
عباسی صاحب مری میں نتھیا گلی سے پانی آتا ہے۰ اور اس کے پانی کے واجبات بھی نہیں ادا کئے جارہے جو 64 ارب تک پہنچ گئے ہیں۰ نتھیا گلی میں بھی خیبر پختونخواہ حکومت پانی لفٹ کرکے لاتی ہے جس پر خطیر بجلی استعمال ہوتی ہے۰ آبادی کی وجہ سے اب نتھیا گلی میں بھی پانی کی کمی ہوگئ ہے اور مقامی لوگ سراپا احتجاج ہیں۰ پنجاب حکومت 1947 سے مری کے لئے پانی کا منصوبہ نہیں بنا سکی۰ بیچ میں ایک منصوبہ جہلم سے پانی کی لائن کا بنایا جس پر کوئ کام نہیں ہوا۰ اس سے اندازہ لگا لیں پنجاب حکومت کی مری کے مسائل کے لئے دلچسپی۰ آگے جا کر واجبات اور پانی کی فراہمی دونوں مسائل پر پنجاب کو جلد از جلد فیصلہ لینا ہوگا











