ทวีตที่ปักหมุด
Matiullah Khan
12.5K posts

Matiullah Khan
@MeMatiullah
Broadcaster poetry lover
Peshawar เข้าร่วม Nisan 2022
680 กำลังติดตาม740 ผู้ติดตาม

Thank you guy's and gallllllls
Finally 1k.... Feel like a celebrity now 😂
زنانہ دور میں مجھ معصوم کے ہزار فالوورز ہونا میری شب و روز محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے 🤭😜
#AtletiBarça #Resurrección #اردو_زبان


@aroojt22dec ایسے دنوں میں آپ احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیں
اردو

جو درِ مصطفیٰ ﷺ کے گدا ہو گئے
دیکھتے دیکھتے کیا سے کیا ہو گئے
ایسی چشمِ کرم کی ہے سرکار ﷺ نے
دونوں عالم میں اُن کو غنی کردیا
#ummain_1~>™✓

اردو

@SamyaShaan جزاک اللّہ خیر ۔۔۔ بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔ مصیبت اور تکلیف کی اس گھڑی میں احباب کا ساتھ بہت مضبوط بناتا ھے ۔۔۔۔
اردو

@MeMatiullah اللہ پاک ہر ہر قدم پر آسانیاں فرمائے آمین الہی آمین 🤲
ڈھیروں دعائیں ہیں
اردو

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
Rebel777 🇵🇰@SamyaShaan
خاتم النبیین ﷺ پر ایمان، میرے ایمان کی بنیاد ہے الحمدللہ❣️ یعنی حضرت محمد ﷺ کو آخری نبی اور رسول ماننا ایمان کا لازمی حصہ ہے۔ آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی اور رسول نہیں آئے گا اور آپ ﷺ کا لایا ہوا دین قیامت تک کامل ابدی جامع اور بے مثال ہے۔ 💚 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
اردو

@SamyaShaan ویسے الحمدللہ دو بوتل خون لگنے سے کافی بہتری ہورہی ھے ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ انہیں کامل صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین
اردو


















