیوٹ 🫡 ہے اسے ، پشتون ٹیررسٹ مؤمنٹ PTM کا راہنما ریاست کیخلاف بکواس کر رہا تھا مولانا صاحب نے اس سے مائک چھین کر کہاں، یہاں ریاست کیخلاف بکواس کرنے کی اجازت نہیں ۔ #PakistanFirst 🇵🇰✊

اردو
58
373
900
24.2K
Abdul Basit Khan
Abdul Basit Khan@AbdulBasit5380·
@BloggerShahid یہ مسلمان ہیں ہی نہیں۔ جو بھی شخص پاکستان اور پاک فوج کا دشمن ہے وہ مرتد ہے، کافر ہے، مشرک ہے، خارجی ہے، جہنمی ہے
اردو
0
1
9
555
Abdul Basit Khan รีทวีตแล้ว
Shahid Khan
Shahid Khan@BloggerShahid·
ڈنڈے کے مسلمان! پاکستان نے صرف ایران کے ساتھ امریکہ کی صلح کروانے کی کوشش کی اور سعودی عرب کو ایران پر حملہ کرنے سے روکا تو یو اے ای اس پر اتنا ناراض ہوا کہ پاکستان سے 3 ارب ڈالر قرض واپس لے لیا اور تقریباً 15 ہزار پاکستانیوں کو نکال دیا۔  جس ایران کی وجہ سے ناراض ہوا اس ایران نے سب سے زیادہ حملے یو اے ای پر کیے اور مزید حملوں کی دھمکیاں بھی دیں جس کے بعد یو اے ای نے خود اپنا وفد ایران بھیجا، ایران کو 3 ارب ڈالر رشوت دی اور بدلے میں یو اے ای پر حملے نہ کرنے اور یو اے ای کے جہاز گزرنے کی یقین دہانی حاصل کی۔ نیز اس دوران یو اے ای نے اپنے ملک میں موجود ایرانیوں کو بلکل تنگ نہیں کیا۔  پاکستان اور ایران میں کیا فرق ہے؟ کیا ایران پاکستان سے زیادہ طاقتور ہے؟ اسکا جواب ہے ہرگز نہیں۔ فرق یہ ہے کہ ہم خلوص دیکھاتے ہیں اور ایران نے ڈنڈا چلایا۔ دنیا خلوص نہیں ڈنڈے کی زبان سمجھتی ہے۔  اسکی ایک اور مثال کلعدم ایکشن کمیٹی ہے۔  انہوں نے ناقابل عمل قسم کے مطالبات کی لسٹ پیش کی۔ پہلی بار ہنگامہ کیا تو ریاست نے آٹا وغیرہ چوتھائی قیمت پر کر دیا اور بہت سی چیزی مان لیں اور 23 ارب روپے دیے۔ دوسری بار فساد کیا تو بجلی مفت کر دی اور 30 ارب روپے دیے۔ تیسری بار انہوں نے پاکستان اور مقبوضہ کشمیر سے علیحدگی کی شرط رکھ دی اور دوبارہ فساد کیا تو ریاست سیدھی ہوگئی اور ڈٹ گئی۔ جو ڈنڈے انہوں نے اٹھائے تھے وہی ان کے اندر گھیسڑ دیے۔ جس کے بعد بغیر کوئی شرائط منوائے انکا فسادی مظاہرہ بند ہوگیا اور ان کے چوہے نما دہشتگرد لیڈران بھی بھاگ گئے۔  یعنی جب ریاست نے خلوص اور پیار دیکھایا تو آگے سے اکڑ گئے۔ لیکن جب ڈنڈا چلایا تو بات زیادہ آسانی سے انکی سمجھ میں آگئی۔ دنیا خلوص اور پیار کی نہیں ڈنڈے کی زبان سمجھتی ہے۔ #Pakistan #FieldMarshalPeacemaker
اردو
27
121
434
25.8K
Abdul Basit Khan
Abdul Basit Khan@AbdulBasit5380·
@BloggerShahid یہ تو پولیس کی لاٹھی چارج برداشت کر نہیں سکتے۔ یہ بھارت والوں نے کن نامرد لوگوں کو اپنے گندے کاموں کے لئے ہائر کیا۔ بھارت ابکی بار ہجڑوں کو ہائر کرے وہ اس گندگیر کمیٹی سے بہتر پرفارم کرے گی
اردو
0
0
4
714
Abdul Basit Khan
Abdul Basit Khan@AbdulBasit5380·
@hasankhyber @ChiefMahsud د زان زان نه په آٸ ايس آٸ الزامونه لګې چې خلکو له پيسې ورکٸ اوس به ټول خلک ويايٸ مونږ له هم پيسې ـ کشمير کميټي جوړوې ترې
PS
0
0
0
46
Hassan khan
Hassan khan@hasankhyber·
@ChiefMahsud Rora I have started contruction of small house in Islamabad suburbs back in 2015 around.. it's still under construction...
English
4
1
7
1.1K
Hassan khan
Hassan khan@hasankhyber·
This man and his British national wife were the darling of the ISI and Fauji generals. The couple was publishing a dummy magazine "Global Village" on most expensive papers always full of double-page colour advertisements from FWO, NLC, FFC, Askari Bank, AWT, Fauji Cement, Shaheen welfare trust, Behria (the real Behria not of Malik Riaz) businesses... Our faujis leaders often proved short sighted and for small time gains they never shy to committ long term Dr Faustus bargain - deals with the devils. The Field Marshal shall order an inquiry and take to task all those generals (even if retired) to task who pumped millions of rupees - suposed to be spent on welfare of soldiers- into the kitty of such people.
Absar Alam@AbsarAlamHaider

جائیداد پر قبضے کے لالچ میں مرے باپ کا انگوٹھا چوری چوری کاغذات پر لگاتے جب یہ دبئی کے ہسپتال سے 2015 میں گرفتار کر کے جیل بھیجا گیا تو ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان نے اسے وہاں سے چھُڑوایا۔ #اثاثے

English
34
101
283
41K
Abdul Basit Khan
Abdul Basit Khan@AbdulBasit5380·
@hasankhyber Do you have any evidence proof that this person had worked for the ISI or did anyone from the ISI told you? You don't have any evidence. You are cooking up conspiracy theories from yourself
English
0
0
1
11
Abdul Basit Khan
Abdul Basit Khan@AbdulBasit5380·
@KhSaad_Rafique تم آخر بولنا کیا چاہتے ہو؟ سقوط مشرقی پاکستان محض ایک بھارتی سازش نہیں بلکہ پاکستان کی سیاسی جماعتوں کی سازش بھی تھی جس میں شیخ مجیب اور بھٹو شامل تھے اور انکی حکمرانی کی حوس شامل تھی۔ پورا پورا حقیقت بیان کرو۔ بنگالی تو مغربی پاکستان سے زیادہ ترقی یافتہ تھے۔
اردو
0
0
0
13
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
آواز ِ دروں —•— سقوط ِ مشرقی پاکستان کو محض بھارتی سازش قرار دیکر حقائق سے آنکھیں چرانے کی بجاۓ اپنی غلطیوں کا ادراک کر لیا جاتا تو آج کا پاکستان مستحکم ، خوشحال اور آئینی جمہوری ریاست بن چکا ھوتا ۔۔۔ خیبر پختونخواہ ، بلوچستان اور آزاد جموں و کشمیر میں جاری بے چینی ھماری غیر ذمہ داری ، ، ایڈھاک ازم پر مبنی پالیسیوں ، اشرافیہ کے مفادات کے مسلسل تحفظ ، لوٹ مار اور جینوئن جمہوری عمل روکنے کا رد عمل ھیں غیر جمہوری مائینڈسیٹ ، موقع پرست سیاست اور نظریۂِ ضرورت پر مبنی نظام ِ عدل کی بد اعمالیاں سارا پاکستان بھگت رھا ھے مرضی کی حکومتیں بنانے ، بات نہ ماننے والی حکومتیں بگاڑنے، حسب ضرورت سیاسی جماعتیں جنم دینے اور پھر انھیں ختم کر دینے ، نااھل لیکن من پسند افراد کو ملک پر مسلط کرنیکا نتیجہ آج ھماری آنکھوں میں آنکھیں ڈالے سامنے کھڑا ھے ۔۔ ھمارے دشمن نے اس صورتحال کا بھرپور فائدہ اٹھایا ھے اور یہی دشمنی کا تقاضا تھا ۔۔ آج کہیں مسلح شورش ھے اور کہیں جتھوں کی حکمرانی کہیں ناقابل قبول مطالبات ھیں کہیں ناقابل ِ عمل خواھشات کا انبار --- ایسے میں ٹوٹکے نہیں تدبر ، ھمت اور جمہوری رویے ھی کام آتے ھیں سیاسی قوتوں کو تسلیم کرکے آگے بڑھا جاۓ ، طاقت اور سیاست کا امتزاج راستہ بنا سکتا ھے ! سیاستدان اکٹھے نہ ھوۓ تو خاکم بدھن نئے سانحات جنم لے سکتے ھیں ۔۔
اردو
207
150
579
32.8K
Abdul Basit Khan
Abdul Basit Khan@AbdulBasit5380·
@SNAKEeye7991 ی ایسے موقع ہوتے ہیں جہاں حرامیوں اور حلالیوں کا پتہ چل جاتا ہے۔ حرامی اور حلالی الگ ہوجاتے ہیں اور پہچان ہوجاتی ہے۔
اردو
1
0
1
10
Abdul Basit Khan
Abdul Basit Khan@AbdulBasit5380·
@missiontakmeel ہم سمجھتے ہیں کہ ان نمک حراموں کی پاکستانی شہریت فوراً منسوخ کردینی چاہیے اور ان غداری میں بلیک لسٹ کرنا چاہیے اور انٹرپول سے ان کو اریسٹ کرکے پاکستان میں لانا چاہیے۔ غداری کی سزا صرف اور صرف سزائے موت
اردو
0
1
0
16
Abdul Basit Khan รีทวีตแล้ว
اللہ کے بندے۔۔۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel·
instagram.com/reel/DZaax1Bjx… یہ تمام بدذات جو پاکستان کے پاسپورٹ پر انگلینڈ گئے اور اج وہاں کے شہریت لے کر پاکستان توڑنے کی سازش کر رہے ہیں، پاکستان کو قانون بنا دینا چاہیے کہ ان کی دہری شہریت بھی منسوخ ہوگی اور ائندہ کبھی ان کو پاکستان انے کا ویزہ نہیں ملے گا۔‌ ان سارے بدذات پہاڑیوں کو پاکستان سے دور رکھیں۔ ان کو پاکستان کی مٹی اور پانی نصیب نہیں ہونا چاہیے۔ ان کی تمام پاکستانی شناخت کینسل کریں۔ شناختی کارڈ ہو نہ پاسپورٹ۔ اور ان کو بلیک لسٹ کریں کہ یہ کبھی پاکستان میں داخل نہ ہو سکیں۔
اردو
10
60
99
2K
Hassan khan
Hassan khan@hasankhyber·
Afghanistan is slipping deeper into chaos, while brute force and denial remain Taliban's preferred tools to delay or slow down the inevitable - the fall of regime. As residents of Herat province, particularly women, continue to challenge the militia regime, the Afghan Freedom Front - an armed resistance group- has claimed responsibility for an explosion outside the office of the Taliban's morality police, Amr bil Maruf, in Herat city. According to reports, two Taliban members were killed at the entrance gate in the blast. The Taliban, however, denied that any explosion had taken place. It is the same pattern seen in recent days, as the group also denied using brute force and carrying out mass arrests of Afghan women who took to the streets to protest against the dress code imposed by the militia regime across Afghanistan.. Taliban are not ready to read the writing on the wall - if continue with this policy and approach neither the Emirate nor the Taliban will bear the pressure from with in and out also... #afghanistan #taliban
Hassan khan tweet mediaHassan khan tweet mediaHassan khan tweet media
English
41
22
92
8.6K