Inzmam Deenari

786 posts

Inzmam Deenari banner
Inzmam Deenari

Inzmam Deenari

@InzmanDeenari

PPP Digital Media District Kamber Shahdad Kot Co Ardenature

เข้าร่วม Ocak 2026
11 กำลังติดตาม36 ผู้ติดตาม
Inzmam Deenari รีทวีตแล้ว
Umar Aziz
Umar Aziz@umaraziz2k7·
ہماری شناخت، ہمارا مان، ہماری بے نظیر! 73ویں یومِ ولادت پر ہم ان کے ادھورے مشن کو پورا کرنے کا عہد کرتے ہیں۔ ⁦⁩ ⁦#HBDShaheedBenazir
Umar Aziz tweet media
اردو
0
7
6
27
Inzmam Deenari
Inzmam Deenari@InzmanDeenari·
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو تاریخ کی وہ عظیم خاتون رہنما ہیں، جنہوں نے اپنی پوری زندگی خواتین کے تحفظ، اقلیتوں کی فلاح اور غریبوں کے حقوق دلانے کے لیے وقف کر دی تھی۔ ⁩ @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ#HBDShaheedBenazir
Inzmam Deenari tweet media
اردو
0
0
0
1
Inzmam Deenari รีทวีตแล้ว
Najeebullah
Najeebullah@Najeebu39229064·
اپنی ساری زندگی عوام کی خدمت و ان کے حقوق کی حصول اور ایک جمہوری پاکستان کے قیام کیلئے وقف کرنے والی دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کے یوم پیدائش پر سرخ سلام! #HBDShaheedBenazir
Najeebullah tweet media
اردو
1
3
4
14
Inzmam Deenari
Inzmam Deenari@InzmanDeenari·
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پاکستان پیپلز پارٹی حیدرآباد ڈویژن کی ڈیجیٹل میڈیا سربراہ صبا حیدر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Inzmam Deenari tweet media
اردو
0
0
0
1
Inzmam Deenari รีทวีตแล้ว
Javed Ahmed Chandio
Javed Ahmed Chandio@Javedali841·
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے سندھ اسیمبیلی مین مرحومہ صبا حیدر کی وفات پر ان کی مغفرت، بلندیٔ درجات اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ صبا حیدر کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور ان کے لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین @sharjeelinam
اردو
0
16
16
76
Inzmam Deenari
Inzmam Deenari@InzmanDeenari·
پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل صبا حیدر کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کرتا ہے۔ مرحومہ پارٹی کا ایک اثاثہ اور ایک مخلص، نڈر اور بے لوث بیانیے کی امین تھیں۔ انہوں نے ہر محاذ پر پارٹی کا موقف انتہائی جرات اور محنت سے پیش کیا۔ RIP @BBhuttoZardari @AAliZardari
Inzmam Deenari tweet media
اردو
0
0
0
7
Inzmam Deenari รีทวีตแล้ว
Zarak Khoso
Zarak Khoso@PppZarak88369·
آئی ایم ایف شرائط کے تحت سندھ کے تقریباً 400 ارب روپے سرپلس کی مد میں چلے جاتے ہیں جو عوامی ترقی پرخرچ ہو سکتے تھے۔ قبائلی علاقوں کی ترقی وسائل کی منصفانہ تقسیم اور ٹیکس ریلیف کے وعدے آج بھی ادھورے ہیں جس سے وفاق اور صوبوں کے درمیان مالی توازن کا مسئلہ نمایاں ہوتا ہےچیئرمین صاحب
اردو
0
3
3
19
Inzmam Deenari
Inzmam Deenari@InzmanDeenari·
محترمہ ادی فریال تالپور صاحبہ اور رکنِ قومی اسمبلی شگفتہ جمانی نے سعودی عرب میں عمرہ ادا کیا اور پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن و استحکام، اور پوری امتِ مسلمہ کی سلامتی، اتحاد اور فلاح و بہبود کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ #FaryalTalpur #presidentppp #PyoSocialMediaSba #PPP
Inzmam Deenari tweet mediaInzmam Deenari tweet mediaInzmam Deenari tweet media
اردو
0
1
1
7
Inzmam Deenari
Inzmam Deenari@InzmanDeenari·
مسلہ کشمیر کے حل تک گلگت بلتستان کو سینٹ اور قومی اسمبلی میں عبوری نمائندگی دی جائے۔ چیئرمین بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں خطاب۔ انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان نے خود آزادی حاصل کر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا اور ہم نے ان کو ایک تحصیلدار کا غلام بنادیا۔
Inzmam Deenari tweet media
اردو
0
0
0
12
Inzmam Deenari รีทวีตแล้ว
Javed Ahmed Chandio
Javed Ahmed Chandio@Javedali841·
عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے سندھ کا ترقیاتی اور عوام دوست بجٹ پیش، نئے مالی سال 2026-27 میں کوئی نیا ٹیکس نہیں، عوام کو ریلیف کی جانب اہم قدم۔ @BBhuttoZardari #PeoplesBudgetSindh
Javed Ahmed Chandio tweet media
اردو
0
20
22
53
Inzmam Deenari
Inzmam Deenari@InzmanDeenari·
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی طرح آصفہ بھٹو زرداری بھی عوامی خدمت، خواتین کے حقوق اور غریب عوام کی فلاح کے مشن کو آگے بڑھا رہی ہیں۔ عوام سے قربت، ہمدردی اور خدمت کا جذبہ دونوں کی شخصیت کا نمایاں پہلو ہے۔ @AseefaBZ @BakhtawarBZ @BBhuttoZardari
Inzmam Deenari tweet media
اردو
0
3
5
28
Inzmam Deenari รีทวีตแล้ว
Javed Ahmed Chandio
Javed Ahmed Chandio@Javedali841·
⁨ نیا بجٹ عوام دوست ہے۔ مشکل معاشی حالات کے باوجود عوام کو ریلیف دیا گیا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کیا گیا ہے، وفاقی حکومت زبردستی این ایف سی کو نہیں چھیڑ سکتی، ایف بی آر کبھی اپنا ہدف پورا نہیں کرتی، جبکہ سندھ بورڈ آف ریونیو کی صورتحال بہتر ہے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کراچی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس #PeoplesBudgetSindh
Javed Ahmed Chandio tweet media
اردو
0
23
24
61
Inzmam Deenari
Inzmam Deenari@InzmanDeenari·
“راہیں بدلتی رہیں، مگر نظریات کی دیواروں پر تاریخ ہمیشہ قائم رہی
Inzmam Deenari tweet mediaInzmam Deenari tweet mediaInzmam Deenari tweet media
اردو
0
1
1
3
Inzmam Deenari
Inzmam Deenari@InzmanDeenari·
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے
اردو
0
0
0
9
Inzmam Deenari รีทวีตแล้ว
Javed Ahmed Chandio
Javed Ahmed Chandio@Javedali841·
ماشاءاللہ ❤️ پاکستان پیپلزپارٹی ویمن ونگ کی سربراہ، رکن سندھ اسمبلی ادی فریال ٹالپر کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہین @FaryalTalpurPk
Javed Ahmed Chandio tweet media
اردو
0
26
31
169
Inzmam Deenari
Inzmam Deenari@InzmanDeenari·
پاکستان پیپلزپارٹی ضلع قمبر شہدادکوٹ کے جنرل سیکریٹری غلام محمد اسراں نے گاؤں آبڑی میں شاخ پر تعمیر کی گئی پل کا افتتاح کیا۔
Inzmam Deenari tweet mediaInzmam Deenari tweet mediaInzmam Deenari tweet media
اردو
0
1
1
8
Inzmam Deenari
Inzmam Deenari@InzmanDeenari·
“I welcome the announcement of a Memorandum of Understanding between the United States and Iran, which will hopefully pave the way for a final agreement and lay the foundation for durable and comprehensive peace
Inzmam Deenari tweet media
English
0
2
2
7