Mohsin Aslam

4.6K posts

Mohsin Aslam banner
Mohsin Aslam

Mohsin Aslam

@ItsMohsin804

اللہ تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ❤

Lahore, Pakistan เข้าร่วม Ocak 2024
777 กำลังติดตาม4.1K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Mohsin Aslam
Mohsin Aslam@ItsMohsin804·
اماں بول دے نہ بیٹا دہی لا دو تو جایا نہیں جاتا لیکن مرشد کا آرڈر 5 کلو میٹر بھی پیدل چلا دیتا ہے ✌🔥😂
اردو
86
2.7K
9.3K
108.9K
Mohsin Aslam รีทวีตแล้ว
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
پنجاب آرگنائزیشن کمیٹی نے کل بروز منگل 12 مئی کو پورے پنجاب کے عہدیداران اور ممبران اسمبلی کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی کال دے دی کل ہر کوئی اڈیالہ جیل پہنچے اور عمران خان کی قید تنہائی کے خلاف اور ہسپتال منتقل کرنے کے مطالبے کے ساتھ احتجاج ریکارڈ کروائے، شوکت بسرا
اردو
4
156
429
3K
Mohsin Aslam รีทวีตแล้ว
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
حیدر سعید کا پیغام۔۔۔۔ السلام علیکم میرے پاکستانیوں، امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ میں آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے میرے لیے بھرپور آواز اٹھائی۔ آج سے 54، 53 دن پہلے میری ضمانت ہائی کورٹ سے ریجیکٹ ہو گئی تھی۔ میں آپ سب سے گزارش کرتا ہوں کہ میرے لیے دعا کریں۔ دعا میں بہت طاقت ہوتی ہے۔ مجھے آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔ جب آپ اپنے لیے دعا کریں تو حیدر سعید کو بھی دعا میں یاد رکھ لینا۔ میں ایک محبِ وطن پاکستانی ہوں، مجھے پاکستان سے عشق ہے۔ میرے خون کے ہر قطرے میں پاکستان کے لیے محبت ہے۔ میرا اللہ میرے حال سے بہت بخوبی واقف ہے۔ مجھے پاکستان کے ذرے ذرے سے محبت ہے۔ جب یہ لوگ مجھے پاکستان کا دشمن بولتے ہیں تو میں اندر سے ٹوٹ جاتا ہوں۔ پاکستان ہے تو ہم ہیں، پاکستان نہیں تو کچھ نہیں۔ امید کرتا ہوں جلد آپ لوگوں سے بات کرنے کا موقع ملے گا۔ میرا اللہ مجھے سرخرو کرے گا۔ یہ ملک ہمارا ہے۔ ہم اصل محبِ وطن پاکستانی ہیں۔ آپ سب کا دوبارہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ سب میرے لیے آواز اٹھاتے ہیں۔ شکریہ حیدر سعید ناحق قیدی اسیرِ اٹک جیل
اردو
16
70
208
2.5K
Mohsin Aslam รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
۹ مئی سازش تھی۔ لندن پلان کے تحت عمران خان کی حکومت گرائی گئی۔ عمران خان کو راستے سے ہٹانا مقصود تھا، اسی لیے ان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ ۹ مئی تحریک انصاف کے خلاف سازش تو تھی ہی، لیکن پاکستان کے خلاف بھی سازش تھی۔ مراد سعید @MuradSaeedPTI @ShazadAkbar
اردو
17
301
691
7.2K
Mohsin Aslam รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
لاہور: پی ٹی آئی کی کارکن فضا عالم جس نے کل مہنگائی کے خلاف ریلی نکالی اس کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے رات کے اندھیرے میں مرد پولیس اہلکار اٹھا کر لے گئے۔بے شرم ریاست ڈائن سے بدتر ہوچکی ہے،انہیں خواتین کا احترام،معاشرتی و اسلامی روایات بھول چُکی ہیں۔ مریم صفدر اپنے جعلی اقتدار کے نشے میں مست ہے۔ پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی کوشش میں یہ انسانیت کے معیار سے ہر بار گرنے کی نئی حد کراس کررہے ہیں۔
اردو
40
1.5K
2.8K
24.7K
Mohsin Aslam รีทวีตแล้ว
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
لاہور میں آج ایک طویل عرصے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ مہنگائی کے خلاف شاہراہوں پر نکلا جہاں جہاں سے یہ قافلہ گزرا وہاں مائیں بہنیں ہاتھوں میں تسبیح تھامے کارکنان کو دعائیں دیتی رہیں اس قافلے نے عوام کو مہنگائی کے خلاف بیدار کرنے اور اپنے حقوق کے حصول کے لیے میدان میں نکلنے کا شعور اجاگر کرنے کی بھرپور کوشش کی
اردو
124
4.4K
12.3K
81.4K
Mohsin Aslam รีทวีตแล้ว
Kamran Khan
Kamran Khan@GKamranKhan·
پی ٹی آئی کارکن افتخار جٹ جب شدید علیل تھا تو ( جج منظر علی گل ) نے ان کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کر دی تھی، افتخار کو ایمبولینس میں جیل لایا گیا اور وہاں سے انہیں Malik Pervaiz Iqbal Ahc کی گاڑی میں ڈال کر جیل کے اندر لے گئے اور انہیں اٹھا کر اندر کمرہ عدالت لایا گیا، بے ہوشی کی حالت میں فرش پر لٹایا گیا، 3 گھنٹے بعد جج صاحب آئے تو اسی بے ہوشی کی حالت میں انگوٹھا لگوا کر جانے کی اجازت ملی۔ افتخار جٹ نے کم و بیش ایک سال جیل میں گزارا ۔ ۔۔گندا پانی گندی خوراک کی وجہ سے ہیپاٹایٹس ہو گیا اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملا ، ،، یاد رہے Pkli ہسپتال میں زیر علاج تھا 5 لاکھ کا بل بنا تھا ۔۔ہسپتال والے باڈی نہیں دے رہے تھے ، خدیجہ شاہ کو پتا چلا تو فوری ہسپتال پہنچ کر بل ادا کیا اور باڈی ورثا کے حوالے کی ، کیسے کیسے نوجوان کھا گیا یہ 9 مئی 💔 Via @ItsMohsin804
Kamran Khan tweet mediaKamran Khan tweet mediaKamran Khan tweet media
اردو
99
1.9K
4.1K
101.2K
Mohsin Aslam รีทวีตแล้ว
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
یہ تفصیلات ہر پاکستانی تک پہنچانا ہمارا فرض ہے تحریک انصاف سے تعلق کی بنیاد پر جن لوگوں کو 9 مئی کے متعدد کیسز میں سزائیں دی جا چکی ہیں: • ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کو لاہور کے 7 فیصلوں میں ٹوٹل 263 - 263 سال کی ناحق سزائیں سنائی گئیں • ⁠• علی عباس بابا کو 57 سال سزا • بلال اعجاز اور احمد چٹھہ کو فیصل آباد، راولپنڈی اور میانوالی کے 6 فیصلوں میں 60 - 60 سال کی ناحق سزا سنائی گئی • عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل، کنول شوذیب، رائے حسن نواز اور رائے مرتضیٰ اقبال کو فیصل آباد اور راولپنڈی کے 5 فیصلوں میں 50-50 سال کی سزائیں سنائی گئیں • ⁠انصر اقبال ہرل، شیخ راشد شفیق، اشرف سوہنا، عظیم اللہ میو، شکیل نیازی، محمد جاوید مہر کو فیصل آباد اور راولپنڈی کے 5 کیسز میں 50-50 سال • ⁠فرح آغا، فرخندہ کوکب، چوہدری آصف کو فیصل آباد کے 4 کیسز میں 40 - 40 سال کی سزا
Azhar Mashwani tweet media
اردو
44
2.1K
3.2K
26.4K
Mohsin Aslam รีทวีตแล้ว
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“جس نے CCTV فوٹیج چرائی، اِسی نے 9 مئی کروائی ہے” - عمران خان
اردو
3.5K
85.6K
106.6K
4.2M
Mohsin Aslam รีทวีตแล้ว
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
پاکستانی عوام یہ لمحہ کبھی نہیں بھولے گی۔
اردو
115
2K
5.4K
34.7K
Mohsin Aslam รีทวีตแล้ว
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔ خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟ تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔ ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔ تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-
اردو
1.3K
12.3K
25.4K
587.9K
Mohsin Aslam รีทวีตแล้ว
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
عمران خان کو 1000 دن تک ناحق قید میں رکھنے کے لیے پاکستان میں کیا کیا تباہی کی داستان رچائی گئ؟ 1) سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس؛ • قاضی فائز عیسیٰ اور امین الدین جیسوں کے ذریعے اور 26ویں - 27ویں ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ کو ایک حکومتی محکمہ بنا کر تباہ کر دیا • عامر فاروق کو کیسز التوا میں رکھنے پر نوازا گیا • ہائی کورٹس اور آئینی بنچوں کو ٹاؤٹوں سے بھر دیا گیا • اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایماندار ججز کو پہلے دھمکایا گیا - پھر غیر مؤثر کیا گیا - اور پھر ٹرانسفر کر دیا • عالیہ نیلم کی طرح تمام ہائی کورٹس میں مرضی کے اور جونئیر ججز کو چیف جسٹس بنا دیا گیا 2) ٹرائل کورٹس: • فوجی ٹرائل طرز پر جیل میں عوام سے چھپ کر جرنیلی ٹرائل کیے گئے • ٹرائل کورٹس میں ٹاؤٹ اور کرپٹ ججز سے لکھے لکھائے فیصلے پڑھوائے گئے • ٹرائل میں لوگوں کو اغوا اور دھمکا کر جھوٹی گواہیاں دلوائی گئیں • عدت جیسے گھٹیا ترین اور سائفر جیسے مضحکہ خیز کیسز میں سزائیں دلوائی گئیں جو ہائی کورٹ نے اڑا دیں • ہائی کورٹس سے ایک کیس سے بری ہونے پر رہا کرنے کی بجائے نئے جعلی کیسز میں سزائیں دلوائی گئیں • جب کرنل کو حکم آتا کیس چل پڑتا جب حکم آتا روک دیا جاتا • عمران خان کو مسلسل قید تنہائی میں رکھا گیا • جب کرنل کو حکم آتا ہے عمران خان کی ہفتے میں ایک دن ہونے والی ملاقاتیں بھی بند کر دی جاتی ہیں • بار بار کورٹ آرڈرز کے باوجود عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ان کے ڈاکٹرز سے معائنے کی اجازت نہیں دی گئی جس سے ان کی دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15% رہ گئی ایماندار ججز کو ڈرایا دھمکایا گیا اور پھر منظر سے ہٹا دیا گیا 3) الیکشن اور پارلیمنٹ: • 90 دن میں الیکشن نہ کروا کر آئین توڑا گیا • غیر آئینی طور پرنگران حکومتوں کی معیاد بڑھوائی • تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھینا گیا • پھر تحریک انصاف کے امیدواروں اور مہم چلانے والوں کو ہر طرح سے ڈرایا دھمکایا ، اغوا و تشدد کیا • دھاندلی کے لیے جوڈیشری کی بجائے سرکارری افسروں کو RO لگایا گیا • الیکشن ڈے پر ملک بھر میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی گئی • تحریک انصاف جب فارم 45 کے مطابق 272 میں سے 180 سیٹیں گئی تو فارم 47 میں سارا رزلٹ بدل دیا گیا • 17 سیٹوں والے لیلوں کو حکومت دلوا دی گئی • تحریک انصاف کی ریزرو سیٹیں بھی لیلوں کو دے دی گئیں • دھاندلی سامنے لانے والے کمشنر راولپنڈی کو دو سال سے اغوا کیا ہوا ہے • دھاندلی پٹیشن سننے پر جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری چالیس سال بعد جعلی قرار دے دی • الیکشن پٹیشنز کا قانون ہی بدل دیا گیا • الیکشن پٹیشنز پہلے التوا میں ڈالی گئیں پھر جھوٹ بہانے بنا کر ختم کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا • یورپین یونین اور کامن ویلتھ کی رپورٹس تک کو سرکاری بہانے بنا کر رکوا دیا • ممبران سینیٹ اور قومی اسمبلی کو اغوا کر کے 26ویں آئینی ترمیم کر کے پورا آئین تبدیل کر دیا گیا 1/2
اردو
30
1.3K
3.1K
32.7K
Mohsin Aslam รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
1000 دن کی یہ قید محض کیلنڈر کی تاریخیں نہیں، بلکہ جبر کے سامنے ڈٹ جانے کی ایک پوری داستان ہے۔ #1000DaysKhanUnbroken
PTI tweet media
اردو
77
2.4K
5.9K
37.3K
Mohsin Aslam รีทวีตแล้ว
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
میں عام طور پر ایسی بات ریکارڈ پر نہیں لاتا لیکن آج سوچا بتا دوں سبکو۔ مانچسٹر قونصلیٹ میں appointment بُک کی اور اج 11 بجے وہاں گیا،ایک پرانا پاسپورٹ پڑا تھا اسکو renew کروانے۔ ایف آئی اے میں ہی ایک دوست ہے اس نے بتایا آپکو بلیک لسٹ کیا گیا ہے۔ آپ پر ایف آئی آر بھی ہے جسکو سیل کیا گیا ہے۔ خیر سوچا چلو چیک کرتے ہیں۔ آج گیا پیسے جمع کروائے،رسید لی اور جب سب چیزیں مکمل ہوئیں تو مجھے وہاں بیٹھی خاتون نے کہا ہم آپکا پاسورٹ renew نہیں کر سکتے کیونکہ آپ black listed ہیں۔ مجھے سمجھ نہیں اتی میں ایک عام سا سوشل میڈیا ورکر ہوں اور میں عمران خان کے نظریے کو سپورٹ کرتا ہوں لیکن موجودہ رجیم کو میرے ایک عام سے ورکر سے اتنا خوف؟ ٹوکن نمبر ،قونصلیٹ میں جمع کروائے گئے پیسوں کی رسید،اور دیگر کاغذات انکو فریم کروا کر رکھوں گا۔ انشاللہ ہمارا وقت بھی اہے گا۔ یہ بات بتانے کا مقصد ہے جو دیگر اورسیز ہیں اور عمران خان کو حد سے زیادہ سپورٹ کرتے ہیں وہ اپنے آئی ڈی کارڈ یا کوئی پرانا پاسپورٹ renew کروانے کی درخواست لازمی دیں اور پاکستان جانے سے گریز۔ ویسے نقوی صاحب اتنا خوف؟ @MohsinnaqviC42
اردو
224
1.5K
6.4K
186.8K
Mohsin Aslam รีทวีตแล้ว
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
آج بھی پولیس اڈیالہ جیل میں ناحق قید عمران خان کی بہنوں کو روکنے کے لیے تیار ہے۔
اردو
9
204
663
4.6K
Mohsin Aslam รีทวีตแล้ว
Kamran Khan
Kamran Khan@GKamranKhan·
سینیٹر اعجاز چوہدری کی صحت روز بروز تشویشناک ہوتی جا رہی ہے انکے گردے حد درجے متاثر ہو چکے ہیں مگر انکو ہسپتال منتقل نہیں کیا جا رہا۔
Kamran Khan tweet media
اردو
1
46
127
1.4K
Mohsin Aslam รีทวีตแล้ว
Mohsin Aslam รีทวีตแล้ว
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اس پر سب آواز اٹھائیں 🚨 ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔ خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
اردو
6
366
630
4.6K
Mohsin Aslam รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
دانستہ غفلت اور سراسر غیر انسانی سلوک کے باعث عمران خان کی بینائی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ ہنگامی مطالبات: شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں فوری منتقلی، ذاتی معالجین اور اہل خانہ تک رسائی، اور علاج بابت رازداری کا خاتمہ کیا جائے۔ #SaveImranKhansEyesight
PTI tweet media
اردو
178
10.7K
18.6K
125K
Mohsin Aslam
Mohsin Aslam@ItsMohsin804·
نوے فیصد مزاکرات کامیاب ہو گئے تھے ایسے میں غریبہ فاروقی کی تصویر جاری کرنا سمجھ سے بالا تر ہے ،
Mohsin Aslam tweet media
اردو
0
1
0
82
Mohsin Aslam
Mohsin Aslam@ItsMohsin804·
فاتحین یہ ہیں وہ لوگ جو شور نہیں کرتے، مگر دنیا کو بدلنے کی طاقت رکھتے ہیں۔
Mohsin Aslam tweet media
اردو
0
4
17
285