Mishi Ch

743 posts

Mishi Ch banner
Mishi Ch

Mishi Ch

@HasasDil

When love becomes magic...

เข้าร่วม Mart 2026
186 กำลังติดตาม196 ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Mishi Ch
Mishi Ch@HasasDil·
یا اللّٰــہ ہمیں اتنا بدل دے کہ تجھے پسنـــد آ جائیں۔
Mishi Ch tweet media
اردو
16
5
48
1K
Mishi Ch
Mishi Ch@HasasDil·
سیاہ رات میں جلتے جگنوؤں کی طرح دِلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں
اردو
0
0
1
2
Mishi Ch
Mishi Ch@HasasDil·
بہت برا ہے ان لوگوں کیلئے جو صرف جسموں، چہروں اور تصویروں سے محبت کرتے ہیں، موت ہر چیز کو تباہ کر دے گی، صرف روحوں سے محبت رکھنے والے ہی فنا کے بعد انہیں دوبارہ پائیں گے۔ #اردو_زبان
اردو
0
2
4
31
Mishi Ch
Mishi Ch@HasasDil·
جو عبایا و حِجاب کے بارے پوچھتے ہیں انہیں بتاؤ یہ عقیدہ ہے، پھر محبت ہے، پھر جلال ہے اور پھر عِشق ہے۔ اُنہیں بتاؤ کہ جب ہمارے کفن حجاب کے بغیر مکمل نہیں ہوتے تو زندگی میں ہمارے لباس حجاب کے بغیر کیسے مکمل ہو سکتے ہیں؟ #اردو_زبان
Mishi Ch tweet media
اردو
2
5
12
144
Mishi Ch รีทวีตแล้ว
گلاب جامن
گلاب جامن@MianPuri_925·
شی: کیا کرسکتی ہوں میں آپ کے لیۓ؟ می: گاڑی میں پٹرول ہی ڈلوا دو🤣🤣
گلاب جامن tweet media
اردو
4
6
10
218
Mishi Ch
Mishi Ch@HasasDil·
ساتھی وہی ہوتا ہے جو ساتھ دیتا ہے اور بوجہ یا بلا وجہ چھوڑتا نھیں، اور جس کے پیچھے پیچھے بھاگنا پڑے وہ ساتھی کم اور عذاب زیادہ ہوتا ہے۔ #اردو_زبان
اردو
0
4
14
84
Mishi Ch
Mishi Ch@HasasDil·
معلوم نھیں اب اسے کیا ہوا ہے اچھا خاصا تو تھا 😂 #اردو_زبان
Mishi Ch tweet media
اردو
0
3
8
38
Mishi Ch รีทวีตแล้ว
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
ہم ان لوگوں کا دل دکھاتے جو ہم سے پیار کرتے ہیں۔ اور ان لوگوں سے پیار کرتے ہیں جو ہمارا دل دکھاتے ہوں۔💯 #اردو_زبان
اردو
2
6
29
213
Mishi Ch รีทวีตแล้ว
علی سیف
علی سیف@_waraich_·
سونگھنے کی حس سے محروم لوگوں کے گرد گلاب مت لگائیں۔ #اردو_زبان
اردو
0
5
13
104
Mishi Ch รีทวีตแล้ว
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️
بھوک چاٹ جاتی ہے مذہب کو پیٹ بھرتے نہیں وظائف سے مول پوچھا تھا میں نے روٹی کا رقص کرتی ہوئی اک طوائف سے۔
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ tweet media
اردو
5
2
22
130
Mishi Ch รีทวีตแล้ว
تانی ۔۔
تانی ۔۔@oye_jaAnaa·
وقت، موسم اور لوگ سب کی ایک سی فطرت ہوتی ہے کب کون کہا بدل جائے پتہ ہی نہیں چلتا #اردو_زبان
اردو
2
4
24
209
Mishi Ch รีทวีตแล้ว
🖤🥀🖤
🖤🥀🖤@btr1i·
محبوب کی توجہ کسی اور جگہ منتقل ہو جائے تو سچے عاشق کو اس طرح پتہ چل جاتا ہے جیسے فرشتوں کو انسان کی نیکی اور بدی کا 🥀
اردو
11
4
27
12.8K
Mishi Ch รีทวีตแล้ว
🍁سانولی لڑکی🍁
توں تے ساہنواں تو وی نیڑے توں تے جان تو وی پیارا 🍁
اردو
12
3
39
418
Mishi Ch รีทวีตแล้ว
Dania977
Dania977@dbukhari977·
"_میں نے خود کو چاہا تو دنیا خود بخود خوبصورت لگنے لگی🧡🎀_"
اردو
17
9
81
594
Mishi Ch รีทวีตแล้ว
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
لوگوں کے حصے کی خوشی پر حسد نہ کریں ، کیونکہ آپ نے تو ان کے حصے کا غم تو، دیکھا ہی نہیں ...!🥹 #اردو_زبان
اردو
2
5
26
181
Mishi Ch รีทวีตแล้ว
علی سیف
علی سیف@_waraich_·
یک طرفہ وفاداری ہو تو بہت اذیت ہے انسان تھک جاتا ہے اور اسے ثابت کرنا بہت مشکل ہے #اردو_زبان
اردو
1
7
16
142
Mishi Ch
Mishi Ch@HasasDil·
بے شک سانس کیلئے آکسیجن ضروری ہے مگر نیٹ ورک کا ہونا بھی آکسیجن سے کم نھیں۔ 😂 #اردو_زبان
اردو
0
3
5
34
Mishi Ch รีทวีตแล้ว
علی سیف
علی سیف@_waraich_·
مجھے وہ لوگ بڑے اچھے لگتے ہیں جن سے ملنے کے لیے تکلف نہیں کرنا پڑتا جن کے سامنے بننے سنورنے یا الفاظ تولنے کی ضرورت نہ ہو بس جیسے ہو ویسے ہی چلے جاؤ اور وہ ہر حال میں قبول کر لیں ایسے رشتے ہی اصل سکون دیتے ہیں جہاں نہ دکھاوا ہو نہ بناوٹ بلکہ سادگی اور اپنائیت ہو. #اردو_زبان
اردو
0
5
14
93
Mishi Ch รีทวีตแล้ว
Nouman Khan
Nouman Khan@NoumanK24231509·
تم سب کو کھونے سے ڈرتے ہو تمہیں کھونے سے کون ڈرتا ہے ؟؟ #اردو_زبان
اردو
4
4
16
275