Asad Chaudhary

8.6K posts

Asad Chaudhary banner
Asad Chaudhary

Asad Chaudhary

@AsadChWrites

Student of Journalism پاکستان زندہ باد

Islamabad, Pakistan เข้าร่วม Nisan 2022
1K กำลังติดตาม6.4K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
مجھے لگتا ہے کہ ارشد شریف جنت میں بیٹھ کر ہمیں دیکھ رہے ہوں گے۔۔۔ ہماری عدالتیں، اسٹیبلشمنٹ، حکومتیں یا سیاسی جماعتیں کبھی ارشد شریف کو انصاف نہیں دے سکتیں، مگر ہمارے صحافی بالخصوص نوجوانوں صحافی ارشد شریف کے مشن کے ساتھ انصاف کرسکتے ہیں۔ #ArshadSharifShaheed
اردو
18
118
471
58.9K
Asad Chaudhary รีทวีตแล้ว
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
پنجابی بولنے والوں کا ووٹ لیتے آپکا " ڈیکورم " کہاں ہوتا ہے نوشین افتخار صاحبہ ؟ اس سے شرم ناک اور احساس کمتری کا کوئی اظہار ہو سکتا ہے کہ پنجاب سے پنجابی بولنے کا ووٹ لینے والا کوئی رکن پنجابی بولنے پر اعتراض کرے اور کہے کہ کوئی ڈیکورم ہے اس ایوان کا ؟ یہ بہت قابل مذمت اعتراض اور جملے ہیں جس پر احتجاج ہونا چاہیے اور نوشین افتخار صاحبہ کو پنجابی بولنے غیر ڈیکورم یافتہ پنجابیوں سے معذرت کرنی چاہیے
اردو
33
123
628
33.5K
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
@SdqJaan آپ نے ہی سکھایا ہے ٹویٹ کرنا، آپ ہی بتاتے ہیں کہ بس کچھ دن کی کہانی باقی ہے پھر انقلاب جائے گا۔ ایسے ہم جیسے سکون سے بیٹھ جاتے ہیں کہ چلو صدیق جان نے انقلاب کی نوید سنا دی ہے اب کچھ دن اور برداشت کرلیتے ہیں۔
اردو
0
0
3
64
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
انہیں پتا ہے کہ آپ سمیت تمام شہری ٹویٹس کر سکتے ہیں ،گرمی میں گھر بیٹھے گالیاں دے سکتے ہیں، باتیں کر سکتے ہیں لیکن سو پچاس بندے اکھٹے ہو کر ان کے دفتر نہیں جا سکتے ، اسی لیے وہ ایسا کرتے ہیں اور بالکل ٹھیک کرتے ہیں
Asad Chaudhary@AsadChWrites

نہ کوئی آندھی نہ طوفان، نہ ہی بارش ہے لیکن 2 گھنٹے سے راولپنڈی میں شمس آباد کے اطراف بجلی بند ہے۔ عجیب ذلالت پروگرام چل رہا ہے۔ آئیسکو کے بل پر دیئے گئے فون نمبر کا ریسور شائد اٹھا کر سائیڈ پر رکھا ہوا ہے، کال لگ ہی نہیں رہی ہے۔ عجیب کام چور ہیں۔ @Iescoofficalpk

اردو
7
88
413
8.5K
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
نہ کوئی آندھی نہ طوفان، نہ ہی بارش ہے لیکن 2 گھنٹے سے راولپنڈی میں شمس آباد کے اطراف بجلی بند ہے۔ عجیب ذلالت پروگرام چل رہا ہے۔ آئیسکو کے بل پر دیئے گئے فون نمبر کا ریسور شائد اٹھا کر سائیڈ پر رکھا ہوا ہے، کال لگ ہی نہیں رہی ہے۔ عجیب کام چور ہیں۔ @Iescoofficalpk
اردو
3
1
9
9K
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
@AsadAToor کوئی کرے تو کالے کرتوت، خواجہ کرے تو ضمیر کا بوجھ۔ کیسے کیسے سچ سامنے آرہے ہیں۔
اردو
0
0
4
532
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
دفاع خواجہ آصف نےقومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنے ضمیر کا بوجھ ہکا کرنا چاہتاہوں، ہم آئی ایس آئی افسران کی موجودگی میں قانون سازی کرتے تھے،سابق اسپیکر اسد قیصر کے گھر جنرل فیض کے بھیجے لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر مذاکرات کرتے تھے، میں اعتراف کرتا ہوں کہ اسد قیصر کے گھر ہم آئی ایس آئی کے افسران کی موجودگی میں قوانین کی نوک پلک درست کرتے تھے jang.com.pk/news/1592276
اردو
70
80
514
43.5K
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
@MumtazBhattiDin ہر مسئلے کا حل ہے، اب لڑکی کے والد کی آڈیو آگئی ہے کوئی جس میں وہ بتا رہے کہ ڈاکوؤں نے فائرنگ کی تھی جس سے بیٹی شہید ہوئی۔
اردو
1
0
3
107
Mumtaz Bhatti
Mumtaz Bhatti@MumtazBhattiDin·
#CCD کی بدولت وہ وقت دورنہیں جب حکومت پنجاب پربیرونی پابندیاں لگیں گی اور وزیراعلٰی پنجاب کاکئی ممالک داخلہ بندکردینگےتب یہ نیاجہازآدھی قیمت پر بیچناپڑیگا۔یاکھڑاسڑتارہیگا۔
اردو
11
21
135
1.7K
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
دنیا نیوز کی دور کی نظر تیز ہے۔
Asad Chaudhary tweet media
اردو
0
1
7
277
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
Successful budget strategy. What next?
English
0
0
1
74
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
کمبخت ٹانگ پر ٹانگ بھی نہیں رکھنے دیتے۔ #vision2026
اردو
0
0
3
139
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
ماشاءاللہ۔۔ 25 ہزار کارپٹ کا ریٹ بتا کر 600 روپے میں بیچ دیا ہے۔ کیا بات ہے، یہ ہوتا ہے انقلاب، یہ ہے حقیقی آزادی 👍
اردو
1
0
7
615
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
تحریک انصاف کا "ساڈی گل چل رہی اے" والا بیانیہ 48 گھنٹے بھی چل نہ سکا، وفاقی حکومت نے وزیر اعلیٰ کو احتجاج کے لئے اسلام آباد میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔
اردو
0
4
55
877
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
وفاقی بجٹ میں عام آدمی کے لئے وزیر اعظم کی جانب سے جو سب سے بڑا اعلان تھا وہ "شکریہ" کا تھا جو حکومتی نااہلیوں کے باعث بڑھتی مہنگائی کے عوض ادا کیا گیا۔
اردو
0
4
10
177
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
جس طرح کا سلوک خیبرپختونخوا کے ایم پی ایز اور وزراء کے ساتھ 26 نمبر پر کیا گیا ہے اس کے بعد "مذاکرات" وغیرہ جیسی میٹھی گولیاں بلکل ٹرک کی بتی ثابت ہوتی ہیں۔ بجٹ وغیرہ کی رسم سے پہلے خیبرپختونخوا سے جو چاہیے تھا وہ مل گیا ہے۔ مزمل اسلم صاحب کو شاباش بنتی ہے۔
اردو
1
9
31
1.3K
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ کرنا دراصل حکومت کی سہولتکاری ہے۔ عوام سے ہمدردی رکھنے والی کوئی بھی سیاسی جماعت بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ نہیں کرسکتی۔ یہی موقع ہے جب حکومتی ظلم و زیادتیاں اور نااہلیاں آشکار کی جاسکتی ہیں۔
اردو
0
0
3
68