اعوان شریف، گجرات میں جامعہ قادریہ سلطانیہ کی طالبات کی آمد و رفت اور پردے کی سہولت کے لیے تعمیر کیے گئے پل اور پردے کو گرا دینا نہ صرف قابلِ مذمت ہے بلکہ دینی اقدار اور طالبات کی عزت و احترام کے خلاف ہے
Release Saad rizvi
📢 اعوان شریف، گجرات میں جامعہ قادریہ سلطانیہ کی طالبات کے لیے بنایا گیا پردہ دار پل اور پردہ گرا دیا گیا۔ طالبات کی سہولت اور حیا کے تقاضوں کو پامال کرنا قابلِ مذمت ہے۔
وَاللّٰہُ عَزِیۡزٌ ذُو انۡتِقَامٍ
فرمان خادمِ حسین امیر المجاہدین رحمتہ اللہ علیہ♡
"10 محرم کو ایک چاولوں کی دیگ پکا دینا حسینی مشن نہیں بلکہ یزید کے سامنے ڈٹ جانا حسینی مشن ہے"🥀🤎
Release Saad Rizvi