
Engineer Nibba
12.9K posts

Engineer Nibba
@EngineerNibba





بنام سہیل آفریدی: جو لوگ ہم سے ہمارا ووٹ، ہمارا بولنے کا حق اور ہمارے بنیادی انسانی حقوق تک چھین لیں، ہمارے پارٹی ورکرز کو سروں میں گولیاں ماریں، ہمارے لیڈر اور اس کی اہلیہ پر انسانی تاریخ کا گھٹیا ترین عدت میں نکاح جیسا مقدمہ قائم کریں، اس کی اہلیہ کی ماہواری کو نیشنل میڈیا پر اور عدالتوں میں ڈسکس کریں، ہمارے لیڈر کو ڈیتھ سیل میں قید رکھیں، اس کی آنکھ کی بینائی تک ضائع کر دیں ایسے لوگوں کی کسی بھی قسم کی سہولت کاری حرام اور کرنے والے حرامی ہیں۔

حضرت یوسف علیہ السلام کو اللہ نے بھائی دیے تھے، عمران کو اللہ نے بہنیں دی ہیں، ان کے ہوتے ہوئے عمران نے باہر نہیں آنا شیر افضل مروت 😂



Ishaq Dar is man of the day.


کم از کم درجے میں Vienna میں جہاز مرمت کے لئے گیا تھا اس کی رسیدیں ہی دکھا دیں


عمران خان نے علی امین کو وزیرِ اعلیٰ بنایا، جس کا تعلق ایک امیر خاندان سے تھا۔ خان نے سوچا ہوگا کہ اسے وزیرِ اعلیٰ بنا دو، یہ نسلی ہوگا۔ اس نے بدلے میں پچھلے سال 157 ارب کا سرپلس بجٹ دے کر خان کو جیل میں رکھنے کی سہولت کاری کی. پھر خان نے ایک غریب لڑکے کو وزیرِ اعلیٰ بنایا۔ سوچا ہوگا کہ چلو غریب ہے، جس طبقے سے تعلق ہے اُسی طبقے کو اوپر لائے گا۔ اس نے اس سال 220 ارب کا سرپلس بجٹ دے دیا، ایک سے بڑھ کر ایک حرامی ہیں، اب بندہ کس پر اعتبار کرے؟ ہم سہیل آفریدی کو وہاں پہنچائیں گے جہاں سے یہ نکلا تھا۔


کم از کم درجے میں Vienna میں جہاز مرمت کے لئے گیا تھا اس کی رسیدیں ہی دکھا دیں


فرق صرف اتنا ہیں سہیل آفریدی عوامی طاقت پر آئے ہیں، باقی سارے کام ان دونوں کے ایک جیسے ہیں۔ دونوں ٹک ٹاک کا کنٹینٹ بنانے میں ماہر ہیں، اور دونوں کو ایک ہی جگہ سے حکم مل رہا ہے۔ مریم نواز کو جس نے وزیرِ اعلیٰ بنایا، وہ آج بھی اس کی احسان مند ہیں۔ اور سہیل آفریدی اس غلاظت کی انتہا پر ہیں جس نے انہیں زمین سے عرش تک پہنچایا، یہ اب اس کی صحت کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔



فارم 45 بمقابلا فارم 47



