بنت خورشید
75 posts


جو ڈٹے ہوۓ ہیں محاذ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر ✌
بٹالین آف SHR کے نیو اکاونٹ کو فالو کریں
@Batalion_SHR__
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑@Batalion_SHR__
سسکتے شہر میں جب مصلحت کا راج ہوتا ہے، ہمارا حرفِ حق تب وقت کا رخ موڑ دیتا ہے✌🏻 🛑 Follow @Batalion_SHR__
اردو

ویمن ونگ کا 𝕏 (ٹوئٹر) اکاؤنٹ سسپینڈ ہونے کے بعد نیا اکاؤنٹ بنا دیا گیا ہے۔
سب بہن بھاٸی نئے اکاؤنٹ کو فالو کریں👇
@Womenwing72
اردو

تمام بہنیں ایک دوسرے کے اکاؤنٹس کو فالو کریں، پوسٹس کو لائک اور RT کیا کریں۔ مضبوط سوشل میڈیا نیٹ ورک ہی ہماری طاقت ہے
تمام احباب اکاونٹ کو فالو کریں👇
@HBr9i
HB@HBr9i
📢 اعوان شریف، گجرات میں جامعہ قادریہ سلطانیہ کی طالبات کے لیے بنایا گیا پردہ دار پل اور پردہ گرا دیا گیا۔ طالبات کی سہولت اور حیا کے تقاضوں کو پامال کرنا قابلِ مذمت ہے۔ وَاللّٰہُ عَزِیۡزٌ ذُو انۡتِقَامٍ
اردو
بنت خورشید รีทวีตแล้ว
بنت خورشید รีทวีตแล้ว
بنت خورشید รีทวีตแล้ว

موسیٰ و فرعون و شبیر و یزید
این دو قوت از حیات آید پدید
معرکۂ حق و باطل ازل سے جاری ہے اور ابد تک جاری رہے گا البتہ سرخروئی ہمیشہ حق ہی کا مقدر ہے🔥
آج تم لبيك والوں پر ظلم کر کے اپنی کرسیوں پر بدمست بیٹھے ہو تو یاد رکھو، نیل کی لہروں کو فرعون کو غرق کرنے میں دیر نہیں لگی تھی
بنت خورشید@Bttalion786
اعوان شریف، گجرات میں جامعہ قادریہ سلطانیہ کی طالبات کی آمد و رفت اور پردے کی سہولت کے لیے تعمیر کیے گئے پل اور پردے کو گرا دینا نہ صرف قابلِ مذمت ہے بلکہ دینی اقدار اور طالبات کی عزت و احترام کے خلاف ہے Release Saad rizvi
اردو
بنت خورشید รีทวีตแล้ว
بنت خورشید รีทวีตแล้ว






