ทวีตที่ปักหมุด
Daud Balouch
61.2K posts

Daud Balouch
@DaudBalouch2
Columnist, Poet, Accounts Specialist, Bahauddin Zakaria University Graduate. For me, humanity and truth come first
เข้าร่วม Nisan 2022
4.5K กำลังติดตาม4.1K ผู้ติดตาม

@Iqb9786 @majorirfanakbar وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
اردو

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
دنیاکےسارےسمندرجہنم کی آگ کونہیں بجھاسکتےلیکن خشیت الہی سےٹپکاہوا ایک آنسو اسکوبجھادیتاہے
آنسو،خالق اورمخلوق کےدرمیان کوئی پردہ نہیں رہنےدیتے
ندامت سےبھری پیشانی اورنم آنکھیں جب رب کریم کےحضورسجدہ ریزہوں توگناہوں کی معافی یقینی ہے
#X_promo

اردو

@KhaliqZarifRana @noorislam15362 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
اردو

@AmanMano2 @ArifAliAra13895 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
اردو

@NASAAZ999 @younas73885 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
اردو

اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹
صباح الخیر 💐
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں:
*کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ مؤمن آدمی اپنے اعلیٰ اخلاق سے روزہ دار اور تہجد گزار کا درجہ حاصل کر لیتا ہے۔
(سنن ابی داؤد: کتاب الأدب، باب فی حسن الخلق، ج ۴، ص ۲۵۲) ۔!🌴
خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱
مثبت لفظ، مثبت جملہ، مثبت سوچ شئیر کریں... آپ کا دل سے نکلا ہوا ایک لفظ، ایک جملہ کسی کے بھی دل کی دنیا میں اتر جائے اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ بن جائے.

اردو

@sheikhaltafhus5 @noorislam15362 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
اردو


































