MUHAMMAD ALI HASSAN

1.4K posts

MUHAMMAD ALI HASSAN banner
MUHAMMAD ALI HASSAN

MUHAMMAD ALI HASSAN

@Awamraaj

اُٹھّو! مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو کاخِ اُمَرا کے در و دیوار ہِلا دو گرماؤ غلاموں کا لہُو سوزِ یقیں سے کُنجشکِ فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو، اقبال رحہ

Bahrain, Manama เข้าร่วม Şubat 2026
392 กำลังติดตาม127 ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
MUHAMMAD ALI HASSAN
MUHAMMAD ALI HASSAN@Awamraaj·
As an overseas Pakistani, my decision to join the Awam Raj Movement is not driven by emotions but by awareness and study. After carefully analyzing the movement and thoughtfully considering the ideological framework presented by Syed Iqrar Ul Hassan, I am joining this struggle
MUHAMMAD ALI HASSAN tweet media
English
2
1
10
371
MUHAMMAD ALI HASSAN รีทวีตแล้ว
Binte Usman
Binte Usman@BinfaFatima·
مساجد اللہ کے گھر ہیں، انہیں سیاست کی نذر نہیں ہونا چاہیے۔ #مسجد_رحمت_للعالمین_کھولو
Binte Usman tweet media
اردو
1
65
75
569
MUHAMMAD ALI HASSAN รีทวีตแล้ว
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
یہ بدبخت اس معاملے میں بھی حرمتِ رسول ﷺ کی آڑ لے رہا ہے۔ کسی نے بھی کبھی نہیں کہا کہ اس نے اپنا خواب سنایا۔ ہمیشہ یہی کہا کہ جنرل باجوہ کو دربار رسالت سے فائل ملنے کا کسی دوسرے کا (سچا یا جھوٹا) خواب مزے لے لے کر سنایا کیوں کہ اُس وقت کے آرمی چیف جنرل باجوہ کی چاپلوسی مقصود تھی اور جب عمران خان وزیراعظم نہیں رہا تو اسی خواب کو جنرل باجوہ کی جانب سے توہین رسالت بنا کر پیش کیا کہ وہ فائل اُلٹے ہاتھ سے لے رہا تھا (ویڈیو موجود ہے)۔ اپنی گندی سیاست اور یوٹیوب کے ڈالرز کے لیے حرمت رسول ﷺ کا استعمال کرنے والے گِدھ یہ بتاؤ کہ اگر خواب میں دربارِ رسالت ﷺ میں توہینِ رسالت ہو رہی تھی تو تم یہ خواب اتنا چہک چہک کر کیوں سُنا رہے تھے۔ جب جنرل باجوہ آرمی چیف اور عمران خان وزیراعظم تھا تو اُس وقت اِس انٹرویو میں کیوں نہیں کہا کہ اُس خواب میں جنرل باجوہ نے توہینِ رسالت کا ارتکاب کیا ہے؟ توہینِ رسالت بعد میں کیوں یاد آئی۔ اوریا کے اپنے الفاظ دہراتا ہوں کہ اے اللہ گندے مقاصد کے لیے تیرے محبوب ﷺ کا نام استعمال کرنے والے ہر شخص پر لعنت برسا اور اسے رسول کریم ﷺ کے دربار میں ذلیل و رسوا کر۔ آمین۔
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan

میں نے پوری زندگی کبھی یہ دعویٰ نہیں کیا کہ مجھ گناہگار کو رسولُ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت ہوئی ۔ ایک انٹرویو کے دوران میں نے ایک انتہائی نیک شخصیت پروفیسر شہزاد کا خواب سنایا تھا جس کا سیاق و سباق کاٹ کر اسے میرا خواب بنایا گیا ۔ (یہ ہے وہ پورا کلپ ) ۔ میں نے زندگی میں کبھی کسی کے لئیے بد دعا نہیں کی ۔لیکن میں آج پہلی دفعہ ان لوگوں کے لئیے اللہ کے حضور درخواست کرتا ہوں کہ جنہوں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ سلم کے بارے میں میری گفتگو کو بد دیانتی سے ایڈیٹ کیا اور نہ صرف میری ذات بلکہ اس پاک ذات پر بھی غلیظ اور گھٹیا لوگوں کو کمنٹ کرنے کا موقع دیا ۔ اے اللہ ان پر لعنت برسا اور انہیں رسول اکرم کے دربار میں ذلیل و رسوا کر

اردو
95
267
844
36.8K
MUHAMMAD ALI HASSAN
MUHAMMAD ALI HASSAN@Awamraaj·
@MeharSaqii6585 @RamizMuham81456 @GjrAtif @realmushtaqraaz اختلاف ہو جانا بڑی بات نہیں ہوتی، لیکن بے جا تنقید کے ہم قاٸل نہیں، آپ نے کوٸی پابندی نہیں لگاٸی، جس بھاٸی نے ڈی این اے کروانے کا بولا ہے اسے جواب دیا ہے، اور اسی سے سوال کیا ہے،
اردو
2
0
0
11
Mehar Saqlain☄️
Mehar Saqlain☄️@MeharSaqii6585·
@Awamraaj @RamizMuham81456 @GjrAtif @realmushtaqraaz پہلے نمبر پر میں نے کسی جگہ پر کوئی پابندی عائد نہیں کی اور نہ ہی کوئی حد مقرر کی ہے اور نہ ہی کسی سزا کی بات کی ہے میں نے آپ جناب سے صرف یہ پوچھا ہے کہ اب بھی طلب سے اختلاف یا ان پر تنقید بنتی ہے اور خاص کر اِس وقت ؟؟؟؟ جناب کے جواب کا منتظر اور لوجیکل جواب کا منتظر نہ کے ۔۔۔
اردو
1
0
0
8
MUHAMMAD ALI HASSAN
MUHAMMAD ALI HASSAN@Awamraaj·
پیارے بھاٸی کیا tlp سے اختلاف کرنے سے بندہ مرتد ہو جاتا ہے یا گستاخ بن جاتا ہے اگر مرتد بھی نیں ہوتا اور گستاخ بھی نیں بنتا تو پھر tlp سے اختلاف رکھنا آپ کی نظر شریف میں کتنا بڑا ہے? اور اس کی شریعت محمدی ﷺ میں کیا سزا مقرر کی گٸ ہے? @RamizMuham81456 @GjrAtif @realmushtaqraaz
MuhammadRamiz@RamizMuham81456

@Awamraaj @realmushtaqraaz Bhai ikhtlaf kis bat ka h Jo tlp sy ikhtlaf karta h wo apna dn krway

اردو
4
0
0
56
MUHAMMAD ALI HASSAN
MUHAMMAD ALI HASSAN@Awamraaj·
عاطف بھاٸی @GjrAtif اس بھاٸی نے لفظ اختلاف کی بنیاد پر ڈی این اے کروانے کا پیغام جاری کیا ہے، کیا یہ رویہ ایک دینی سیاسی جماعت کے کارکنان کو زیب دیتا ہے?
MuhammadRamiz@RamizMuham81456

@Awamraaj @realmushtaqraaz Bhai ikhtlaf kis bat ka h Jo tlp sy ikhtlaf karta h wo apna dn krway

اردو
0
0
0
7
MUHAMMAD ALI HASSAN
MUHAMMAD ALI HASSAN@Awamraaj·
@GjrAtif @RamizMuham81456 @realmushtaqraaz سردار صاحب جیسے بیٹا باپ کا ہی روپ ہوتا ہے، بیشک تھوڑا ہو، اسی طرح ایک سیاسی کارکن بھی اپنے لیڈر کا ہی پرتو ہوتا ہے، آپ کی جماعت کے قاٸدین تو ویسے بھی میڈیا سے بلیک آٶٹ ہیں، تو جماعت و قاٸدین کے نظریات و تفکرات آپ کارکنان کی ہی زمہ داری ہے آگے پبلک کو ڈلیور کرنا،
اردو
0
0
0
18
sardar Atif gjr
sardar Atif gjr@GjrAtif·
@Awamraaj @RamizMuham81456 @realmushtaqraaz علی بھای کیا ہماری جماعت کی یہ پالیسی ہے یا پھر آپ پر کسی تحریک کے زمہ دار فتوہ لگایا ہے ۔۔اگر کسی فرد واحد نے کچھ کہا ہے اس کا زاتی فعل ہےتو اس کو تحریک پرڈالنا غلط ہے ۔ آپ تحریک سے اختلاف رکھ سکتے ہیں تنقید کرسکتے ہیں ہم مزہبی سیاسی جماعت ہیں ۔ہم کھلے دل سے آپ کااختلاف سنے گے ۔
اردو
1
3
8
82
MUHAMMAD ALI HASSAN รีทวีตแล้ว
Haidar Shah 🇵🇰
کیا میں آپ سب سے ایک درخواست کر سکتا ہوں؟! برائے مہربانی فلسطین اور ثانحہ مریدکے کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں 🇵🇸 #مسجد_رحمت_للعالمین_کھولو Open TLP Markaz
اردو
3
227
213
1.4K
MUHAMMAD ALI HASSAN
MUHAMMAD ALI HASSAN@Awamraaj·
وہ شخص جس نے جنرل حمید گل کے ساتھ مل کر پاکستان تحریکِ انصاف کی بنیاد رکھی، جس کی سیاسی کیریئر کا پہلا اینٹ اُس آئی ایس آئی چیف نے رکھی جسے “فادر آف طالبان” کہا جاتا ہے — آج وہی شخص دوسروں کو “اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ” کہتا نہیں تھکتا۔😂😂😂 @tarar_4 @iqrarulhassan
MUHAMMAD ALI HASSAN tweet media
اردو
1
2
1
53
MUHAMMAD ALI HASSAN รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ہر سطح کے ہر طرف کے سرکاری افسر کی سرکاری گاڑی بند ہونی چاہیے
اردو
25
271
903
8.5K
MUHAMMAD ALI HASSAN
MUHAMMAD ALI HASSAN@Awamraaj·
25 ارب تو بس ڈاکٹر فضیلہ صاحبہ لے اڑی ہیں، جو کہ عمران خان صاحب کے قریبی دوست یعنی سیکنڈ مراد سعید حمزہ علی عباسی کی ہمشیرہ ہیں، اسی طرح کٸ فضیلہ و گوگی صاحبان سیراب ہوۓ ہوں گے، @khalidmabbasi @Gujjar32068Ar @iqrarulhassan
Khalid Mehmood Abbasi@khalidmabbasi

مگر یہ پیسہ لگا کہاں؟ کرپشن کا کیس بنایا تو وہ بھی توشہ خانہ کا؟ کیا یوٹیوبرز کی سہولت کاری کے ذریعے اس لیے فساد مچائے رکھا ہوا ہے تاکہ خزانہ ہڑپ کرنے والے اصل کرداروں کی طرف کسی کا خیال ہی نہ جائے؟

اردو
0
0
0
5
MUHAMMAD ALI HASSAN รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آپ کفایت شعاری کی بات کر رہے تو سنیں ابھی کچھ عرصہ پہلے پمرا کا چیئرمین سلیم بیگ ریٹار ہوا نون لیگ کا لگایا ہوا تھا اسے مریم اورنگزیب نے لگایا پھر مریم اورنگزیب نے ہی ایکسٹینشن دی عمران کے دور میں بھی بدلی نہی ہوا آٹھ سال بعد ریٹائر ہوا جانے سے پہلے پمرا کو ڈبو گیا تنخواہ کے پیسے نہی تھے خسارہ ریکارڈ مگر جانے سے پہلے بغیر منظوری کے 35 کروڑ کی 30 گاڑیاں خرید گیا اپنے لیے Havel گاڑی لی اور ریٹار منٹ پر ساتھ لے گیا ہنڈا سوک جیسی چھ چھ گاڑیاں چیئرمین کے ڈیوٹی پول پر ہوتی تھیں اس طرح سرکاری وسائل لٹاتے پھر عوام کو مہنگا پیٹرول حب الوطنی کے نام پر بیچتے ہیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
47
765
1.4K
32.1K
MUHAMMAD ALI HASSAN รีทวีตแล้ว
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
#کڑواسچ اگر آپ باہر نہیں نکل سکتے تو عہدے چھوڑ دو ،اسمبلیوں سے باہر آ جاؤ علیمہ خان خرم زیشان سوال اٹھتا ہے کہ یہ بات عمران خان کیوں نہیں کہتا ؟؟؟ کیونکہ پھر واقعی سب چھوڑ دیں گے اور کچھ بھی چھوڑنا مقصود نہیں ہے شاید
اردو
0
2
7
91
MUHAMMAD ALI HASSAN
MUHAMMAD ALI HASSAN@Awamraaj·
لبیک کے ساتھ سیاسی نوعیت کے بیشمار اختلاف ہیں اور رہیں گے، لیکن 13 اکتوبر 2025 کا سورج لبیک کے بیگناہ محب وطن🇵🇰 کارکنان کے لہو کی سلامی لے کر طلوع ہوا،، پاکستان کی تاریخ کا بدترین کریک ڈاٶن ہوا جس میں درجنوں شہید اور سینکڑوں زخمی و قید کیے گے، @Jutt55Shoaib #awaamraaj
شعیب🇿🇦@Jutt55Shoaib

جب مریدکے کو غزہ بنا دیا گیا اور پاکستانیوں کی ٹارگٹ کلنگ کی گئی عدالت تو ایک دن لگے گی #مسجد_رحمت_للعالمین_کھولو

اردو
0
0
1
14
MUHAMMAD ALI HASSAN รีทวีตแล้ว
Ranaa Sohail
Ranaa Sohail@ranaa_sohail·
یہ منظر کسی عام کھانے کا نہیں بلکہ احساس، قربانی اور انسانیت کی ایک خاموش کہانی ہے۔۔ سرحد کی سخت خاموش فضا میں جہاں ہر لمحہ ذمہ داری اور ہشیاری کا تقاضا کرتا ہے، وہاں چند سپاہی زمین پر بیٹھے سادہ سا کھانا کھا رہے ہیں۔۔ انکے چہروں پر تھکن ضرور ہے مگر ایکدوسرے کے ساتھ ہونے کا سکون بھی ہے۔۔ ایک سپاہی اپنی روٹی کا ایک حصہ آہستگی سے الگ رکھ دیتا ہے یہ عمل بظاہر چھوٹا سا ہے، مگر اسکے پیچھے ایک بڑی سوچ چھپی ہے، شاید وہ کسی اور ساتھی کیلئے بچا رہا ہے، یا شاید وہ جانتا ہے کہ یہاں ہر نوالہ اہم ہے اور کسی کا بھی حق ضائع نہیں ہونا چاہیے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی آسائشوں کو چھوڑ کر اس زمین کی حفاظت کیلئے کھڑے ہیں۔ انکی زندگی سادہ ہے مگر انکے جذبے عظیم ہیں۔ یہ لمحہ یاد دلاتا ہے کہ اصل طاقت ہتھیاروں میں نہیں بلکہ اتحاد اور یکجہتی میں ہے۔۔ پاک فوج زندہ باد 🇵🇰 پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
Ranaa Sohail tweet media
اردو
6
35
99
889
MUHAMMAD ALI HASSAN รีทวีตแล้ว
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
یہ پوسٹ نظرآئی. بات تو درست ہے. ان ACs، DCs، کمشنرز ،IGs،DIGs وغیرہ کو کروڑوں روپےکی بڑی گاڑی دینے کےبجائےآلٹو ٹائپ 650cc کی چھوٹی گاڑی کیوں نہیں دی جاتی؟ خزانےکو انکی خریداری کی مد میں اربوں روپےکی بچت اور پٹرول کی بھی بہت بچت ہوگی. اس پہ غورکیجئے.🙏 @MaryamNSharif @CMShehbaz
Kamran Ahsan tweet media
اردو
36
303
485
5.5K
MUHAMMAD ALI HASSAN
MUHAMMAD ALI HASSAN@Awamraaj·
جناب شہباز شریف جب تک اپوزیشن میں تھے عوام کا کتنا سوچتے تھے، لگتا ہے اپوزیشن والا ہمدرد شہباز شریف کسی گاڑی کے نیچے آ کر مر چکا ہے، ورنہ آج بھی پٹرول و ڈیزل کے مہنگا ہونے پر جناب شہباز شریف ضرور کوٸی نہ کوٸی سوشل میڈیا پوسٹ بناتے، اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کرتے، #AwaamRaaj
MUHAMMAD ALI HASSAN tweet media
اردو
0
0
0
8