

Umar Aziz
55.6K posts

@umaraziz2k7
🇵🇰💓🇱🇾 PR & Coordination Secretary #PPP distt: #KSK, Proud S/O @AzizChhuttoPPP Ex Info: Sec: #PPP ditt: Larkana #Bhuttoist, #Coordinator @mediapppdigital















"اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیرِاعظم تاریخ ساز اعزاز" اپنی فصاحت، بلاغت اور سیاسی بصیرت کے بلبوتے پر انہوں نے عوام کے دلوں کو جیتا۔ وہ نہ صرف پاکستان بلکہ اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیر اعظم بنیں، جس سے عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند ہوا اور خارجہ پالیسی متوازن ہوئی۔ @BBhuttoZardari @AseefaBZ #HBDShaheedBenazir

ولادت اور عظیم نسب ایک عظیم باپ کی عظیم بیٹی۔ 21 جون 1953ء کوڑی بیاس میں آنے والے بے نظیر بھٹو غیر معمولی ذہانت اور خداداد صلاحیتوں کی مالک تھیں۔ انہوں نے نوعمری ہی میں اپنے عظیم والد، قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے سیاسی فلسفے اور عوامی مشن کو اپنا لیا۔ @AseefaBZ #HBDShaheedBenazir

شہید محترمہ بینظیر بھٹو جمہوریت، مساوی حقوق کی فراہمی، اور جدوجہد میں ایک توانا آواز تھیں آج ان کی 73 ویں سالگرہ کے موقع پر ہم عہد وفا دہراتے ہوئے عہد کرتے ہیں کہ ان کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے ان کے مشن کا علم تھامے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے قدم سے قدم ملا کر جدوجہد جاری رکھیں گے۔ @BakhtawarBZ #HBDShaheedBenazir


